@babakodda18plus میرا اللہ جانتا ہے یہ خوف ہے
بے یقینی احساس کمتری ہے شخصیت کے گرد حصار بندی ہے اس کے مقابلے مجھے اللہ کی زات پر کامل یقین ہے اسکے قادر مطلق ہونے پر ایمان ہے وہ زات جس دن خان کو میدان میں لائی یہ سب پیش بندیاں ریت کی دیوار ثابت ہوں گی
@enkidureborn علی محمد معتوب اس لیے ہے کہ ہم نے حکومت کے دور میں اسکی گھن گرج دیکھی درود پاک سے گفتگو کا آغاز دیکھا اصولوں اور نظریات کی بات کرتے سنا خان سے محبت اور جان نثار کردینے کا جزبہ دیکھا چٹان کیںطرح ڈٹ جانے والا اور ایک آتش فشاں خیال کیا لیکن وہ کوڑے کے ڈھیر میں لگی آگ ثابت ہوا،غدار
@aamirmughalpti عمران خان کے نمک میں تاثیر نہیں عمران خان کے نام پر فالورز اکٹھے کرنے والے اور عمران خان کے نام پر ووٹ لینے والے سب کے سب نمک حرام ہیں غدار ہیں پیدائش میں نقص والے ہیں
@Ali_MuhammadPTI عمران خان کے لیے کچھ کیا ہوتا تو اتنی لمبی تقریر نا لکھنی پڑتی
خان لیڈر ہے تو چوڑیاں پہن کر زلفیں سنوار کر گھر کیوں بیٹھے ہوخان تم پر اعتماد نہیں کرتا تمہارے منہ پر تھوکتا ہے غدار کی کوئی پارٹی نہیں ہوتی کوئی شخص غدار کا لیڈر نہیں ہوتا غدار کی کوئی اوقات نہیں ہوتی
دوبارہ سناؤں؟
@enkidureborn ننگا تو کپڑے اتارنے والا ہوتا ہے عسکری اثاثوں کی تو کھال اتر گئی پنڈی سے جڑی ایک ایک رگ سجدہ ریز ایک ایک ہڈی اور سیلوٹ مار ہر جوڑ سامنے آچکا ہے اب تو زہنیت کے گندی نیت کا کھوٹ اور خان کی قید کے بدلے حاصل کیے جانے والی مراعات کے خیالات بھی واضع ہوگئے ہیں
@iemziishan کیڑی پی ٹی آئی؟
عمران خان پی ٹی آئی ہے
پی ٹی آئی ہی عمران خان ہے
کیڑی پارٹی؟
خان کی رہائی کے لیے کوشش کرنے والا پارٹی ہے
خان کی رہائی کو کوشش کرنے والا ہر کارکن ہر ورکر اور رکن پارٹی ہے
باقی سب کاٹھ کباڑ ٹین ڈبہ چھان بورا کچرا اور خان کی اترن ہے
@Ali_MuhammadPTI تیرے خاندان میں کوئی خان فیملی جیسا دلیر دور دور تک نا ہوگا تب ہی کوئی آگے نہیں آیا ، آتا بھی تو جیسے پرانے کتوں کا حال کیا ہے نئے والے بھی منہ چھپاتے پھرتے
آخخخخخخخخ تھوووووووووووو
@moona_sikander آپ کبھی ہولی فیملی ہاسپٹل تشریف لائیں ایمرجنسی گیٹ پر مرتے تڑپتے آخری سانسیں لیتے مریض کے ساتھ لیکن آپ جب تک پارکنگ فیس ادا نہیں کر دیتے داخل نہیں ہوسکتے ادائگی بھی کھلے پیسوں سے کرنی ہوگی اگر نہیں ہیں تو جاکرکھلے کرا لائیں عملہ کھلا نہیں رکھتا اب چاہے اس دوران مریض جان دے دے
@awaissaleem77 یہ خان مردجاہد کی ہی ہمت تھی کہ پریس سامنے بٹھا کر سوالوں کے جواب دے اور کرونا کی بابت سوال پوچھنے کی بجائے مہنگائی پر وزیراعظم کا گریبان پکڑنے کی بات کا بردباری سے جواب دے
ہے کوئی آج کے حکمرانوں میں مائی کا لال جوپریس کا سامنا کرے پروگراموں میں حکمرانوں کے چمچے آتے ہیں خود نہیں
@Fakharrehman01 وہ اللہ جو اپنے برگزیدہ بندوں کو مچھلی کے پیٹ سے زندہ نکالنے پر قادر ہے جلتی آگ سے بچا لانے پر قادر ہے کنویں سے کھینچ لانے پر قادر ہے زندان سے تخت پر لا بٹھانے پر قادر ہے کئی سال تک غار میں سلائے رکھنے اور پھر بیدار کرنے پر قادر ہے
وہ رب عمران خان کو بھی تخت وتاج عطا کرنےپرقادرہے
@pasha_samina شریں مزاری جس خوف اور عذاب سے بچنے کے لیے پی ٹی ائی سے دغا کرکے گئی تھی اور وزارت سفارت کے جس جھولے سے برا وقت آنے پر چھلانگ لگا کر دور جا کھڑی ہوئی تھی وہ مصیبت چاہتے نا چاہتے اس کے گھر پہنچ ہی گئی فرق صرف اتنا ہے کہ یہ سزا ، بزدلی غداری اور موقع پرستی کا لیبل لیے ہوئے ہے
@RShahzaddk ہم وہ بدقسمت ملک ہیں کہ ہمارے ملک میں جنگ لگ جائے ائیربیسوں آتش بازی کی طرح ڈرون گررہے ہوں ائیر سپیس بند ہو ملک میں ریڈ الرٹ ہو تو پوری دنیا میں ایک ٹافی بھی مہنگی نہیں ہوتی کسی کے کان پر جوں نہیں رینگتی لیکن کسی دور افتادہ گاوں میں پٹاخہ چل جائے تو عذاب پاکستانیوں کے سر اجاتا ہے
@EPropoganda1 آنشاءاللہ اس سب کا نتیجہ یہ نکلے گا کہ بہت جلد بلیو پاسپورٹ ٹکے ٹکے کے بندے کے ہاتھ میں ہوگا اور گرین پاسپورٹ کی طرح اس کی ریٹنگ بھی 135 ویں نمبر پر آجائے گی اور دنیا بھر کی امیگریشن ان بلیو پاسپورٹ والوں کو سرکاری چور کے طور پر پہچانے گی
@enkidureborn@RehmatFaiqa اگر آپکو فائز عیسیٰ کا حلیہ بدل کر محافل میں آنا اور خود کو مقتدرہ کا کتا قبول کرنا مشرف کا انوکھی بیماری میں مبتلا ہوکر لاعلاج مرنا باجوہ کا لیٹرین میں منہ کے بل گرنا اور ساری عمر لگا کر جوڑے گئے اربوں کے اثاثوں کے مصرف سے معزور ہوجانا
"بچا لینا" لگتا ہے تو ایمان کی تجدید کریں
میں انکا کوئ بھی جھوٹا ڈرامہ چلنے نہیں دینا جو کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا وہ بھی مسلمان ہی تھا اسکو نیچے کیوں گرایا تھا نماز پڑھتے بتائو یہ ڈرامے اب ہم نہیں مانتے
@ashfaqma1 شادی کرتے وقت اس کے نمبر پر نہیں اس کے بعد ملنے والی زلت اور خواری کی مقدار پر نظر رکھتے ہیں اگر ٹینشن سٹریس اور کتے کھاڑی پراپر ہورہی ہے تو بس۔۔۔۔۔ یہ ہی شادی ہے نمبر آپکو ناظرین بتا دیں گے
@Dr_Morbius_ کوئی خالد انعم صاحب کو
کتی چوراں نال رلی ہوئی اے
کا اردو ترجمہ ٹیگ کر دے سندھ سے تعلق کی وجہ سے شائد وہ اس ثقیل پنجابی کے معنی نا سمجھ سکیں
شکریہ
@MirMAKOfficial جی ہاں جج
نادیندار ہوتا ہے ناانصاف پسند ہوتا ہے ناجوابدہ ہوتا ہے نا پاکستان کا شہری ہوتا ہے نا انسانیت پر رحم کرنے والا ہوتا ہے نا آئین کا رکھوالا ہوتا ہے نا لا قانونیت پر آواز بلند کرنے والا ہوتا ہے نا بےانصافی پر شرمندہ ہونے والا ہوتا ہے
آپ اسے بےحس جزبات سے عاری روبوٹ سمجھ لیں
@Saira_Banokhan پانی بجلی گیس پٹرول اناج علاج انصاف حج قتل غارت گری زلالت اور دہشگردی کا جو عالم ملک عزیز میں اس وقت رائج ہے جلد چاند کی اتھارٹیز خود اسے بے رانق جنگل بیابان انسانیت سے خالی اور سانس لینے میں دشواری کے حامل چاند کا بچھڑا ہوا حصہ کلیم کر دیں گے