@officialfaisaln پاکستان کے مسائل پاکستان میں نہیں تو کیا چاند پر اجاگر ہونگے ؟ رجیم چینج ایک حقیقت تھی اور اس کے مرکزی کردار کو بھی قوم اچھے سے جانتی ہے لیکن دیکھنا یہ ہے کہ 76 سالہ تاریخی ہٹ دھرمی قائم رہتی ہے یا کسی اعلیٰ عہدار کا بھی احتساب ہوتا ہے ۔۔۔۔ ہم سب امید سے ہے 😉
@AsfandBhittani@De__gaulle یہ ملک انسانوں کے رہنے کے قابل نہیں رہا کیونکہ نہ یہاں انصاف ہے ، ناتہذیب ہے ، نا انسانیت ہے اور نہ کوئی اور گنجائش جو اسے رہنے کے قابل بنائے۔
جس کو موقع مل رہا ہے وہ باہر جارہا ہے یا اللہ مجھے بھی باہربھیج دے اس ملک سے آمین۔
@Dawn_News کراچی والوں سے بہتر کون جانتا ہے کے چیزیں بر آمد کیسے ہوتی ہے کیونکہ بس کراچی کے کسی گھر کے پانی کے ٹینک میں سے آرمر ٹینک نہیں نکلنا باقی سب بر آمد کرلیا جاتا رہا ہے۔ 🤣🤣🤣
@DGISPRUR او ہووووووو بلیڈی سویلین کی اتنی اوقات کہا جو کندھا ملا سکے
سویلین کے کندھو پر آٹے ، چینی ، اور ٹرانسپورٹ کا بہت سارا
وزن ہے جس کی وجہ سے کندھا جھکا ہوا ہے اگر ساتھ ملانا ہے
تو بلیڈی سویلین کو سستا آٹا، چینی ، تیل فراہم کرو تاکہ اُس کے کندھے کا بھوج کم ہو۔
@BBCUrdu اگر خدشہ ہے تو خدشہ دور کیا جائے سیکیورٹی لگائی جائے حیدرآباد اور کراچی میں رینجرز کے دستے موجود ہے انہیں استعمال کیا جائے عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔ آپ وزیر داخلہ ہے بی بی سی کے اینکرپرسن نہیں جو عوام کو خبریں سنا رہے ہے۔
@MIshaqDar50 Kon Log Ho yaar tum 100 Rupe Barha k 22 Rupe Kam kar dete ho aur Kush aur ho rahe ho😌 Kis Zameer k sath ye sab kar lete ho ? Thori se bhi Sharam nahi atti kia ?