ہم اکثر قاتل جنونی یہودیوں کے ہاتھوں مسلمانوں کو ہی تڑپتے ہوئے دیکھتے ہیں. اس ویڈیو میں ان قاتلوں کو روتے ہوئے بھی دیکھ لیں.
مسلمانوں کو تم لعنتی اسرائیلیوں نے جو زخم دیئے ہیں اس کے بدلے یہ کچھ بھی نہیں ہے.
عظمی خان 🚨
"خان کے ووٹ پر جیتنے والو، اب پریشر ڈالنے کا وقت آ گیا ہے! جیسے کشمیری اپنے حق کے لیے کھڑے ہیں، ویسے ہی آپ بھی عمران خان کی غیر قانونی قید کے خلاف کھڑے ہوں اور انہیں جیل سے نکالنے کے لیے اپنا پورا زور لگائیں!"
بھارت اور پاکستان میں قانون کا ایک ہی سڑا ہوا حال ہے. بھارت کے قانون میں بھی حجاب یا برقعے کی مسلمان خواتین کو اجازت ہے. لیکن یہاں سکول کا ایک پرنسپل بضد ہے کہ ہم اجازت نہیں دیں گے.
سب کی ماں کی سی سی ڈی فل فرائی پروگرام سے بھی بچیوں کے ریپ نہیں رکوا سکی ۔ اب سی سی ڈی کا ناٹک بند ہونا چاہیے۔ جب پاکستان کی سائبر سپیس سے پورن مواد فل فرائی ہو گا تو ہی آوارہ دماغوں کی ہوس میں خاطر خواہ کمی ہو گی ۔ اس پر فوکس کرو
بریکنگ نیوز۔۔۔!
آزادکشمیر ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو رجسٹر کرنے کا حکم دے دیا۔
امیدوار اب بلے کے نشان پر الیکشن لڑ سکیں گئے۔
اس سے قبل الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے تحریک انصاف کی رکنیت منسوخ کر دی تھی۔
سرگودھا بلاک نمبر 8 کریانہ سٹور بچی پر اجتماعی زیادتی کے بعد قتل
سی سی ٹی وی فوٹیج میں بچی کو دیکھا جا سکتا ہے بچی دکان کے اندر داخل ہوئی ہے
لیکن باہر آتے دکھائی نہیں دی
تین افراد گرفتار
سرگودھا بچی قتل کیس
یہ ھے مرکزی مجرم
روزانہ ہی کہیں سے ایسی خبر آجاتی ھے
میرا حکومت وقت کو مفت اور مفیدمشورہ ھے
20 عادی چوروں کے سرعام چوک مین انکے ضلع میں ھاتھ کاٹ دو
10 عادی زانیوں کو سرعام بھرے مجمے مین کھلے میدان میں سنگسار کردو
اور قاتل کو سرعام شہر کے چوک مین دنیا کے سامنے مظلوم کے سامنے اسکی گردن اڑا دو اور اسکی لاش دس دن چوک مین لڑکی رہنے دو
اگر دوبارہ 20 سال بھی کوئی ایسا جرم ہو جائے تو مجھے بتانا۔۔۔
@GovtofPunjabPK@GovtofPunjabPK@OfficialDPRPP
🚨امریکی خاتون کا دل دہلا دینے والا بیان:
"اسرائیل نے 10 ماہ کے بچے پر تشدد کیا ہسپتالوں میں معصوم بچوں کی لاشیں سڑتی رہیں یہ اسرائیلی فوج اور معاشرہ بیمار ہیں پھر ہمیں کہتے ہیں ایران سے ڈرو ؟ منافقت کی انتہا ہے۔" یہ وہ ویڈیو کلپ ہے جو آپ کو اسکرولنگ روکنے پر مجبور کر دیتا ہے۔
فارم 47 کی جعل سازی اگر کرنی ہی تھی تو دو چار قابل اور ایماندار افراد کو بھی پارلیمان تک پہنچا دیتے۔ وہ پڑھ کر اپنے ساتھیوں کو بتا تو سکتے کے جو ترامیم اور بل پاس کر رہیں ان میں لکھا کیا ہے۔
پورے پاکستان کے نمونے اور ٹھگ ایک جگہ اکٹھا کر دئیے اور کہا یہ ہے آپ کی پی ڈی ایم حکومت۔
Sizden bir ricada bulunabilir miyim? Lütfen Filistin'den bahsetmeyi bırakmayın. Algoritmayı etkilemek için bir nokta bırakın. 💔🇵🇸 Destek için beni takip eder misiniz?
16 جون کو میرے سامنے انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی 26 نومبر احتجاج کیس میں ڈی آئی جی آپریشنز جواد طارق کو ایک ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔۔۔۔۔۔
لیکن اس پر عملدرآمد نہیں ہوا اور اس خبر کو آج ہی کیوں میڈیا کی زینت بنایا جا رہا ہے؟