🚨New publication alert🚨
My paper "Do institutions matter? Taxation and state formation in Pakistan" has been published by @CanDevStudies. Access it here: https://t.co/Pjv1w6Mel9
#EconomicHistory#Institutions#Gramsci#Pakistan
Abstract below 👇🏾
While I have your attention, check out this quick piece on individualism, social scientism and the problems of paradigmatic economics and statistics, published as part of a great series by @hetecon a few weeks ago. #EconTwitter
https://t.co/vILIn0MSJf
Pakistan is perhaps the best example of Milton Friedman’s warning:
“There are severe limits to the good that the government can do for the economy, but there are almost no limits to the harm it can do.”
For nearly eight decades, we have tried to engineer prosperity through excessive taxation, protectionism, subsidies, regulations and state intervention.
The result? Low productivity, stagnant exports, weak investment, mounting debt and repeated IMF programmes.
We tax businesses heavily and wonder why investment is weak. We protect industries from competition and wonder why they cannot compete globally. We allow government borrowing to crowd out private enterprise and wonder why jobs are scarce.
And when these policies fail, the response is invariably more taxation, regulation and intervention.
Pakistan needs a government that focuses on its core responsibilities: rule of law, justice, education, infrastructure and fair competition, while allowing entrepreneurs to create wealth.
Perhaps the biggest economic reform Pakistan needs is not what more government should do, but what it should stop doing.
After two years of learning French on @duolingo, I can now read a simple story with the help of a dictionary. I'm most happy with my progress. Just read "Les Trois petits cochons" or The Three Little Pigs.
Nations and Nationalism since 1780 by Eric Hobsbawm.
For fascism (German)
Richard Evans' 3 volumes on the Third Reich and Adam Tooze's The Wages of Destruction.
Any good books on how the nation-state has become a fascist organization—dividing the world, oppressing its own people, and creating ethnic conflicts? Technology is driving us toward abundance and the possibility of peace, yet nation-states (especially the US) keep pushing us toward war. War feels completely unnecessary. I hope I’m wrong. Looking for literature.
set of assumptions. It would not find space in the top journals, imo.
So Professor Furman shouldn't kid himself by saying there is no orthodox method. The rest of his field sees one and uses it with abandon!
I dont want to respond to Jason Furman's tweet directly so here are two cents on mainstream methodology:
Confusing the range of subjects that economics concerns itself with (rightly or wrongly) with a lack of a methodical approach central to the subject is a very rookie mistake.
There are extension of this kernel where some assumptions are relaxed e.g. rational expectations, full information, heterogeneous agents, but the core also have to be preserved in some important ways. It cannot be abandoned to develop models that fundamentally work on a different
@florianederer asks a fair question, but the counterfactual is unobservable, b/c nobody publishes rejection letters (unless Florian is asking authors to share those).
What we can observe is impact. So here’s a different test. 🧵 1/
@AliArqam میں اور میرا بیٹا آجکل "سپر ہیرو" فلمیں دیکھ رہے ہیں۔ میں ہر فلم میں اسکی توجہ اس فلمی حقیقت کی طرف دلاتا ہوں کہ ہیرو کو ولن کو ہرانے کے لیے کتنا کچھ اور تباہ کرنا پڑتا ہے۔
بہت عمدہ تحریر ہے علی۔
پاکستان میں جب بھی حکومت یا انتظامی مشینری اپنی کارکردگی یا انگریزی میں کہیں تو ایفی شنسی (efficiency) کا تاثر دینا چاہتی ہے، وہ پالیسی سازی یا عوام کیلئے فلاحی اقدامات کے بجائے غریب طبقے کے خلاف اقدامات کرتے ہوئے، ان کی روزمرہ زندگی کو اتھل پتھل کرنے، اس کا شیرازہ بکھیرنے کیلئے نمائشی ایکشن شروع کردیتی ہے
پختونخوا کے تناظر میں، دہشت گردی کے خاتمے یا امن و امان کے قیام کے نام پر گورنر راج اور ایمرجنسی کی صورت بنیادی حقوق کی غیر اعلانیہ معطلی اور سیاسی نمائندگی پر قدغنیں لگادی گئی ہیں
حکومتی کارکردگی کا تاثر دینے کیلئے گورنر سے لیکر اسسٹنٹ کمشنر تک تجاوزات کے خلاف آپریشن کے نام پر ٹک ٹاک اپڈیٹس اور سلو موشن ویڈیوز دراصل اس متکبرانہ انتظامی کلچر کا سیاسی اور جغرافیائی مظہر ہیں جو گلی محلوں میں غریبوں کی ریڑھیاں الٹنے سے شروع ہوتا ہے، سٹالز اکھاڑنے سے شروع ہوتا ہے.
یہ سارا طرزِ عمل بالکل ویسا ہی ہے جیسا ہم ہندوستانی ایکشن فلموں میں دیکھتے ہیں، جہاں نام نہاد "ہیرو" اور غنڈوں کے درمیان ہونے والی لڑائی میں سبزی والے کی ریڑھی الٹ جاتی ہے، دکانوں کے شیشے ٹوٹ جاتے ہیں، ریستوران کی میزیں اور کرسیاں الٹ دی جاتی ہیں، یعنی اردگرد موجود عام آدمی کی زندگی تہس نہس ہو جاتی ہے
فلم دیکھنے والے شائقین تالیاں بجاتے ہیں کیونکہ وہ ولن کے پٹنے کے تماشے میں اتنے محو ہوتے ہیں کہ انہیں یہ دکھائی ہی نہیں دیتا کہ اس پورے شور شرابے میں پٹنے والا اور پسنے والا وہ عام شہری ہے جس کا اس لڑائی سے کوئی واسطے کا تعلق نہیں تھا
آصف بیات کا تصورِ "غیر رسمی معیشت اور عام آدمی کی بے ضرر سی تجاوزات" (Quiet Encroachments of the Ordinary) پاکستانی ریاست کے اس نوآبادیاتی طرز فکر اور عوامی زندگی کے درمیان پائے جانے والے گہرے تضاد کو سمجھنے کے لیے ایک بنیادی فکری نقطہ ہے
آصف بیات کے مطابق پسے ہوئے طبقات کا سڑکوں، فٹ پاتھوں اور گلی محلوں میں چھوٹا موٹا کاروبار قائم کرنا کوئی سنگین قانون شکنی نہیں، بلکہ یہ ریاست کی طرف سے روزگار فراہم کرنے میں ناکامی کے جواب میں "بقا کی معیشت" (Economy of Survival) کا ایک خود تشکیل دیا ہوا نظام ہے
عام حالات میں یہ غیر رسمی معیشت (Informality) عوام، دکانداروں اور مقامی انتظامیہ کے درمیان ایک غیر تحریری اور خاموش سماجی سمجھوتا ہوتی ہے، اب آپ چاہے اسے رشوت کہیں، بھتہ کہیں یا باہمی گٹھ جوڑ، معاشرہ اسے ایک عملی حقیقت کے طور پر قبول کرتا ہے
ایسے میں جب بھی کوئی نیا ضلعی افسر یا انتظامیہ اس توازن کو توڑنے کے لیے اچانک حرکت میں آتی ہے اور تجاوزات کے خاتمے کے نام پر غریبوں کے پھل، سبزی، یا سموسے پکوڑوں کے ٹھیلے الٹ دیتی ہے، غریبوں کے دھندے اجاڑتی ہے، تو وہ درحقیقت نظم و نسق قائم نہیں کر رہی ہوتی بلکہ معاشرتی شیرازہ بندی کو تار تار (Disrupt) کرتی ہے
ان نمائشی اقدامات کا منشا طاقت کا زعم دکھانا اور اپنی اصل نااہلی کو چھپانا ہے، بالکل اسی طرح، ریاست جب بھی "دہشت گردی کے خاتمے"، "ریاستی رٹ" یا "قانون کی بحالی" کے نام پر بڑے بڑے نعرے لگاتی ہے، تو وہ عام شہریوں کی روزمرہ زندگی، ان کے معاشی سہاروں اور ان کی بنیادی آزادیوں کو اسی طرح روند ڈالتی ہے جیسے فلم کا ہیرو غریب کی ریڑھی روند دیتا ہے۔ عام لوگوں کے ساتھ ریاست کا یہ کٹا ہوا رابطہ اور لاتعلقی اس بات کا ثبوت ہے کہ حکمراں طبقہ عوام کو انسان سمجھنے کے بجائے محض ایک انتظامی ہندسہ سمجھتا ہے
خیبر پختونخوا میں بنیادی حقوق کی معطلی، ایمرجنسی کے تحت کلائنٹیل ازم، گورنر راج کے ذریعے صوبے کی منتخب سیاسی نمائندگی اور جمہوریت کا گلا گھونٹنا، یہ سب اسی "ریڑھیاں الٹنے" والی ریاستی نفسیات کی سیاسی شکل ہے
یوں دیکھا جائے تو چھوٹے پیمانے پر تجاوزات کے نام پر غریب کا ٹھیلا الٹنا ہو، یا بڑے پیمانے پر دہشت گردی اور سیکیورٹی کے نام پر ایک پورے صوبے کی سیاسی نمائندگی کو معطل کرنا ہو، دونوں کی نفسیات ایک ہی ہے۔ یہ ریاست اور عوام کے درمیان ایک انتہائی خطرناک "ڈس کنیکٹ" (Disconnection) کا عکاس ہے، جہاں عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے ان کا وجود ہی ایک مسئلہ سمجھ لیا گیا ہے۔
خدارا! اس نمائشی اور تخریبی رویے کو ترک کر کے قانون کو تمام شہریوں کے لیے یکساں ڈھال بنائیں، غریبوں کے روزگار اور عوام کے جمہوری حقوق کو سیاسی کھیلوں کا نشانہ بنانا بند کریں ، ورنہ یہ معاشرہ اسی طرح دائمی انتشار، جبر اور بے یقینی کی چکی میں پستا رہے گا
بجلی چوری اور بجلی بل ادا نہ کرنے کا نقشہ دراصل پاکستان کی مجموعی حکمرانی کا نقشہ ہے
بجلی چوری اور بجلی بل ادا نہ کرنا ایک علامت ہے، اصل بیماری نہیں۔
نقشہ بشکریہ @RShahzaddk
There are now nine recipients named "Robert," opening a three-point lead over "James". The name "Michael" now goes up to three awards, closing in on the four wins for a "Paul." This is getting really exciting.
My 3 dad jokes on Lance Taylor, Sanjay Reddy, and Anwar Shaikh @ NSSR
What's so special about Lance's Macro solutions?
They're all Taylor made!
What did Sanjay say when asked 2 teach Micro?
I am Reddy!
What did Anwar say 2 every1 on the dance floor?
Shake it like you mean it!
The best tribute we can make to Anwar is to keep going back to the foundations, working on rigorous alternatives in economics, and carrying forward and advancing his contributions.
Thank you for your legacy, professor Shaikh!