🎉 $ATWO Mega Airdrop UPDATE!
Have you completed your daily entries today?
NOW EVERYONE IS A WINNER! 🚀
We've updated the PRIZE POOL & we've also rewards to the TOP 10% and 100% guaranteed airdrop to ALL PARTICIPANTS!
🔥 Don’t miss out, join now!
👉 https://t.co/tRFtpo32VB
#Airdrop #Crypto #ArenaTwo #Giveaway #Web3 #Cryptocommunity
@MashwaniAzhar اصل لیڈر وہ ہوتا ہے جو اپنی سیاست کے ساتھ ساتھ اپنے ملک کے نوجوانوں کی اچھی تربیت بھی کر رہا ہوتا ہے۔ دیکھیں کیسے عمران خان صاحب اپنی قوم کے نوجوان کی تربیت کر رہے ہیں۔ شکریہ خان صاحب ہمیں بہادر بنانے کے لیے ❤️
بہت پیاری حدیث ھے،
براے مہربانی پورا پڑھیں
نبی پاک صلی اللّه علیہ وسلم* نے فرمایا
جب تم کچھ بھول جاو تو مجھ پر درود بھیجو ،
انشا اللّه یاد آ جاے گا
یہ بہت قیمتی حدیث ھے
سب کو بتاؤ اپنے دل میں مت رکھو.
سوال: نماز میں دو سجدے کیوں ھوتے ھیں ؟
جواب: جب اللّه نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم علیہ السلام کو سجدہ کرو تو انہوں نے سجدہ کیا
لیکن ابلیس نے نہیں کیا
تو اسکو مردود قرار دے کر جنت سے نکال دیا.
ابلیس کی یہ حالت دیکھ کر فرشتوں نے سجدہ_شکر ادا کیا اور کہا
اے اللّه ت��را شکر ھے تو نے ھمیں اپنا حکم بجا لانے اور اپنی عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائی
وہ دو سجدے آج تک نماز میں ادا کئے جا رھے ھیں.
1: سجدہ_حکم
2: سجدہ_شکر
ایک صحابی نے *حضور_پاک صلی اللّه علیہ وصلم* سے پوچھا
ھمیں کیسے پتہ چلے گا
کہ ھماری نماز قبول ھو گئی ؟
آپ صلی اللّه علیہ وصلم نے فرمایا :-
جب تمہارا دل اگلی نماز پڑھنے کا کرے تو سمجھنا کہ تمھاری نماز قبول ھو گئی
سبحان اللّه
کچھ لوگ ایسے میسج کو فارورڈ نہیں کرتے
تو اللّه تعالی نے فرمایا ھے.
اگر تم مجھ کو رد کرو گے تو میں تمہیں اپنی نظر میں رد کر دونگا
جب شیطان مردود نے کہا
کہ
اے رب ،
تیری عزت کی قسم ،
میں تیرے بندوں کو ھمیشہ بہکاتا رھوں گا
جب تک انکی ر��حیں انکے جسموں میں رهینگی
اللّه رب العزت نے ارشاد فرمایا :-
مجھے قسم ھے اپنی عزت و جلال کی اور اپنے اعلی مقام کی
جب تک وہ مجھ سے استغفار کرتے رهینگے، میں انکو بخشتا رھوں گا.
سبحان اللّه
ھمارے پیارے نبی صلی اللّه علیہ وصلم* کی کچھ پیاری عادات
1:چلتے وقت نگاہ نیچی رکھتے
2: سلام ھمیشہ پہلے کرتے
3: مہمان نوازی خود کرتے
4: نفل نماز چھپ کر پڑھتے
5: فرض عبادت سب کے سامنے کرتے
6: بیمار کی مزاج پرسی کرتے
7: جب کھڑے ھوے غصہ آیا تو لیٹ جاتے
8: مسواک کرتے
9: عشاء سے پہلے کبھی نہ سوتے
10: کبھی کھل کر نہ ھنستے، صرف مسکراتے
اللّه پاک یہ میسج اگے بھیجنے والے کی ھر جائز تمنا پوری کرے
آمین
جب حضور صلی اللّه علیہ وصلم کے وصال کا وقت قریب آیا تو آپ صلی اللّه علیہ وصلم نے جبریل علیہ السلام سے پوچھا کہ
کیا میری امت کو بھی موت کی اتنی تکلیف برداش�� کرنی پڑیگی
تو فرشتے نے کہا
جی
تو آپ صلی اللّه علیہ وصلم* کی آنکھ مبارک سے آنسو جاری ھو گیۓ
تو اللّه تعالی نے فرمایا :-
اے محمد صلی اللّه علیہ وصلم آپکی امت اگر ھر نماز کے فورا بعد آیت الکرسی پڑھےگی تو موت کے وقت اسکا ایک پاؤں دنیا میں ھو گا اور ایک جنت میں
سبحان اللّه
جو شخص سوتے وقت 21 بار بسمہ اللّه پڑھتا ھے.
اللّه تعالی فرشتوں سے فرماتا ھے کہ اسکی ھر سانس کے بدلے نیکی لکھو
سبحان اللّه
*اس 15 سالا فلسطینی کم عمر لڑکے سے جب اینکر نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف پوچھی تو اپ احباب اس عرب فلسطینی کم عمر لڑکے کی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی محبت میں تعریفی کلمات سنیں
اور اپ یقین کریں ہمارے بچے کیا ڈگریوں والے بڑے بھی اتنی خوبصورتی سے اردو میں بھی روانی سے حضورِ اقدس صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شان میں بیان کرنے سے قاصر ھیں ؟؟ لحاظہ ہمارے معاشرے کی گراوٹ کا زمہ دار کون ؟ لنڈے کا ��علیمی نظام*
فتویٰ کا انتظار نہ کریں اور دوسروں کا انتظار نہ کریں۔
مظلوم کی حمایت کے لیے اجازت یا فتویٰ کی ضرورت نہیں، اپنے حالات اور استطاعت کے مطابق پہل کریں۔
#غزہ کے لوگوں کی مدد کے لیے سخت جد وجہد کریں۔
جس جس نے یہ ویڈیو دیکھا اس نے اگے شیئر نہیں کیا اس پر لاکھوں افسوس ہو
مسلمان مسلمان کا بھائی ہے اگر اس کو اپنے بھائی کے خون پر رش نہیں اتا تو ڈوب جا کے مرے 😭😭😭😭
قوم کی جانب سے انتخابات میں تاریخی مقابلے، جس کے نتیجے میں تحریک انصاف کو عام انتخابات 2024 میں بے مثال کامیابی میسرآئی،کے بعد چیئرمین عمران خان کا(مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ) فاتحانہ خطاب
تمام آزاد مبصرین کے مطابق پاکستان کی عوام نے پی ٹی آئی کو مینڈیٹ دیا۔ بعد میں الیکشن کے نتائج تبدیل کیے گئے اور چند نشستیں ن لیگ کو دے کر پی ٹی آئی کی برتری کو کم کر دیا گیا۔ یہ بہت افسوس ناک صورتحال ہے۔ کوئی بھی سیاستدان جیتے یا ہارے مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ فیصل آباد کی عوام نے رانا ثنااللہ جیسے جھوٹے اور بددیانت انسان کو مسترد کر دیا۔ جس نے بہت معصوم پاکستانیوں پر مظالم کیے اور صحافیوں کے خلاف جھوٹے کیسز قائم کیے۔ شکریہ فیصل آباد
سڑکاں تے ٹوئے نیں لیڈر بس خان وڈا باقی سارے موئے موئے نیں !
ہر کوئی ریکمنڈ کردا ہر پاسے ویکھ لوو بس خان ٹرینڈ کردا
قیدی 804 کے لیے پنجابی ٹپے
#ووٹ_ڈالو_خان_نکالو