بغض انسان کو جاہل بنا دیتا ہے۔
ہمارا دُشمن اسرائیل ہے یا بشارالاسد ہے؟ یا قذافی ہے؟ یا صدام ہے؟ بشار، قذافی اور صدام تینوں ڈکٹیٹر ز تھے، انکے اپنی عوام پر ظلم کی کہانیاں زبان زد عام پر ہے، لیکن تینوں اسرائیل کیلئے چیلنج تھے، خطرہ تھے، گریٹر اسرائیل کی راہ میں رُکاوٹ تھے۔ جبکہ تمام خلیجی ممالک کے بادشاہ بھی ڈکٹیٹر ہیں، لیکن اسرائیل کی راہ میں رُکاوٹ نہیں ہیں۔ نا تو اسرائیل کے خلاف بولتے ہیں، نا فلسطین کا ساتھ دیتے ہیں بلکہ امریکہ کو 16 امریکی اڈۓ فراہم کرکے گریٹر اسرائیل کے سہولت کار بن جاتے ہیں۔
لیکن بغض ایران میں مبتلا لوگوں کو اسرائیل پر کوئ اعتراض نہیں، اسرائیل کے سہولت کاروں پر کوئُ اعتراض نہیں، قذافی پر بھی کوئ اعتراض نہیں، صدام پر بھی کوئ اعتراض نہیں، امریکہ کو اڈے دینے والے خلیجی ممالک پر بھی کوئ اعتراض نہیں، حتی کہ مصر کے واحد اینٹی اسرائیل اور اینٹی امریکہ وزیراعظم مرسی کو قتل کرنےوالے اور ہزاروں مصریوں کو قتل کرنے والے جنرل سیسی پر بھی کوئ اعتراض نہیں، غزہ کے اسی ہزار مظلوموں کو قتل کرنے پر خاموشی اختیار کرنوالوں پر بھی کوئ اعتراض نہیں، مناب میں 160 ایرانی بچیوں کے قتل پر بھی اعتراض نہیں۔
ہاں بس ایک اعتراض ہے کہ ایران نے شام میں اسرائیلی رجیم لانے والوں کی مزاحمت کیوں کی؟ کیا اسرائیل کی حمایت کرنیوالے دہشت گردوں کی مزاحمت کرنا گناہ ہے؟ کیا اسرائیل کی مزاحمت کرنا گناہ ہے؟
اسلئے میں کہتا ہوں کہ بغض انسان کو جانور بنا دیتا ہے جسے عقل، دلیل یا علم سے سمجھانا نا ممکن ہو جاتا ہے۔
Everyone can see horizon, few can see beyond…..
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
سوچو، سمجھو اور حقیقت جانو
ایک فلسطینی بچہ گولی کا نشانہ بنتا ہے اور سڑک پر پڑا رہ جاتا ہے۔اُس کا باپ اس کی لاش تک پہنچنے کی کوشش کرتا ہے، اور اسرائیلی فوج دوبارہ فائر کھول دیتی ہے، جس سے وہ پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔
تصور کیجیے کہ آپ کا بچہ وہاں پڑا ہو اور آپ اسے آخری بار گلے لگانے تک بھی نہ جا سکیں۔
کسی والدین کو یہ منظر نہیں دیکھنا چاہیے۔ کسی بچے کو جنگ کی ایک اور تصویر نہیں بن جانا چاہیے۔
اسرائیل یہ کر رہا ہے اور ایک لاکھ معصوم لوگوں کو نشانہ بنا چکا ہے۔ امریکہ اور اسرائیل 40 لاکھ مسلمانوں کو مارنے کے ذمہ دار ہیں۔
فلسطین میں اسرائیل کی مزاحمت صرف سُنی حم ا س تحریک اور شیعہ ح ذ ب اللہ تحریک کر رہی تھیں اور ان دونوں تحریکوں کی فوجی اور مالی مدد ایران کر رہا تھا۔
اور “جو”ان دو تحریکوں کو ایران کی پراکسیز کہہ رہے تھے۔ “وہی” غزہ پر خاموش تھے، “وہی” اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تیاری کر رہے تھے، “وہی” امریکہ کے یار تھے، وہی گریٹر اسرائیل کو حقیقت مانتے تھے، “وہی” فرقہ وارانہ منافرت پھیلا رہے تھے، “وہی” آج ایران کی قُربانی، صبر، ہمت، جرات اور فتح پر سڑ کر منہ کالا کیے بیٹھے ہیں اور دن رات اُمید کر رہے ہیں کہ امریکہ کسی طرح ایران کو تباہ کر دے۔
لیکن اب باری امریکہ، اسرائیل اور اُنکے اتحادیوں کی ہے۔
Everyone can see horizon, few can see beyond…..
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
🚨 BREAKING:
The UN has officially declared the Gaza Strip a genocidal zone, stating that Israel is deliberately targeting children and infants.
It took the UN three full years to reach this conclusion.
سعودی عرب نے امارات سے اسرائیل کے طرف مشکل میں مبتلا جہاز حفاظت سے اتار لیا۔
نوٹ کریں اماراتی جہاز 180 اسرائیلی مسافروں کے ساتھ امارات سے سعودی عرب کے اوپر سے اڑتا ہوا اسرائیل جا رہا تھا۔
گٹھ جوڑ nexus ملاحظہ فرمائیں۔
یعنی چشم فلک نے یہ دن بھی دیکھنا تھا کہ جن کے اجداد نے اسلام کی روشنی کو دنیا تک پہنچایا وہ آج مسلمانوں کے بدترین دشمن، ایک فاسق فاجر غاصب رجیم کی قیادت میں ایک مسلمان ملک کے خلاف صف آراء ہو چکے ہیں!!!
🇺🇳🇮🇱 NEW: The UN officially declared the Gaza Strip a genocide zone, stating that Israel is deliberately targeting children and infants.
It took the UN three full years to reach this conclusion.
This is a masterstroke of diplomatic statecraft. It forces the empire into a binary choice.
If Washington accepts: The strait opens, oil flows, prices stabilize, and the region steps back from the abyss.
If Washington refuses: It shatters the "freedom of navigation" myth forever.
It will prove the blockade was never about global trade. It was about regime change. It was about economic strangulation. It was about maintaining imperial leverage while blaming Iran for the resulting chaos.
The choice now rests with Washington. The empire will likely choose strangulation, and the world will finally see its true face.
🚨 BREAKING:
Spanish Prime Minister Irene Montero attacks EU Vice President Kaja Kallas, saying:
"Israel has been kidnapping European citizens for 24 hours, and you're smiling?!"
"What would you do if it were Iran? What if it were Russia?
But because it's Israel, you smile and ignore it.
"Shame on you.""
🇮🇱🇵🇸 They smash medical equipment inside Gaza hospitals.
They film themselves doing it.
Then they post it for amusement.
Israeli soldiers, in their own footage.
🚨 BREAKING:
Chilean President Gabriel Boric:
"I don't want Netanyahu to be killed by a missile along with his family."
"I want Netanyahu and those responsible for the genocide against the Palestinian people to be tried in an international court of justice."
Now it is official.
"In relation to Israels military operations in Gaza, we conclude that Israeli authorities are responsible for war crimes. Including extermination, murder, using starvation as a method of war, forcible transfer"
(UN Human Rights Council)
اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب شروع ہوتے ہی متعدد ممالک کے سفارتکاروں نے جب جنرل اسمبلی ہال سے واک آؤٹ کیا تو صاحب نے سٹیج سے ان سب کو Moral Cowards یعنی اخلاقی طور پر بزدل قرار دیا جس پر آئس لینڈ کی وزیر خارجہ نے جوابا کہا کہ ہم نے سنا کہ سٹیج سے ہمیں اخلاقی بزدل کہا گیا، میرے لیے بزدل وہ ہیں جو امن کے لیے بیٹھنے سے مزاکرات سے انکار کرتے ہیں، وہ لیڈر بزدل ہیں جو لوگوں کو اشد ضرورت ہونے کے باوجود ان تک انسانی امداد نہیں پہنچنے دیتے، اخلاقی بزدل وہ ہیں جو مسلسل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔۔۔
غزہ کے بچوں کا قاتل نیتن یاہو جب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی خطاب کرنے آیا تو مہذب دنیا کے ممالک کی اکثریت اس کے منہ پر لعنت ڈالتے اٹھ کر چلی گئی آپ نیتن یاہو کے چہرے پر کھسیانہ پن اور لعنت چیک کریں
🇮🇷🇮🇱 Iran's UN envoy says Netanyahu belongs in a courtroom, not at the UN podium
He said the UN was founded to keep the peace and uphold justice, and asked how someone facing proceedings at 2 international courts for war crimes and genocide was allowed in the hall at all.
"Does he belong at this podium to justify his crimes or in the dock of a court of law to answer for genocide?"
When Iran is making the stronger argument, Netanyahu has a problem.
Writer: Julie
نیتن یاہو کی اقوام متحدہ میں تقریر کے وقت سب سے بڑا مظاہرہ ایک یہودی تنظیم نے کیا جو غزہ میں امن چاہیے بڑے بڑے مغربی سلیبریٹیز اس میں شریک اور اقوام متحدہ جانے والا روڈ بلاک کر دیا پولیس انکو گرفتار کر رہی ہے
اسرائیل کے خلاف بڑے مظاہرے مغربی لوگوں نے کئے
Netanyahu is the architect of the ongoing genocide of the Palestinian people. He is a war criminal and a fugitive charged by the ICC.
He can, and must, be arrested and prosecuted for crimes against humanity.
https://t.co/keqqQuRFEE
I might lose followers for this, but it must be said:
Netanyahu is a WAR CRIMINAL and his government uses White Phosphorus on women AND children.
He should be in prison!