"Did you think that after a month of war we would reach out for help? Never ever!"
Watch this fiery speech delivered by the martyred leader Ayatollah Khamenei during the Iran–Iraq War!
Follow https://t.co/B3zXG73Jym
علاقائی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اب تک کم از کم درج ذیل ممالک میں موجود امریکی اڈے ایرانی میزائلوں کا نشانہ بن چکے ہیں: 1- قطر
2- بحرین
3- متحدہ عرب امارات
4- سعودی عرب
5- کویت
6- اردن
امام علی علیہ السلام کو جب دوران نماز سجدے کی حالت میں شہید کر دیا گیا تو اہل شام والے پریشان تھے کہ علی اور نماز؟ علی کا مسجد میں کیا کام؟
اج علی کے ماننے والوں کی بھی یہی حالت ہے کہ سجدے میں شہادت، تب ہی ہم کہتے ہیں شہادت ہمارا ورثہ ہے۔
دو گھنٹے میں دہشت گردوں کی شناخت کرلینے اور انہیں افغانستان سے منسوب کردینے پر تعجب ہے۔ بیرونی و اندرونی کلعدم جماعتوں پر دہشت گردی کا مقدمہ چلایا جائے۔
علامہ سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#IslamabadBlast#ShiaGenocide
اسلام آباد میں واقع علاقہ ترلائی ، مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ مین نماز جمعہ کے دوران ، نمازیوں پر ہونے والے دلخراش دہشت گردانہ خود کش حملہ اور دھماکے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
اس سفاکانہ اور بزدلانہ کارروائی میں نمازیوں کی شہادت اور سینکڑوں افراد کے زخمی ہونے پر ہم گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔ یہ انسانیت دشمن فعل نہ صرف پاکستان بلکہ پوری امتِ مسلمہ کے لیے باعثِ صدمہ ہے۔
ہم شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے بارگاہِ الٰہی میں دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ شہداء کو اعلیٰ علیین میں جگہ عطا فرمائے، زخمیوں کو جلد صحتِ کاملہ نصیب کرے، اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
ساتھ ہی متعلقہ حکومتی اداروں سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس افسوسناک واقعے میں سامنے آنے والی سیکیورٹی کوتاہیوں، خصوصاً ملک کے دارالحکومت میں موجود سیکیورٹی اور حفاظتی خلا و کمزوری کا سنجیدگی سے جائزہ لیا جائے، ذمہ دار عناصر کا فوری تعین کیا جائے، اور عوام بالخصوص عبادت گاہوں کے تحفظ کے لیے مؤثر، عملی اور مستقل اقدامات کیے جائیں۔ محض رسمی بیانات نہیں بلکہ زمینی حکمتِ عملی وقت کی اہم ضرورت ہے۔
ملک بھر میں سرگرم تکفیری گروہوں کے خلاف فوری، فیصلہ کن اور مؤثر کارروائی کی جائے، خصوصاً دارالحکومت اسلام آباد میں ان پر مکمل پابندی عائد کی جائے، اور ان کے فکری و عملی نیٹ ورکس کو جڑ سے ختم کیا جائے تاکہ آئندہ ایسے المناک سانحات کی روک تھام ممکن ہو سکے۔
یہ واضح رہے کہ ایسے دہشت گردانہ حملے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ قوم کو چاہیے کہ اتحاد، بصیرت اور استقامت کے ساتھ ان سازشوں کا مقابلہ کرے، اور ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو ناکام بنائے۔.
اللہ ربّ العزت پاکستان کو امن، سلامتی اور استحکام عطا فرمائے، اور ہمیں باہمی وحدت کے ساتھ ہر فتنے کا مقابلہ کرنے کی توفیق دے۔
#syedjawadnaqvi #islamabad #islamabadAttack
Shias in Pakistan will have to ensure their own security.The products of the Zia-ul- era are still openly delivering sectarian(takfiri) speeches in Islamabad,of which the govt is fully aware.The govt itself is nurturing these terrorists;in such a situation, protect yourself.
🎦 *دنیا کو ظہورِ امام زمانہؑ کے لیے آمادہ کرنا اہم ذمہ داری | امام خمینیؒ*
ظلم سے بھرپور دنیا میں عدل و انصاف کی بالادستی کے لیے امام زمانہ ع کے ظہور کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ دنیوی حکومت کے بارے میں بعض لوگوں کا کیا نظریہ ہے؟