إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے
نظر چرا کے چلے، جسم و جاں بچا کے چلے
#arshadshareef 😭😭😭
About a year & half ago I wrote a song about the story of a girl who always lived on the outside, looking in. Figuratively & literally. The juxtaposition of her loneliness & independence. Her curiosity & fear all tangled up. Her persisting gentleness & the world’s betrayal of it.
Innā li-Llāhi wa inna ilayhi rāji'ūn.
Saddened to learn of the passing of Shaykh Mahmud Effendi of Turkey. He revived Islam & Sunnah at a challenging time, inspiring millions of people in #Turkey & around the World.
A great loss for the Ummah.
میرے سامنے فضلو رحمان نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہا کہ ہمیں باجوہ نے لانگ مارچ اور دھرنے کا کہاتھا
کہ خان کے خلاف بھرپور احتجاج کرو🥲🥺
سابق آرمی آفیشل حیدرمہندی
جو لوگ فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا کریڈٹ لے رہے ، ان سے صرف ایک التماس ہے ایکشن پلان کے جن 34 نکات پر ٹیم عمران خان نے دن رات محنت کر کے عمل کرایا ، ��ن میں سے صرف دس بتا دیں کہ وہ کیا ہیں ، چلیں اور چھوڑیں ہمارے وزیر خارجہ صاحب ہی بتا دیں تو بے شک کریڈٹ وہ لے لیں
#FATF