گاڑی رکھنے والے حضرات متوجہ ہوں!👇🏻
سردیوں کی آمد ہے صبح کے وقت گاڑی سٹارٹ کرنے سے پہلے گاڑی کے پہیوں اور انجن کے قریبی حصوں کی جانچ پڑتال کر لیا کریں اکثر چھوٹے جانور ان جگہوں کی تلاش کرتے ہیں جو محفوظ/گرم ہوں۔
وہ جانور ہیں انہیں علم نہیں ہوتا لیکن آپ اشرف المخلوقات ہیں🐈♥️