تمام دوستوں اور اساتذہ کرام کو اگلے سکیل میں ترقی ملنے پر دلی مبارک باد۔
اللہ تعالیٰ آپ کی یہ کامیابی قبول فرمائے، آپ کو مزید عزت، ترقی اور ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔
بہت بہت مبارک ہو!
پنجاب کے مختلف بورڈز کی
کلاس 10th کی رولنمبر سلپس جاری ہوچکی ہیں.
ریگولر سٹوڈنٹس اپنے سکول سے اور پرائیویٹ سٹوڈنٹس متعلقہ بورڈ کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
پیکٹا امتحانات
اول تا ہشتم سکول اسسمنٹ سالانہ ایگزام کی ڈیٹ شیٹ جاری 09 مارچ تا 25 مارچ 2026
ہشتم جماعت کے طلباء دیگر مضامین کے پیپرز سکول میں ہی دیں گے