بلوچستان میں مہراب پندرانی پر ٹرانسپورٹر کے بیہمانہ تشدد کی لرزہ خیز تفصیلات کے مطابق مقامی عدالت کے حکم پر قبرکشائی کے بعد پوسٹ مارٹم میں تشدد ثابت ہوگیا ہے۔ بھائی اور چچا کے مطابق ایف آئی آر نامعلوم ملزمان کے خلاف ہے۔۔ اس پر بھی کوئی نوٹس، کوئی شنوائی؟
#JusticeForMehrab
یہ وہ شخص ہے جو آج سپیکر ڈائس کے قریب جا کر سپیکر صاحب کو دھمکی دے رہا تھا کہ میں آپ کو چھتر ماروں گا اس کو شرم اس وقت نہ آئی جب بطور وزیراعظم امریکہ گیا تو انہوں نے سارے کپڑے اتروا کر پیدل مارچ کروایا
مسلم لیگ نون ایسے بدمعاشوں کا ٹولہ ہے جو کتے کی طرح گھر میں شیر ہوتے ہیں