ایک اور پولیس آفیسر کو ویڈیو بیان سامنے آگیا
ہم سے زبردستی مخالفین پر مقدمات درج کروائے جاتے
ہمیں زبردستی آرڈر دیے جاتے کہ لوگوں کی چادر چاردیواری کا جاکر تقدس پامال کرو
عمران خان کے لخت جگر نے UN یورپی یونین کو,
ہلا کر رکھ دیا♥️
اس خطاب میں قاسم خان نے پوری دنیا کو بتا دیا تھا, میرے والد کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے, پاکستان میں آئین قانون ختم ہے, جس پر آج یورپی یونین نے جائزہ رپورٹ اور پاکستان کو باقاعدہ وارننگ جاری کردی
شاباش جوان👏
یہ شخص اپنے گھر کے لیے مہنگا اور پُرتعیش فرنیچر خرید کر لایا، لیکن استعمال کے صرف چند دن بعد ہی وہ اور اس کے گھر والے پورے جسم میں شدید خارش محسوس کرنے لگے۔
جب اس نے وجہ جاننے کے لیے فرنیچر کے ایک حصے کو کھول کر دیکھا تو وہ حیران رہ گیا۔ اندر اسے ایسی چیز ملی جس کا اس نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا۔
جب سائفر کیس میں ملک کے سابق وزیرِ خارجہ @SMQureshiPTI کو ہتھکڑیوں میں عدالت لایا گیا تھا، تب انصاف خاموش تھا
آج جب سچ سامنے آ رہا ہے، تو کیا اُن سے معافی مانگی جائے گی؟؟
افسوس میرے پاکستانیوں، عمران خان نے ہمارے اس پیارے پاکستان اور اس دھرتی کے لیے کتنی قربانیاں دی ہے، کئی بار جان ہتھیلی پر رکھ کر آپ لوگوں کے لیے قربانیاں دی ۔
لیکن افسوس پاکستانیوں ہم سوئے ہوئے ہیں خان صاحب اور پاکستان کے لیے ہم نے کچھ نہیں کیا
آخر ہم کب نکلے گے؟
کب جاگیں گے؟