@_SahibzadaHamid Sahibzada Hamid صاحب آپ کیوں اس گند میں شامل ہو کر اس کاحصہ بن رہیے ہیں یہ لوگ بیرونی طاقتوں کے پیروکار ہیں اس وقت آپ کر لیتے جب تحریک لبیک کے لوگوں کو شہید کیا گیا۔
https://t.co/utGQnC5FWU
ہم تو سویلینز کو فوجی عدالتوں میں سزا دینے کے خلاف تھے اور ہیں۔ کاش خان صاحب نے بھی چند سال پہلے یہ دلائل نہ دئیے ہوتے اور تمام سیاسی پارٹیوں اور سول سوسائٹی کے ساتھ مل کر فوجی عدالتوں کی مخالفت کی ہوتی-
@ImranKhanPTI نیازی صاحب کا خطاب سننے سے پہلے اپنے گھر ماں باپ اور پاکستان کا خیال کریں کیا کسی بندے کو پی ٹی آئی کی طرف سے مفت وکیل دیا گیا ہے؟ اور اس ویڈیو کو سن لیں کہ کس طرح نوجوانوں کو گمراہ کیا جارہا ہے۔
https://t.co/PC3IdKajbq
@SHABAZGIL گل صاحب آپ امریکہ میں بیٹھ کر باتیں کرتے ہو وہ وقت یاد ہے جب آپ باتیں پاکستان میں کرتے تھے کہ میں جٹ دا پت ہاں تے رندہ پھیرا گے۔ فیر تواڈے تے رندا پھریا تے توسی چیخاں مارن لگ سیے پی نال اے وی کہندے سو ہور رندا ناپھرو بس کر دیو۔ 🍌