پاکستان کے ایٹم بم کا بن جانا ایک معجزہ تھا۔
لیکن ن لیگ اور آصم منیر کے دور اقتدار میں اسکا بچ جانا اس سے بھی بڑا معجزہ ہو گا۔
کچھ وزیر بن گئے جو رہ گئے تھے وہ مشیر بن گئے۔
جو سابق ہوئے وہ سفیر بن گئے۔ بس اک عوام ہی تھے جو فقیر بن گئے۔ جو بیگناہ تھے وہ اسیر بن گئے۔
آزادیِ اظہارِ رائے کسی بھی باشعور اور زندہ معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے۔ اگر ایک شہری کو سوال کرنے، اختلاف کرنے اور اپنی بات کہنے کا حق حاصل نہ ہو تو پھر احتساب کیسے ہوگا اور غلطیوں کی نشاندہی کون کرے گا؟ کیا خاموشی کو امن اور اختلافِ رائے کو جرم سمجھا جا سکتا ہے؟ کیا ریاستیں تنقید سے مضبوط ہوتی ہیں یا تنقید دبانے سے؟ آزادیِ اظہار کا مطلب کسی کی تضحیک نہیں، بلکہ دلیل کے ساتھ بات کرنے اور سچ سامنے لانے کا حق ہے۔ سوال یہ ہے کہ جہاں سوال پوچھنے کی آزادی محدود ہو، وہاں حقیقی جمہوریت اور ترقی کیسے ممکن ہے؟
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
آواز اٹھائیں 🚨
کل فلک جاوید نے کہا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ٹھیک نہیں، سوشل میڈیا فرض سمجھ کر مطالبہ کریں کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو علاج کے لئے فوری ہسپتال منتقل کر دیا جائے
جس طرح کپتان عمران خان حق پر کھڑے ہیں، جس طرح آج آپ حق پر کھڑے ہیں، کل کو سلیمان سہیل جیسے نوجوان ہی آپ کی جگہ لیں گے۔
آج اگر آپ سلیمان سہیل کے لئے آواز اٹھائیں گے تو اِس نوجوان لاڈلے کی حوصلہ افزائی ہوگی، سلیمان سہیل مستقبل ہے، مستقبل کو بچاؤ!
#WhereIsSulemanSohail
اگر آپ اس دو دن کی کہانی سن لیں جب نو مہینے بعد نورین خانم عمران خان سے جیل میں ملی، تو آپ کتاب لکھ سکتے ہیں، نواز شریف اور زرداری پریشان ہو گئے ہیں، کہ ہم نے بھی جیلیں کاٹی بھلے وہ جیل میں گھر جیسا ماحول بنا کر ساری سہولیات لے لیتے تھے، اور ڈیل کر کے نکل جاتے تھے، لیکن عمران خان نے مشکل ترین جیل کاٹی ہے اور خود کو بہادر لیڈر ثابت کیا ہے، اب تاثر یہ دیا جا رہا ہے کہ اور زرداری نے خود کو خود ساختہ جلا وطن کر لیا ہے، لیکن آپ نے اِن کے دھوکے میں نہیں آنا یہ سب مل کر تحریک انصاف کو دھوکا دینے کی کوشش کر رہے ہیں، اس لیے فوکس صرف 27 ستمبر پر رکھیں، عمران ریاض خان
چراغِ حق کو ہوا سے ڈرایا نہیں جاتا
ق��م کو قید کر کے سچ چھپایا نہیں جاتا
جو بات دل سے نکلے، وہ دلوں تک پہنچتی ہے
کسی کی آواز کو دیواروں میں دفنایا نہیں جاتا
شفقت مسعود کو رہا کرو
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
I have no hesitation in saying that Imran Khan is bigger leader than Nelson Mandela. His achievements, sacrifices and sufferings are bigger than Mandela.
Mass protests continue in Pakistan demanding the release of former Prime Minister Imran Khan from jail! Dozens of soldiers dying in Baluchistan every day, country’s most popular leader in jail, but Munir is busy making military alliances.
آج کل میں سوشل میڈیا پر پہلے کی طرح ایکیٹو نہیں اس لئے پتا نہیں چلا💔
ابھی دیکھا شفقت بھائی کو بھی اغواء لر لیا،مطلب باز آنے کا کوئی ارادہ نہیں صرف آواز اٹھانے والوں سے لڑنا ہے انہیں ہی فتح کرنا ہے ،اس لئے تو بلوچستان کے حالات قابو میں نہیں آ رہے
آواز اٹھانے والے،ظلم کے خلاف کھڑے ہونے والے ،حق بات کہنے والے لوگ کسی بھی ملک کا قیمتی سرمایا ہوتے ہیں
اگر حق سچ کی آوازیں ہیں تو مطلب اس ملک کا مستقبل اور اس ملک کی نسلیں مخفوظ ہیں
مگر یہاں ہمیشہ بولنے والے مجرم بنائے گے تبی تو آج بلوچستان سے کشمیر تک حالات تباہی کے مناظر پیش کر رہے ہیں
#FreeImranKhan #ReleaseShafqatMasood
باجوہ نہیں رہا عمران خان ہے
ندیم انجم نہیں رہا عمران خان ہے
فیصل نصیر نہیں رہا عمران خان ہے
عزت ذلت اللہ کی دین طاقتیں سب اسی کی
اللہ کا فضل اور کرم رہا تو ایک دن
عاصم منیر نہیں ہوگا عمران خان ہوگا
عمران باقی یوتھیے باقی
الحکم للہ الملک للہ
جس، راستے کے یم راہی ہیں.
وہ راستہ کٹھن ہے
پرخار ہے
بہت دشوار ہے
یہ بات @shafqatmm1 جانتے تھے
پھر بھی کہتے تھے کہ کسی کو تو اس راستے پر چلنا ہے تو میں کیوں نہیں
اللہ نے بڑے بھیا کی آزمائش بڑی رکھی ہے َن شاءاللہ انعام بھی بڑا ملے گا
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
“ہم لاڑکانہ میں موجودہیں اور ہر طرف عمران خان کا نام ہے ۔ل��ڑکانہ عمران خان کا ہے پوری سندھ دھرتی عمران خان کے انتظار میں ہے۔ اس دھرتی کو تبدیلی چاہئے یہ دھرتی ظلم سے تنگ ہے، یہ دھرتی جرم سے تنگ ہے” ۔
سلمان اکرم راجہ
حبیب جالب کا قرض واپس کریں اسکی بیٹی کا مان بڑھایں۔ کھانا طاہرہ حبیب سے منگوایں
🌿 TJ’s Fresh Bites 🌿
Fresh Bites & Lunchbox Service
لنچ باکس، روزانہ کے کھانے اور خصوصی آرڈرز کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
📞 آرڈر کے لیے:
0300-4514686
📱 واٹس ایپ:
0311-4139498
🛵 ڈیلیوری دستیاب ہے
سندھ میں صحافیوں کو دھکم پیل پر چھ چھ ٹویٹس اور بلوچستان پر مکمل خاموشی۔ کمزور ہوگی ، مجبور ہوگی ، بلیک میل ہوگی ، بکی ہوئی ہوگی ، کچھ بھی ہوگی ، پاکستان میں صحافت آزاد نہیں ہے۔
اگر آج بنگلہ دیش پاکستان کا حصہ ہوتا تو اب تک پتہ نہیں کتنے DHA بن چکےہوتے ہر شہر میں فوجیوں کا کینٹ ہوتا،کوئ چور وہاں حکمران ہوتا،عوام لوڈ شیڈنگ مہنگائ کرپشن میں پس چکی ہوتی، دہشت گردی عروج ہر ہوتی،بے شمار لوگ فوج کے ہاتھوں شہید ہو چکے ہوتےاور فوج فتنہ الہند کا چورن بیچ رہی ہوتی