آج اور کل کا دن باقی ہے سوشل میڈیا اور پارٹی رہنما تمام اختلافات ایک جانب کرکے اڈیالہ کی کال کو کامیاب بنانے کیلئے مومینٹم بنائیں
اڈیالہ کے باہر 10000 لوگوں کا پہنچنا مزاحمت کا آغاز تصور ہوگا
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
سہیل آفریدی تبدیل نہیں ہو رہے۔ جو بھی ایم پی ایز کا ڈرامہ ہے یہ صرف ایک دھوکا ہے۔ یہ سب ملٹری جنرلز کروا رہے ہیں۔ یہ بجٹ پاس کرنے کے لیے ان کا پلان بی ہے، شہباز گل
رات گئے راولاکوٹ میں پھر حالات کشیدہ
بڑا کریک ڈاؤن: متعدد گرفتاریاں
علیمہ خان کا بڑا اعلان: 10 ہزار لوگ اڈیالہ کے باہر
ایرانیوں کا بڑا احتجاج
https://t.co/LiTjSAnLAF
ہمارا ایک ہی مطالبہ ہیں عمران خان کا علاج شفاء انٹرنشیل ہسپتال میں کیا جائے اپنے ذاتی ڈاکٹرز اور فیملی کی موجودگی میں
نواز شریف کو علاج کے لیے لندن بیجھا گیا تھا ۔