لکی مروت میں آج شہید ہونے والے کیپٹن فراز کا 19 جون کو نکاح تھا یہ نوجوان اپنے نکاح سے چند دن قبل بھی گھر سے بہت دور اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا اللّٰہ تعالیٰ کیپٹن فرہاد اور انکے ساتھ شہد ہونے والے دیگر جوانوں کے درجات بلند فرمائے اور انکے اہل خانہ کو صبر دے
#ISPR#PakvsInd
#Copied
2015 میں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے کے زیر اہتمام چلنے والے تقریبا چار ہزار سے زائد گورنمنٹ پرائمری سکولز کو پرائیویٹ کر کے پرائیویٹ لوگوں کے حوالے کیا گیا اور اب ان کے مالکان کو گورنمنٹ پرہیڈ ادا کرتی ہے۔اور وہاں پڑھانے والے گورنمنٹ ٹیچرز کو دوسرے سکولوں میں شفٹ کیا گیا ۔
عرض یہ کرنا ہے وہ گورنمنٹ سکولز جو پیمہpeima کے کنڑول میں چلے گئے ان کا ہر سال کیو۔اے۔ٹی ۔منعقد کیا جاتا ہے اور وہ ٹیسٹ گورنمنٹ ٹیچرز لیتے ہیں اور بطور سپرنٹنڈنٹ تعینات ہوتے ہیں پرائیویٹ سکول مالکان امتحانی سنٹر میں جا کر بچوں کو پیپر کرواتے ہیں اور امتحان لینے والے سرکاری اساتذہ ان کی معاونت کرتے ہیں۔ اب چاہیے تو یہ تھا کہ گورنمنٹ ٹیچرز جو امتحان لے رہے ہیں وہ ایمانداری سے امتحان لیتے تاکہ ان سکولوں کی کارکردگی سامنے آتی ۔اور اس بات کا پتہ چلتا کہ جو گورنمنٹ سکولز پرائیویٹ ہوئے ہیں وہ کتنے بہتر ہوئے ہیں ۔ اس کے برعکس ہمارے گورنمنٹ اساتذہ ان سکولوں کی کارکردگی کو اچھا شو کروا رہے ہیں ۔اس سے گورنمنٹ کی اس پالیسی کی حوصلہ افزائی ہو گی کہ مزید گورنمنٹ سکولوں کو پرائیویٹ مالکان کو دیا جائے۔میری ان اساتذہ کرام سے عرض ہے جو بطور سپرنٹنڈنٹ پیمہ کا کیو۔اے ۔ٹی لے رہے ہیں کہ وہ ایمانداری سے امتحان لیں تاکہ ان پرائیویٹ سکولوں کی کارکردگی سامنے آئے ۔اگر وہ فیئر ہو کر امتحان نہیں لیں گے تو اس سے مزید سکولز پراٸیویٹ لوگوں کو دینے کا جواز پیدا ہو گا جو اپنے پاٶں پر خود کلہاڑی مارنے کے مترادف ہو گا
۔ از قلم ۔اے۔بی گگڑانہ سیال
نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں کام کرنے والے معلمین سے بس اتنی گزارش ہے کہ اپنے متعلقہ تعلیمی ادارے میں جاری کسی بھی ناانصافی , غیر قانونی کام , غیر مدلل گفتگو , بے معنی حکمنامہ جات اور فضول سرگرمیوں پر بھی واہ واہ کرنے کی ہمت پیدا کر لیں
#ImranRiazKhan#ImranRiaz
پھر ایسا سب کچھ خامشی سے برداشت کرنے کی سکت پیدا کر لیں !
سسٹم سے کبھی بھٕی بغاوت نہ کیجیے گا !!
نکال باہر پھینکے جاو گے , عبرت کا نشان بنا دیے جاو گے , رد کر دیے جاو گے , دماغی اذیت میں مبتلا کر دٸیٕے جاو گے اور نکال پھینک دیے جاو گے !!
اس لیے جو سسٹم چل رہا ہے بھیڑ بکریوں کی طرح چلتے چلو۔۔۔
کوٸ اگر اپ کو باغی بنانے پر اکسانے کی کوشش بھی کرے تو اس کے اگے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لو۔۔۔۔
یہ دنیا ظالم ہے یہ کسی کا ساتھ نہیں دیتی ہے !! بلکہ الٹا ظالم کے ساتھ کھڑے ہو کر کھلکھلاٸے گی
@Ali_MuhammadPTI Each PTI candidate should be asked to record a video, affirming their loyalty to PTI and Imran Khan after winning the election as an independent candidate, while holding the Holy Quran in their hand.
@PTIofficial Each PTI candidate should be asked to record a video, affirming their loyalty to PTI and Imran Khan after winning the election as an independent candidate, while holding the Holy Quran in their hand.
NOTIFICATION
The attached Notification has the timings for all Public Day Shift schools and Insaf Afternoon Schools of Punjab. Please follow SOPs issued by the Government.
Crazy day it has been! Feel so sorry for the fans and our players. Walking out of the tour by taking a unilateral approach on a security threat is very frustrating. Especially when it’s not shared!! Which world is NZ living in??NZ will hear us at ICC.
ANNOUNCEMENT:
All Public and Private Schools of Punjab to open on Thursday 16th September, 2021 with the staggered approach. Only 50% students will be allowed in Schools on any given day. Please follow COVID SOPs issued by the government. Welcome back.
ANNOUNCEMENT:
All Public & Private Schools of Punjab to be closed from September 6th to September 11th, 2021 due COVID 19 conditions. Please stay home and stay safe. Protect yourself and your families.
ﷲ تعالیٰ شہید ہونے والے ٹیچرز کے درجات بلند فرمائے اور ایوانوں میں بیٹھے حکومتی عہدیداروں کو سمجھ عطاء فرمائے کی وہ استاد دوست پالیسز بنائیں تاکہ مستقبل میں ایسے حادثات سے بچا جا سکے.
#اظہاریکجہتی_شہیدٹیچرز
سانحہ راولپنڈی
میڈم رافعہ نے ہوش میں آنے کے بعد پولیس کو بیان دیتے ہوئے سب سے پہلے یہ سوال پوچھا کہ *کیا آپ ہمیں اس بیان کی کاپی دیں گے کیونکہ ہمیں یہ سکول سے چھٹی کے لیے ضرورت پڑے گی* کیا یہ ہمارے آفیسر اور پالیسی میکرز کے لیے کسی تماچے سے کم ہے؟ #اظہاریکجہتی_شہیدٹیچرز
صاحب جی نے سرکاری سکول بند کروا کے پرائیویٹ سکولز کھولنے کی اجازت دی ھے تاکہ سارے بچے وہ داخل کر لیں اور ایک ماہ بعد سرکاری ٹیچرز کے سر پہ ڈنڈا ھوگا کہ ایڈمشن ٹارگٹ پورا کریں۔شائننگ بچے پرائیویٹ سکولز میں چلے جائیں گے اور سلو لرنر پھر سرکاری سکولز میں۔
#ڈاکٹرصاحب_کی_نرالی_ادائیں۔