شہر میں دفعہ 144 نافذ ہے اسلیے جماعت اسلامی کے کارکنان پر شیل برسائے اور گرفتاریاں کی گئی۔ پولیس تب کہاں تھی جب نوازشریف کی آمد پر اسلام آباد میں لیگی کارکنان سڑکوں پر نکلے؟ پولیس تب کہاں تھی جب پی ڈی ایم نے ریڈ زون میں سپریم کورٹ پر دباؤ ڈالنے کیلئے ہزاروں کارکنان جمع کیے تھے؟
“آخری بال تک لڑنے والا کپتان ہے آپ کا! آپ نے پریشان نہیں ہونا، ان کے سارے منصوبے ناکام ہوں گے انشاءاللّہ!” - عمران خان
پاکستانیو، مافیا کی چال کو سمجھنا ہے، کسی صورت مایوس نہیں ہونا، ہار ماننے کا سوال ہی نہیں!
ہماری طاقت ہماری تعداد میں ہے، ہمارے ووٹ میں ہے! اس کی حفاظت ہماری اولین ذمہ داری ہے!
اپنی ذمہ داری نبھانی ہے، سرخرو اللّہ کرتا ہے!
#لیڈر_صرف_عمران_خان
پی آئی آئی کے خلاف ریاست مخالف ہونے کا پراپیگنڈا کرنے والوں کا ماضی ملاحظہ ہو۔ جن کا اپنا ماضی سیاہ ہو، ان کو دوسروں پر انگلیاں نہیں اٹھانی چاہیے۔
قوم جانتی ہے کہ عمران خان نے ہمیشہ اداروں کے احترام اور مضبوطی کی بات کی اور عوام کو آئین اور قانون کے دائرے کے اندر رہ کر جدوجہد کرنے کا درس دیا۔ آپ کا یہ پراپیگنڈا بھی فیل ہو گیا! #اشتہاری_مجرم_بنا_لاڈلا
سپریم کورٹ پر حملہ آور ہونے سے لے کر، ججوں کی آڈیوز اور وڈیوز لیک کرنے تک نون لیگ کی تاریخ اداروں پر ہر طریقے سے دباؤ ڈالنے اور انہیں تباہ کرنے کی کوششوں سے بھری پڑی ہے۔ریاست مخالف بیانیہ اسے کہتے ہیں جو نون لیگ کا ازل سے وطیرہ رہا ہے!
#اشتہاری_مجرم_بنا_لاڈلا
ایک سال پہلے
ارشد شریف صاحب کی شہادت والے دن کی میری تحریر 👇
تعلق تو بہت پہلے سے تھا۔۔ ملاقاتیں بھی تھیں۔۔ ڈان میں ایک دفعہ انٹرویو بھی لیا میرا لیکن جاب نہ ہوئی۔۔ دنیا نیوز کے ڈائریکٹر نیوز بنے تو تین لوگوں نے مجھ سے سی وی لیا کہ ارشد شریف نے مانگا ہے۔۔ 13 جنوری 2013 کی شام آٹھ بجے عیسیٰ کا فون آیا دنیا نیوز کے دفتر آو وہاں گیا تو ضمیر حیدر جوائننگ لیٹر لے کر بیٹھے تھے۔۔ میں نے کہا کہ پچھلے ادارے میں بتایا نہیں۔۔ کہا کہ ارشد شریف کا حکم ہے کہ اس سے ابھی کے ابھی سائن کروا کر جوائن کرواو۔۔ پھر اس رات 12 بجے سپر مارکیٹ میں ہزارہ احتجاج سے لائیو کروایا دیا۔۔۔
یہاں سے دوستی اور سیکھنے کا سفر شروع ہوا۔۔ کسی ایک دن بھی کسی خبر پر بھی ایک لمحے کے لیے دباو اپنے رپورٹرز اور اپنی ٹیم تک نہیں آنے دیا۔۔ کسی نے چھٹی مانگی تو بنا سوچے سمجھے سائن کر دیے۔۔ کھانے کی بات ہوئی۔۔ فوراً میزبانی کے لیے تیار۔۔ مطالعہ ایسا کہ کتابوں میں غرق۔۔ اور دوستوں کے لیے ہمہ وقت موجود ۔۔
جس دن مشرف خصوصی عدالت جاتے ہوئے اے ایف آئی سی چلے گئے اس رات ساڑھے نو بجے میں نے وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف راحیل شریف کی ملاقات کی خبر دی۔۔ میری خبر چلنے کے بہت دیر بعد جب کسی چینل پر خبر نہیں آئی تو ہی�� آفس کو ٹینشن ہونے لگی۔۔ جس پر انھوں نے ضمیر حیدر جن کی بیٹ وزیراعظم تھی ان ہر دباؤ ڈالنا شروع کر دیا کہ آپ کنفرم کرو۔۔ ضمیر نے مجھے فون کیا تو میں نے بتایا کہ کنفرم ملاقات ہے۔ وزیراعظم ہاؤس انکاری تھا کہ ارشد شریف نے انٹری ڈالی اور کہا کہ میں نے کنفرم کر لیا ہے بشیر کی خبر سو فیصد درست ہے۔ پھر رات گیارہ بجے کے بعد باقی چینلز پر بھی خبر آنا شروع ہوئی۔۔ جس کی تصدیق خود مشرف نے کچھ سال بعد کی کہ راحیل شریف نے ان کو گھر سے ایف آئی سی اور پھر جیل بھیجنے کے لیے نواز شریف سے معاملات طے کیے۔
ارشد شریف اے آر وائی اور ضمیر حیدر 92 چلے گئے۔۔ 2015 میں ایک دن آدھی زبان سے کہا کہ تنخوا�� کم ہے گزارہ نہیں ہو رہا۔۔ اگلے دن 92 سے کال آ گئی۔۔ ملازمت بھی ہوگئی۔۔ چار ماہ بعد 24 سے آفر آئی تو فیصلہ کرنا مشکل ہو رہا تھا۔۔ محمد عمران، شکیل احمد، نوشین اور عیسیٰ سے مشورہ کیا تو ووٹ برابر تھے۔۔ فیصلہ لینے کے لیے ارشد صاحب کو کال کی کہ کیا کروں۔۔ کہنے لگے پیسے کتنے بڑھ رہے ہیں؟ میں نے بتایا تو کہتے ہیں بچ��ں کا سوچو اور جوائن کر لو۔۔ یقین کریں ان کی بات مان کر میں 24 چلا گیا۔۔ اور فیصلہ درست ثابت ہوا۔۔
نظریات شاید ہمارے کبھی نہیں ملے۔۔ لیکن اختلاف ہم نے کبھی کیا ہی نہیں تھا۔۔ مطیع اللہ جان کے اغوا کی رات جب اے آر وائی پر ان کی بازیابی کے ٹکرز چلے تو میں نے تکنیکی اعتبار سے اس پر اعتراض کیا۔۔ اتفاق سے اس وقت سکرین پر ارشد شریف تھے۔۔ ٹویٹر پر کچھ نہیں کہا۔۔ واٹس ایپ پر میسیجز کیے۔۔ اے آر وائی کئ جانب سے بازیاب اور میری طرف سے چھوڑ دیا گیا کے نکتے پر طویل بحث ہوئی۔۔ میں کہاں جیت سکتا تھا۔۔ آخر میں کہنا پڑا دیکھیں میں نے آج پھر آپ سے بہت کچھ سیکھ لیا۔۔
ان کے ملک چھوڑنے پر ��داسی تھی۔۔ لیکن یہ امید ضرور تھی کہ وہ لوٹ آئیں گے۔۔ ان کے بے باک انداز کی وجہ سے جو خوف تھا وہ بھی اتنا نہیں تھا کہ مار دیے جائیں گے۔۔ لیکن آج کی صبح کا آغاز نوشین یوسف کی جانب سے بھیجی گئی جویریہ کی ٹویٹ دیکھ کر ہوا۔۔ کچھ نہیں بول سکا۔۔ ��دید شاک لگا۔۔ صرف یا اللہ کے دو لفظ لکھے۔۔ روح تک کانپ گئی ہے۔۔
جویریہ مجھے اپنا بڑا بھائی سمجھتی ہے اور میں ارشد صاحب کو بڑا بھائی اور فارایور باس کہتا تھا۔۔ آج میرے پاس جویریہ کے ساتھ تعزیت کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔۔ ارشد شریف کی بوڑھی اور مرحوم شوہر اور شہید بیٹے کی ایک ہی دن میں ناگہانی موت کا غم لیے ماں کے لیے یہ صدمہ موت سے بھی بدتر ہے۔۔
عدیل راجہ اور علی عثمان تو ارشد شریف کے چھوٹے بھائی اور بچے تھے۔۔ لاوارث ہوگئے۔۔ سچ یہ ہے کہ بہادری، جرات اور سیکھانے والا ایک باب بند کر دیا گیا ہے۔۔ یہ صدمہ ہمیں عمر بھر رلائے گا۔۔۔
طارق محمود ملک صاحب، ارشد وحید چوہدری ا��ر سہیل عبدالناصر صاحب کی کورونا سے بے وقت موت پر تو اللہ کی رضا جان کر صبر آ جائے گا۔۔ ارشد شریف کی موت پر گلہ کس سے کریں۔۔ اور صبر کیسے آئے؟؟
یا خدایا ہمیں ایسے نہ آزما کہ ہم کمزور پڑ جائیں ۔
With the return of convicted criminal Nawaz Sharif the fascism against PTI has once again speed up. Nawaz Sharif wants a walk over in election, he is afraid of competition from every single woman and worker of PTI even.
Extremely shameful how these pre-poll rigging attempts are happening, and no one is taking notice of this.
SC and HC must intervene, PTI supporters are Pakistan’s citizens whose rights have to be protected.
وزیراعظم پاس یہ اختیار ہے کہ وہ سائفر کو ڈیکوڈ کر سکتا ہے وزیراعظم واحد اتھارٹی ہوتا جس کو قانون یہ اختیار دیتا اور اسی کے اوپر مقدمہ اس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ۔ سمیع ابراہیم
#انصاف_کا_جنازہ
اتحاد شوگر ملز جو کہ مریم نواز کے داماد کی ہیں وہاں کے ملازمین کو دھمکیاں دی گئی ہیں کہ اگر وہ جلسے میں نہیں جائیں گے تو ان کو نوکری سے نکال دیا جائے گا ۔۔اتحاد شوگر مل سے ملازمین کی بسیں نکلتے ہوئے
#اشتہاری_مجرم_بنا_لاڈلا
جتنی دیر سے میاں صاحب پہنچیں گے، اس وقت تک پیسے لے کر بھی کوئی اتنی بڑی تعداد میں نہیں بیٹھے گا،
اگر میاں نواز شریف صاحب کے جلسہ گاہ پہنچنے پر ایگزٹ گیٹ پر ریکار��نگ کیمرہ موجود ہوا تو آپ دیکھ لیجیے گا کہ لوگوں کے تیزی سے جلسہ گاہ سے نکلنے کے مناظر کیمرے کی آنکھ محفوظ ہو جائیں گے
Cute Bajwa @akbarbajwa
پلیز خود جا کر کوریج کیجیے گا،
میں چاہتا ہوں کہ آپ اپنی گناہ گار آنکھوں سے جنتیوں کی زیارت کریں،
وہاں ہم گناہ گاروں کے لیے بھی خصوصی دعا کیجیے گا 🤣🙏
پیارے گوندل ہال روڈ سے تگڑا پاور بینک پکڑ لیں،
بھرپور کوریج کیجیے گا، کوئی منظر رہ نہ جائے،
ہم بالکل یہ excuse نہیں سنیں گے کہ موبائل کی چارجنگ ختم ہو گئی تھی 😡
ابھی کہہ رہا ہوں کہ خود بھی دو پاور بینک لیں اور دوستوں کو بھی ثواب کی نیت سے پاور بینک لے کر دیں 😂
3 پاور بینک تو طارق متین صاحب سے سپانسر کروا دیتا ہوں 🤣