کراچی کی عوام 12 نومبر کو ملینیم مال پر پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں شامل ہو کر ان سب قوتوں کو ناکام بنائیں جنہوں نے کراچی کو بوری بند لاشیں دی، کرپشن کی، کراچی کو گندگی کا ڈھیر بنایا اور وسائل کو لوٹا۔ #قوم_کا_فیصلہ_صرف_خان#12NovemberKarachiJalsa#MunawarFaruqui𓃵