مریم نواز وزیراعلی پنجاب جاگ رہی ہیں سوشل میڈیا پر آئی ایک اچھی تجویز پر عمل درآمد شروع بھی کر دیا گیا ہے اگر بچوں کے اوپر معاشرتی برائیوں پر کام کیا جاۓ تو کل یہی بچے نا صرف اچھے معاشرے کو تشکیل دیں گے بلکہ اچھے دین دار انسان بھی بنیں گے ۔۔۔۔
اللہ اکبر !
امت مسلمہ میں پاکستان کو اللہ نے اپنے گھر اور روزۂ رسول ﷺ کا محافظ ہونے کی سعادت دی ہے یہ وہ تاریخی لمحہ ہے جو انشاء اللہ تاقیامت یاد رکھا جائے گا۔
کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان ومرتبہ بیان کرنا کسی انسان کیلیے ممکن ہے ؟
یا صاحب الجمال و یا سیدالبشر
من وجھک المنیر لقد نورالقمر
لا یمکن الثناء کما کان حقہ
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
#RabiUlAwwal
اسلام آباد اور پنجاب کے شمالی علاقوں میں ممکنہ اربن فلڈنگ الرٹ/6 ستمبر:
اگلے2-6 گھنٹوں میں مری،گلیات،اسلام آباد، راولپنڈی،اٹک،چکوال،جہلم میں اربن فلڈنگ کا خطرہ۔گزشتہ روز گرمی کیوجہ سےٹاورنگ کومولس بادلوں کاسسٹم بناجوکہ آسمانی بجلی کے گرنے،گرج چمک، موسلادھار بارش کا باعث بن سکتاہے