اگر آپکو کمپیوٹر کے بارے میں کچھ نہیں پتہ تو آپ شروع سے شروع کر سکتے ہیں-
اور وہ بھی دنیا کی بہترین Harvard University سے- اور وہ بھی مفت-
آپ جب کورس مکمل کرلیں تو اپنی سی-وی میں لکھیں اور انٹرویو میں بھی بتائیں کہ اس یونیورسٹی سے آپنے کورس کیا کوا-
https://t.co/9Owk2xeJDH