اور ان پر ہم نے کوئی ظلم نہیں کیا، بلکہ انہوں نے خود اپنی جانوں پر ظلم کیا تھا،جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ جب تمہارے پروردگار کا حکم آیا تو جن معبودوں کو وہ اللہ کے بجائے پکارا کرتے تھے، وہ اِن کے ذرا بھی کام نہ آئے، اور اُنہوں نے اِن کو تباہی کے سوا اور کچھ نہیں دیا۔
﴿سورۃ ھود،۱۰۱﴾
Arshad Nadeem's journey to Olympic gold was anything but easy. With no world-class facilities or dedicated trainer, he still triumphed. Watch the training video by Lok Sujag from 4 years ago to see how this champion prepared to bring glory to Pakistan.
Video courtesy : Lok Sujag
#ArshadNadeem #Olympics
#NeerajChopra #Pakistan #GOLD #OlympicGames
حقیقت یہ ہے کہ یہ قرآن وہ راستہ دکھاتا ہے جو سب سے زیادہ سیدھا ہے ، اور جو لوگ ( اس پر ) ایمان لاکر نیک عمل کرتے ہیں ، انہیں خوشخبری دیتا ہے کہ ان کے لیے بڑا اجر ہے ،
(سورۃ بنی اسرائیل : 9)
اے ایمان والو! اگر تم اللہ کے ساتھ تقویٰ کی رَوِش اختیار کروگے تووہ تمہیں (حق وباطل کی) تمیز عطاکردے گا، اور تمہاری بُرائیوں کاکفارہ کردے گا، اور تمہیں مغفرت سے نوازے گا، اور اللہ فضلِ عظیم کامالک ہے۔
﴿سورۃ الانفال، ۲۹﴾