افسوس ناک۔۔۔
امریکہ میں 71 سالہ یہودی نے اسرائیلی پروپیگنڈے سے متاثر ہو کر ایک چھ سالہ فلسطینی امریکن بچے کو قتل کر دیا اور اس کی ماں پر بھی چھریوں سے وار کرکے اسے زخمی کر دیا۔۔۔
حماس نے زخمیوں اور گرفتار اسرائیلی اہلکاروں کے بدلے جنگ بندی سے انکار کر دیا.
حازم قاسم نےکہا: "جنگ بندی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا, اس بار ہم حتمی فتح کی طرف جا رہے ہیں۔"
#AksaTufan#AqsaFlood#IsraelPalestineWar
بچپن میں ہمارے محلے میں ایک بونگا ہوا کرتا تھا۔ وہ جہاں بیٹھتا، بونگیاں مارتا۔ اس کی اس عادت کی وجہ سے، لڑکے بالے انتہائی بیزار رہتے اور جب اسے اپنی طرف آتا دیکھتے تو ادھر ادھر ہوجایا کرتے
یہ دیکھ کر وہ بونگا سا��ے محلے میں ڈینگیں مارا کرتا کہ محلے کے سب لڑکے مجھ سے ڈرتے ہیں
کیا فواد چوہدری کے گھر بھی ٹوٹ پھوٹ ہوئ؟
اس کے بھائ باپ یا بیوی بچوں کو اٹھایا گیا؟
پولیس نے ہراسمنٹ کی؟
کوئ کاروبار ٹھپ کیا ہو؟
برباد پوڈری 1 آستین کا سانپ تھا جسکا پتہ لگ چکا ہے امید ہے اب خان صاحب آگے دھیان کرینگے
@AajKamranKhan اس کا مطلب ہے پہلے یہ سب خوشی خوشی کر رہے تھے اور اب ملک کی ہمدردی کا کیڑا کاٹ اٹھا ہے اور اب سمگلنگ بند؟؟؟ کوئ سانس لینا بھی چھوڑتا ہے بھلا؟
کامی بھائ اتنے اٹھاۓ جتنا وزن برداشت کر سکتے ہو یہ نہ ڈسک سلپ کا مہروں کا مسئلہ بن جاۓ تھوڑی دیر کندھوں سے اتار بھی دیا کرو
بھارت میں پیٹراس ہسپتال کے ڈائریکٹر ہیں۔ وہ اوپن ہارٹ اسپیشلسٹ سرجن ہیں۔ انہوں نے مشورہ دیا ہے کہ اگر کوئی روزانہ صرف سات منٹ کے لیے یہ ایکسرسائز کر لے گا۔ وقت کی قید نہیں چاہے صبح کرے چاہے دوپہر یا شام جب چاہے کر سکتے ہیں۔ نتیجتا صحت میں حیرت انگیز مثبت فرق حاصل کر لے گا دوستو یہ ایکسرسائز سات موومنٹ پر مشتمل ہے اور ہر موومنٹ ایک منٹ کے لیے ہے۔ ۔ دو ہفتوں کے بعد آپ کو فرق محسوس ہونے لگے گا۔ آپ خود کو تندرست و توانا محسوس کریں گے، کیونکہ یہ طریقہ آپ کے جسم میں خون کی گردش کو تیز کر دے گا۔ یہ جسم کے تمام حصوں میں خون کی درست تقسیم کرے گا۔ اگر آپ یہ ایکسرسائز روزانہ کریں تو آپ خود کو پہلے سے زیادہ توانا اور تندرست محسوس کرنے لگیں گے۔
yoga exercise