حامد میر کے پروگرام کپیٹل ٹاک میں عمران خان کے سینکڑوں انٹرویوز کی کچھ جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں،
سب سے انٹرسٹنگ بات یہ کہ عمران خان کی سیاست میں موقف پہلے دن سے آج تک سیم ہی رہا،
وہ اپنے نظریے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے۔
Maryam & Munir have teamed up for another movie, and now released in cinemas. 😂
Munir has once again brought embarrassment to Pakistan.
Munir thinks Pakistanis are so simple that they can't tell fake videos from real ones.
یہ الفاظ مولانا فضل الرحمان کے ہیں۔۔غور سے سنیے ۔۔ دن بدلتے ہیں تو دل بھی بدل جاتے ہیں ۔
“جو تمہیں گالیاں دے وہ صدر وزیر اعظم ، وزیر اعلی اور وزیر دفاع بن جائے اور جو کہے کہ یہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے وہ آج جیل میں ہے اور اس کی پارٹی کو جلسہ کرنے کی بھی اجازت نہیں “
WI needed 6 runs, 1 wicket in hand… McGrath vs Brian Lara. No T20 thriller can EVER touch this! 🥶
And then the whole crowd ran onto the pitch in the end…🤯
پاکستانی عوام نے بے نامی جائداد سنی ہو گی، بے نامی اکاؤنٹ بھی سنا ہوگا، بینامی لین دین بھی سنا ہو گا، لیکن بے نامی سینیٹر پہلی بار دیکھا۔
بینامی سینیٹر ایسے ہی ہوتا ہے جیسے شناختی کارڈ میں باپ کا نام کے خانے میں نامعلوم لکھا ہو۔
بنام سرکار ۔۔۔۔
ناروے کی پارلیمنٹ کی صدر ایوا کرسٹن ہینسن نے استعفیٰ دے دیا ہے اور لوگوں سے ایک "ناقابلِ معافی"جرم کے لیے معافی مانگ لی ہے! اس خاتون نے ریاست کے ملکیتی ایک سادہ ڈرائنگ روم اور بیڈ روم کا استعمال کیا۔
وہاں کا قانون اس رہائش کے استعمال کی اجازت صرف اس صورت میں دیتا ہے جب آپ کا گھر پارلیمنٹ سے 40 کلومیٹر سے زیادہ دور ہو. لیکن زمین ہلا دینے والا "اسکینڈل" یہ ہے کہ ان کا گھر صرف 29 کلومیٹر دور تھا
دوسرے لفظوں میں، انہوں نے ریاست کو "تقریباً 11 کلومیٹر" کی سیاسی عزت کا نقصان پہنچایا! انہوں نے نہ صرف استعفیٰ دیا بلکہ یہ بھی اعلان کیا کہ وہ ریاست کو پہنچنے والے "نقصان" کی تلافی اپنے جیب سے کریں گی۔
اور یہاں پورے کے پورے ملک ہڑپ کر گئے اس کے باوجود کہتے ہیں ہمیں ایک اور موقع دو ہم ہم باقی کا بھی کھا کر دکھائیں گے کوئی شرم نہیں کوئی حیاء ہی نہیں۔۔