@FaisalHakeem39@MumtazBhattiDin بھلا سود سے بھی کبھی ترقی ہوئی ہے؟ سود تو ویسے ہی ایک ریاضیاتی فراڈ ہے۔
حیف ان کوتاہ عقل حکمرانوں کے جو اپنے ہاتھو اپنے ملک کی چِتا جلا رہے ہیں۔
@KhalilAMind@AbidSherAli آپکا قصور نہیں ہے آپ ایک سیاسی کارکن ہیں اور بیشتر پاکستانی سیاستدان جاہل، بےغیرت اور ناخواندہ ہیں۔ لہذا وہ اپنے کارکنان کی تربیت کرنے سے عاری ہیں۔
@Dexlogic اسلام میں فوقیت کی بنیاد صرف تقوی پہ ہے۔ سیدوں کے ساتھ عام بندے کا نکاح جائز ہے اور اسلام ذات پات رنگ نسل و زبان وغیرہ پہ مبنی تفریق نہیں مانتا۔
@sabirnazar1 حکومت میں کون ہے؟ وزارتیں کس کے پاس ہیں؟ دو دہائی سے این ایف سی کا بینفشری کون ہے؟
حیف کہ عوام دشمن سیاسی جماعتوں کی وکالت کرنے کا ٹھیکہ آپکے پاس ہے۔
دوہرے معیار پہ کوئی کارٹون اپنے لیے بھی بنائیں۔
@RashidNasrulah اگر مسلم لیگ ن کی حکومت بنی تو عوام کو مزید ذلیل کیا جائے گا نہے آئی پی پیز لائسنس اور ڈسکو پہ قبضہ کرنے کے بعد سورج کی روشنی آکسیجن وغیرہ پہ ٹیکس عائد کیے جائیں گے۔
@pakistanipeeeps کیا نواز شریف نے آئی پی پیز پہ بات کی جو انہوں نے 90 کی دہائی میں دو بار اور پانچ سالہ اقتدار میں 13-18 کے دوران لوٹ مچائی جس کے نتیجہ میں آج ہم ذلیل و خوار ہیں؟
آپ لوگ اندھے کیوں ہیں سیاسی عقیدت میں ؟
@imshee67 حکومت صرف اشرافیہ کے زیر تحت چلنے والی ملز کو سہولت دیتی ہے پاسکو سالانہ ہزاروں ٹن گندم برباد کرتا ہے۔
حکومت خود مجرم ہے۔ لوگوں کے ذاتی کاروبار کنٹرول کرنا ایک جرم ہونا چاہیے۔
لوگ اسی لیے اس ملک میں کاروبار نہیں کرتے