ایک نہتے بےگناہ بوڑھے بلوچ کو مارنے کیلئے پاکستانی فوجیوں کی پوری یونٹ نے سینکڑوں گولیاں برسا دی۔
کیا بلوچ کے جسم کو چھلنی کرنا ضروری تھا؟
کاکول اکیڈمی کے تربیت یافتہ یہی وہ بےرحم قاتل ہیں جنہیں ہزاروں کی تعداد میں فوج سے ریٹائرڈ کروا کے CCD اور پیرا فورس میں شامل کیا گیا ھے۔
امریکہ کا وہ گندہ ڈیفنس منسٹر کہتا ہے نا شیعہ اسلام نا سنی اسلام بلکہ اسلام مجموعی طور پہ دشمن ہے ان کے ساتھ آپ ثالثی کرتے ہیں مگر افغانستان ایک مسلمان ملک کے لئیے آپ ثالثی نہیں کرسکتے ؟ آزاد جموں کشمیر کے مسلمانوں کے لیئے آپ ثالثی نہیں کرسکتے ؟؟
آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے
شاندانہ گلزار خان کا قومی اسمبلی میں خطاب
ٹرک ڈرائیور نے ڈی جی عسکری بیانیہ اڑا دیا 🔥
ہمیں انتظامیہ نے روکا ہؤا ہے, ہمیں ایکشن کمیٹی والے کچھ نہیں کہتے!!
ایکشن کمیٹی والے ہر کسی کو جانے دیتے ہیں!!