What the fuck is with @IESCOIslamabad Voltage is down and no electricity from last 36 Hours in Ghauri Town Islamabad. Please take notice @dcislamabad@NEPRA5
I am surprised that entering Islamabad is such a headache.
It's not even any kind of rush hour and we are facing such a drastic blockade because the management have opened only lane at check post.
@dcislamabad@MohsinnaqviC42@ICT_Police
بالٹی مور،میری لینڈ،اکنا(ICNA)کنونشن میں ترکیہ کےسفیرحسن مرادسےملاقات،طیب اردگان کی جیت پرمبارکباددی،G20ٹوورازم ورکنگ گروپ سرینگرمیں شرکت نہ کرنے،پاکستان،کشمیریوں کاساتھ دینےپرشکریہ اداکیا،عافیہ صدیقی کیس میں ترکیہ سفارتخانے سےتعاون کی ددرخواست،سفیر صاحب کیطرف سےواشنگٹن میں ترکیہ سفارتخانےآنےاورتفصیلی تبادلہ خیال کی دعوت،جلدہی تفصیل�� ملاقات کیلئےترکیہ سفارتخانےجاونگا۔
ان شاءاللہ،حالات بہتری کیطرف جائینگے،ڈاکٹر فوزیہ کی 20 سال بعدکل متوقع ملاقات خود ایک بڑی پیشرفت ہے،
عافیہ کی رہائی ہمارا مشن ہے،جتنا بھی وقت لگے جتنی بھی محنت کرنا پڑے،اللہ سے بہتری کی امید اور دعا کیساتھ۔
عوام کی بیداری اورحکمرانوں کی سنجیدگی درکار ہے۔
ڈاکٹرعافیہ سے ملاقات کیلئےفورٹ ورتھ شہر پہنچ گئےجھان پر وفاقی جیل FMC Carswell میں ڈاکٹر عافیہ قیدہے،
اللہ سےدعا،امید ہے کل 20 سال بعد ڈاکٹر فوزیہ کی ملاقات ہوجائیگی۔
Sunrise in Fort Worth۔
جھاں ڈاکٹرعافیہ قیدہے،آج ڈاکٹرفوزیہ کی20سال بعدملاقات ہوگی،ان شاءاللہ۔
پھرکہتاہوں،عوام بیدارہوں،حکمران سنجیدہ ہوکرریاستی سطح پریہ ایشواٹھائےتوسالوں نہیں دنوں،ہفتوں میں عافیہ رہاہوسکتی ہے۔
اےاللہ،اےکن فیکون ذات،اپنےقدرت کاملہ سےایسےاسباب پیداکرےکہ امت کی یہ مظلوم خاتون رہائی پائے۔،آمین
کل ڈاکٹرعافیہ سےمیری ڈاکٹرفوزیہ اورکلائیو اسٹافورڈاسمتھ سمیت جیل میں ملاقات ہوگی۔
لیکن آج ڈاکٹرفوزیہ کی ملاقات کاافسوسناک احوال سن لیجیے۔اگر چہ صورتحال تشویشناک ہے لیکن ملاقاتوں کابات چیت کاراستہ کھل گیا۔اب ضرورت اس بات کی ہےکہ عوام آوازاٹھائیں اورحکمرانوں کومجبورکرےکہ وہ فوری اقدامات کرکےعافیہ رہائی کامعاملہ امریکی حکومت کیساتھاٹھائے۔
ملاقات کاخلاصہ۔
یہ ملاقات20سال بعدہوئی جوڈھائی گھنٹےجاری رہی،ڈاکٹر فوزیہ کوعافیہ سےگلےملتے،ہاتھ ملانےتک کی اجازت نہیں تھی،ڈاکٹرفوزیہ کواس بات کی اجازت نہیں دی گئی کہ وہ ڈاکٹرعافیہ کواسکےبچوں کی تصاویردکھاسکے،جیل کےایک کمرےمیں درمیان میں موٹا شیشہ لگا تھااور اس کے آرپارملاقات تھی،عافیہ سفیدسکارف اورخاکی جیل ڈریس میں تھی،ڈھائی گھنٹےکی ملاقات میں پہلےایک گھنٹہ ڈاکٹرعافیہ نےروزاپنےاوپرگزرنےوالی اذیت کی تفصیلات سنائی،ڈاکٹرعافیہ نےکہاکہ مجھےاپنی امی بچےہروقت یادآتےہیں(ان کواپنی امی کی وفات کاعلم نہیں ہے )۔ڈاکٹرعافیہ کےسامنے والےدانت جیل میں حملےسےگر چکے/ضائع ہوچکےہیں۔ان کوسرپرایک چوٹ کی وجہ سےسننےمیں بھی مشکل پیش آرہی تھی۔
زنجیروں کےجھنکار میں،جہنم کےگڑھے سےموسوم جیل میں صبرواستقامت کی کوہ ہمالیہ ڈاکٹرعافیہ صدیقی سےجیل میں3گھنٹےطویل ملاقات!ڈاکٹرفوزیہ،وکیل کلائیوسمتھ ساتھ۔
امت کی اس معصوم بیٹی عافیہ نےعوام،سیاستدانوں،حکمرانوں کےنامنکیا پیغام دیا؟
علی اور آسیہ اور حمیرا کیلئے کیا پیغام دیا؟
اپنے بچوں، والدین کاکسطرح تذکرہ کرتی رہی؟
سورہ مریم کاتذکرہ وتلاوت،ڈاکٹرمشتاق کی ارسال کردہ دعاکاڈاکٹرعافیہ نےاپنا مشاہدہ کیا بتایا؟جیل میں کس بدترین سلوک اوراذیت سےگزرتی ہے؟
سب کچھ قوم سےشبیرکرونگالیکن صبر،کہ گزشتہ چنددن زندگی کے��شکل ترین ہیں۔
فی الحال اتناکہ حکمران کم ازکم جیل کےموجودہ بدترین اذیت والےیونٹ سےان کونکال کرکسی دوسرےکم اذیت والےیونٹ میں منتقل کرے اورعوام ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کی جدوجہد تیزکرے۔
آف وائٹ سکارف،خاکی ڈریس،سفید جاگرزمیں ملبوس ڈاکٹرعافیہ چھوٹےسے کمرے میں پارٹیشن کرکےشیشہ لگاکرٹیلیفون پر3 گھنٹے ملاقات/گفتگو،جو مکمل ریکارڈ ہورہی تھی،عافیہ کی صحت کمزور،بارباران کےآنکھوں میں آنسو،جیل اذیت سےدکھی اور خوفزدہ تھی،سامنے کےاوپرکے4 دانت ٹوٹے ہوئے تھے،ان کے سر پرچوٹ کی وجہ سےسماعت میں مشکل پیش آرہی ہے،وہ بار بار کہہ رہی تھی مجھے اس جہنم سےنکالو،3گ��نٹے ملاقات میں ڈاکٹرفوزیہ اوروکیل کلائیوسمتھ بھی موجود،ملاقات کے اختتام پرزنجیروں میں لےجایا گیا،ان کا دھیان بدلنے،ان کو جیل میں کتابوں میں مصروف رکھنے کی خاطرمیں انکو ادب،شعروشاعری کے موضوعات پر لاتی توغالب،اقبال اورحفیظ جالندھری اورفلسفیانہ،علمی گفتگوپرغیرمعمولی قادرالکلامی کامظاہرہ کرتی لیکن اچانک بچے،امی،اور جیل۔کی اذیت اور جیل کی یہ خوفناک مستقبل یاد آتی تو اداس ہوکرکہتی مجھے اس جہنم سےنکالو۔
حکمرانوں،مظلوم ڈاکٹر عافیہ رہا کراو۔
ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کی چابی واشنگٹن نہیں اسلام آبادمیں پڑی ہے۔
آج جہنم کےگڑھے سےموسوم امریکی جیل میں ڈاکٹرعافیہ صدیقی سےجب انکےبچوں کی بات ہوتی تھی،جن کو 20سال سےانہوں نےنہیں دیکھاہےتوان کےچہرےکی بےبسی دیکھی نہیں جاتی تھی،ان کےآنکھیں آنسوسےبھرجاتےاوروہ اپنےبچوں کی حفاظت کی دعائیں مانگناشروع کردیتی،
کیاPDMحکومت عافیہ کے اغواکےوقت انکےبیٹے،6ماہ کےسلیمان کاپتہ لگاسکتی ہےکہ وہ زندہ ہےیاقتل کردیاگیاہے؟؟؟