تُو دِل پہ بوجھ لے کے مُلاقات کو نہ آ
مِلنا ہے اِس طرح ، تو بچھڑنا قبُول ہے
تُو یار ہے تَو اِتنی کَڑی گُفتگُو نہ کر
تیرا اصُول ہے ، تو مِیرا بھی اصُول ہے
Everybody needs quiet time to relax and pause the fast life sometimes
کبھی تو ہم سب کو اکیلے میں بیٹھ کر اپنے آپ کو سمیٹ لینے کو دل کرتا ہے کہ ذہنی سکون ملے
🔥 ویڈیو دیکھئے ۔ اپنا تجربہ بتائیے