آپکو لگتا ہے کہ میرے خاندان کو حراساں کر کے آپ مجھے میرا مؤقف بدلنے پر مجبور کر دیں گے۔ تو آپ غلطی پر ہیں۔ اصل طاقت اللہ کی ہے۔ مجھے مزید بولنے پر مجبور نہ کریں۔
ریٹائرڈ فوجیوں نے آج کسی کو اچھی طرح سمجھا دیا ہے کہ زمین پر خدا بننے کی کوشش کرو گے تو رسوا ہو جاؤ گے
آج انہی ریٹائرڈ ججوں، بیوروکریٹس اور فوجیوں کی عزت ہے جو اپنے وطن اور پیشے سے مخلص رہے
جو ملکی مفاد کا سودا کرے گا، اسے پوری دنیا میں کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی انشاءاللّه۔
@adnanactor@Samaanewtv Seriously?? What a dumb u are. You chose the biggest Crook of Pak to promote your movie??
you have lost so much audience already by doing this mistake.
From April 11 to 18 - past 7 Days
50,498,500 tweets (fifty million four hundred ninety-eight thousand five hundred)
41,507,700 retweets (82%)
3,242,000 replies (6%)
30,300 TPM max 00:01, 17 Apr 2022
168.0 hour/s of data
17% Female, 83% Male
#امپوٹڈ_حکومت_نامنظور
پنجاب اسمبلی میں جو کچھ ہوا وہ دستوری دفعات،جمہوری اقدارسےیکسرمتصادم اور نہایت قابلِ مذمت تھا۔انتخاب کےانعقادکیلئےکوئی بھی شخص کرسئ صدارت پر موجود نہ تھا جو اقدار سےکھلا انحراف ہے۔مافیا کےزیرِتسلط اس انتخابی ڈھکوسلے/جعلی انتخاب کو ہم یکسر مسترد کرتےہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور