عجب رسم ہے چارہ گر کی محفل میں
لگا کر زخم نمک سے مساج کرتے ہیں
غریبِ شہر ترستا ہے ایک نوالے کو
امیرِ شہر کا کتا بھی راج کرتا ہے
واہ رے منصف ✋️
#kashmir#JAAC
شوکت نواز میر صاحب کہاں ہیں ؟ آ 💁♂️ یہ جبری گمشدگیاں کب تک برداشت کریں گے ؟ آ ج میر صاحب ہیں کل آ پ یا میں بھی ہو سکتے ہیں
#releaseshouqatnawazmir#JAAC#kashmir
@leghari_safdar ریاست کا یہ روپ انتہائی غلط ہے کہ سب سے پہلے غداری کا سرٹیفکیٹ بانٹو وہ نہ چلے تو غیر ملکی فنڈنگ کے الزامات لگا دو۔ ہم کشمیریوں سے بہتر اس بارے میں کون جان سکتا ہے
کشمیر میں ہلاکتوں کی تعداد 15 کے قریب ہے اور اشرافیہ کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔ خدارا اس جانی نقصان حکومت وقت کو دینا تو پڑے گا۔
#Kashmir#Azad_kashmir#rightsmovement