یزید کا راج
سندھ خیرپور میں قرآن سینے سے لگائے خاتون منتیں کرتی رہی ہمیں مت مارو لیکن پیپلز پارٹی کے وڈیرے MPA نے سیدھی گولیاں ماریں، گولی قرآن پاک سے گزر کر عورت کو لگی اور وہیں شہید ہوگئی۔ کرپٹ زرداری بھٹو کے نام پر ایسے ظالم وڈیروں جاگیرداروں کا سندھ پر قبضہ ہے 😥
#یزیدیات
According to report compiled by NAB-Sindh, 494 Sindh government officers opted for ‘voluntary return’ of looted wealth & 41 entered into plea bargain with NAB in various corruption cases.
PS: PPP has been ruling the Sindh province since 2008
https://t.co/FzpvHeKObF
افضل ناظم کا بھاٸی ہے
افضل جوکھیو کو سب پتہ ہے وہ چھپا رہا ہے اس کو بلیک میل کیا ہے وہ ڈر گیا ہے اگر افضل بليک میل ہوگیا میں بلیک میل نہیں ہونگی میں نہیں ڈرتی ميری اور میرے بچوں کی جان چلی جاٸے میں آخر تک لڑوں گی!
@Xadeejournalist#JusticeForNazimJokhio
Every MNA MPA and a Senator in Pakistan is multimillionaire.
If they love Pakistan so much then why don’t they stop taking free petrol, travel allowance, phone allowance, Rs 300k airlines tickets a year etc.
Together let the benefits trickle down to the poor in this inflation.
عرب شہزادوں کے شکار میں خلل ڈالنے پر سندھ میںPPPکےMPAنے نوجوان کومبینہ تشدد کر کے مار ڈالا،انسانی حقوق کے چمیئن،ہراسمنٹ برگیڈ، جن کی ٹوئٹس سے دل آزاری ہو جاتی ہے، سب خاموش،اصل شہزادے سندھ کے حکمران ہیں۔تلور کے ساتھ پاکستانیوں کو مارنے کے لائسنس بھی دے دیں وہ خود ہی مار لیا کریں۔
اس ماں کے نوجوان بیٹے کو عرب شکاریوں نے اس وجہ سے قتل کروایا کیوں کے ٹھٹہ میں شکار کے وقت اس مان کے بیٹے نے شکاریوں کی وڈیو رکارڈ کی جو عربوں کو پسند نہیں آئی۔
#JusticeForNazimJokhio
Imagine killing an aid worker. Imagine killing his family too. Imagine seven of them were actually children, smiling little tots.
Then just rising from your chair to grab a coffee and saying, "mistakes were made."
This is absolutely unforgivable.
یہ بچی کل یتیم ہوئی،
یہ بڑی ہوگی،لوگ اس سے اس کے باپ کا پوچھیں گے کہ وہ کیسے قتل ہوا؟
تو یہ کہے گی کہ اسکاباپ پولیس اہلکار تھا،دوا لینے نکلا تھا اور “عاشقان” نے جسم کی ساری ہڈیاں توڑ کر کھیتوں میں مار کر پھینک دیا تھا۔
انصارعباسی صاحب،اوریا صاحب ،ہم صرف یہ پوچھتے ہیں کہ کیوں؟
بلاول زرداری آج خود لاڑکانہ میں موجود ہین لیکن اس واقعے پر خاموش،
قمبر لاڑکانہ کے علاقے میں پیپلزپارٹی کے ایم پی اے کی موجودگی میں اس کے باڈی گارڈوں کی فائرنگ کے نتیجے میں خاتون جاں بحق، ایک شخص زخمی،
سندھ میں جنگل کا قانون ہے جو بھی پی پی کے خلاف بولے اس کے ساتھ یہی ہوتا ہے۔
عرب شہزادوں کی ویٍڈیو بنانے پر ٹھٹھہ میں پی پی رہنما جام گورام نے ناظم جوکھیو کو قتل کردیا۔
شہدادکوٹ میں پی پی ایم پی اے کے گارڈز نے ایم پی اے کی موجودگی میں خاتون کا قتل کردیا۔
میٍڈیا پر عمران خان نے پابندیاں لگائی ہیں اس لیے یہ پی پی لیڈرز کی غنڈہ گردی میڈیا نے نہیں بتائی۔
A brilliant lecturer #JunaidHafeez has been in jail for over 8 yrs on false blasphemy charges.
While 850 #TLP members who killed 5 policemen, created anarchy, challenged the writ of Govt, are released from custody after an agreement.
Welcome to the Islamic Republic of Pakistan.
So State of Pakistan has surrendered to a TLP that was being funded by RAW & other Indian sources? After killing of 7 policemen & loss of billions to Economy a RAW supported entity signs an Agreement with state of Pakistan that looks like a Ceasefire with a sovereign state?
When Hindus are attacked in Bangladesh, the Bangladeshi PM vows to "hunt down" the perpetrators, while civil society groups hold rallies condemning violence against minorities.
When Muslims are attacked in India....total silence!