پیارے بیٹے حسان خان نیازی!
مجھے تمہارے حوصلے اور استقامت پر فخ�� ہے۔ تم نہ جھکے ہو، نہ ڈرے ہو؛ یہ قید زندگی بھر تمہارے لیے باعثِ فخر رہے گی۔وفاداری بشرطِ استواری اصلِ ایماں ہے۔
امتحان تمہارے سے زیادہ ان لوگوں کا ہے جنہوں نے تمہارے اوپر غیر قانونی ��یر آئینی ظلم کے پہاڑ ڈھائے ہیں۔ دس سالہ قید میں سے تین سال گزر چکے ہیں؛ باقی سات بھی، اگر قسمت میں یہی لکھا ہے، ان شاء اللہ پلک جھپکتے گزر جائیں گے۔
آئین و قانون پامال کرکے تمہیں گرفتار کیا گیا اور ایک فوجی عدالت نے دس سال قید کی سزا سنا دی، مگر آج تک نہ جرم واضح کیا گیا، نہ دسمبر 2024 میں سنائے گئے فیصلے کی آج تک تفصیلات سامنے آئیں ہیں۔ایک دو سطری فیصلہ بھی جاری نہ ہونا اس پورے عمل کی کے کھوکھلے پن اور موجود ہائی برڈ نظام کی بے بنیاد حیثیت مستحکم کرتا ہے۔ اصل شکست پاکستان اور اس کے بچے کھچے نظامِ انصاف وقانون کی ہے۔
تمہیں سزا دینے اور انصاف سے محروم رکھنے والے اد��روں میں بیٹھ کر اپنے حلف پامال کر رہے ہیں۔ بوٹ کی نوک اور کالے کوٹ کی آڑ میں آئین و قانون کو مفادات کی بھینٹ چڑھایا چکے ہیں۔ وسیع و عریض خلقِ خدا ان سے بیزار اور ان کے مکافاتِ عمل کی گرفت میں آنے کی منتظر ہے۔ پاکستان میں تاریخ بار بار دہرائی جا رہی ہے؛ ماضی کے جن جرنیلوں اور ججوں نے آئین سے کھلواڑ کیا، وہ باقی زندگی اپنی صفائیاں دیتے دیتے بالآخر قبروں میں جا اترے اور آج نشانِ عبرت ہیں۔
حسان بیٹا! تم اصولوں پر قائم ہو اور تمہاری عزت و وقار میں اضافہ ہوا ہے۔ ایک جہان تمہاری پامردی، بہادری اور استقامت کا معترف ہے۔ اللہ سے تعلق جتنا گہرا ہو، آزمائش سہنے کا حوصلہ اتنا ہی بڑھتا ہے، اور اس تعلق کی گہرائی کی نہ کوئی حد ہے، ��ہ حساب۔ قید کے اڑتیس ماہ میں تم نے تفہیم القرآن کی چھ جلدیں مکمل کیں، سیرت پر درجنوں کتابیں پڑھیں اور فقہ، تاریخ، سیاست، جغرافیائی سیاست اور تزویراتی امور کا وسیع مطالعہ کیا۔ دنیاوی آلائشوں سے دور رہ کر علم و دین سے اس تعلق کو اللہ تعالیٰ کا انعام سمجھو۔
تمہیں قید کرنے والے خود عدمِ تحفظ کے اسیر ہیں؛ عہدے بچانے اور دنیاوی مفادات سمیٹنے کے لیے گناہ و جرم میں ایک دوسرے سے سبقت لے جا رہے ہیں۔ ایسوں لوگوں پر فیصلہ کی گھڑی آن پہنچی ہے اللہ کے ہاں دیر تو ہو سکتی ہے اندھیر نہیں ہے۔
Horrifying footage appears to show police firing directly at PTI protesters, leaving civilians wounded. Why? Demanding the release of their elected political leader and standing by democracy.
Those responsible for ordering and carrying out this brutality must be held accountable. Relentless bloodshed and fearmongering from Asim Munir’s petrified regime. Scared people often lash out with the most cruel brutality, and that’s what we’re seeing here. A man terrified to lose power, and terrified of his own people’s will.
The world must watch and take action. We absolutely must take a united stand against tyranny and evil.
The tyrannical crooks in charge of Pakistan continue to dismantle democracy, now arresting the elected chief minister of KPK.
The world must see what’s happening. Repeated disgraceful and cowardly acts from Munir to stifle the voice of the people to cling onto power.
Disgraceful .
Now, as Pakistanis have taken to the streets to protest my father’s release, Asim Munir’s regime imposes emergency rule in Khyber Pakhtunkhwa (my father’s political stronghold).
Having failed to secure Balochistan or Azad Kashmir, Munir once again invokes terrorism to justify another military operation in Pashtun lands. Yet again sacrificing lives in an attempt to cling on to power.
Khyber Pakhtunkhwa’s democratic mandate must be restored. My father, our detained family members, PTI representatives and all political prisoners must be released immediately. The people’s right to peaceful protest must be respected.
Pakistan belongs to its people, not its military.
اس جج نے عورت ہوتے ہوئے بھی عمران خان کی بہنوں کے کیس کو جان بوجھ کر تاخیر کا شکار کیا، انھیں کپڑے تک پہنچانے کا ر��ستہ روکاـ
اس نے کارکن فرحان چشتی کی حبس ��یجا کی اپیل کو بغیر کسی قانون کے مسترد کیا اور سیکرٹری دفاع کو مقدمے میں شامل کرنے سے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ وہ حاضر سروس فوجی افسر ہے، جبکہ وہ ریٹائر ہو چکا ہےـ
ایسے ہی مکروہ ججوں، ایسے ہی مکروہ افسروں کی وجہ سے ہمیں کبھی اپنے حقوق یا انصاف نہیں ملنا، اس لئے ہمارے پاس واحد راستہ لانگ مارچ ہےـ ہمیں اپنے حقوق چھیننے ہوں گےـ
#صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
It’s #HappyBirthdayImranKhan wishes all over social media today … be it Twitter (X), TikTok, Instagram, Facebook, YouTube or WhatsApp; everyone posting heartfelt wishes and prayers for Imran Khan!
What a Legend Imran Khan is … adored & admired globally; the #PrideOfPakistan!
5 اکتوبر ایک ایسا دن ہے جب پاکستان کو ایک ایسا بیٹا ملا، جس نے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کیا اور پھر اپنی قوم کو خودداری، انصاف اور حقیقی آزادی کا خواب دکھایا۔
آج کپتان کی سالگرہ پر دعا ہے کہ اللہ عمران خان کو صحت اور لمبی عمرعطا فرمائے اور ہر مشکل میں سرخرو کرے۔
سالگرہ مبارک، کپتان
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
@MaleehaManzoor@AAliZardari@FaryalTalpurPk Zardari is a master of deals and lived a 5 star life in prison n he is also the most corrupt politician along with sharifs in the history of Pakistan. Comparing him with honourable @ImranKhanPTI is an insult for great Khan
”جمہوریت میں چار چیزوں کی بہت اہمیت ہوتی ہے: ووٹ کا حق، قانون کی حکمرانی، اخلاقیات اور آزاد میڈیا- چھبیسویں آئینی ترمیم نے ان چاروں کو ختم کر کے رکھ دیا ہے- پوری قوم خصوصاً تحریک انصاف کے ورکرز اور سپورٹرز کو پیغام دیتا ہوں کہ ملک میں جاری ظلم کے نظام کے خلاف تحریک کا آغاز کریں“
عمران خان (یکم جولائی، ۲۰۲۵)
عالمی دہشت گردی انڈیکس میں پاکستان کا سرفہرست آنا اور دہشت گردی سے اموات میں اضافہ ملکی سلامتی کی صورتحال پر تشویشناک سوالات کھڑے کرتا ہے۔ سیاست میں بے جا مداخلاٹ اور سیاسی انتقام کی بجائے تمام تر توانائی اور وسائل کو امن و امان کی بحالی اور دہشت گردی کے خاتمے پر مرکوز کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔
#PakistanUnderAsimLaw
اس وقت پاکستان (کی موجودہ حکومت اور سہولت کار) لوگوں پر شدید دباؤ ڈال رہی ہے- کیوں کہ نہ صرف میرے والد کی مقبولیت اپنی بلندیوں پر ہے بلکہ ملک میں ��نہیں ۹۵ فیصدسے زیادہ عوام کی حمایت حاصل ہے—بلکہ ایک احتجاج بھی ہونے جا رہا ہے۔ اور پاکستانی اسٹیبلشمنٹ بنیادی طور پر اس تاریخ کے لیے ایک بڑے خون خرابے کی تیاری کر رہی ہے۔ انہوں نے سڑکوں پر کنٹینرز اور خاردار رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں، اور اس پرامن احتجاج کا مقابلہ کرنے کے لیے ہسپتالوں میں بھی ہائی الرٹ اور جگہیں خالی کروا لی گئی ہیں۔
قاسم خان کا آسٹریلوی چینل SBS نیوز @SBSNews کو انٹرویو۔
عمران خان کے اہل خانہ کا اہم تردیدی بیان!
۲۷ ستمبر ۲۰۲۶
سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی @Noreen_KhanPK اور عمران خان @ImranKhanPTI کی ملاقات کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں اور منسوب بیانات پراہل خانہ کا بیان۔