کیمرے کی نظر سے پولنگ اسٹیشن کی صورتحال دیکھ لیں زرا،
پھر انہوں نے رات کو "پٹ سیاپہ" ڈال دینا ہے کہ "دھاندلی" ہو گئی اے، رونا دھونا ویسے پہلے سے ہی شروع ہوچکا ہے۔
اک واری فیر شیر 🐅
پورے پاکستان کو پنجابی کما کر چلا رہا ہے
پاکستان کی معاشی اور صنعتی ریڑھ کی ہڈی پنجاب کی محنت، زمین اور کاروبار پر ٹکی ہے۔ اگر ملک کی معیشت کا گہرائی سے جائزہ لیا جائے، تو یہ حقیقت سامنے آتی ہے کہ پنجاب کی زمین اور یہاں کے لوگوں کی دن رات کی محنت ہی پورے ملک کا پہیہ چلائے ہوئے ہے۔
زراعت اور خوراک کی ضامن
پنجاب کو اس لیے ہی ملک کا "فوڈ باسکٹ" کہا جاتا ہے کیونکہ یہ صوبہ سب سے زیادہ خوراک فراہم کرتا ہے۔ گندم، چاول اور گنے کی پیداوار کا سب سے بڑا حصہ پنجاب سے آتا ہے۔ اگر پنجاب کی زمین اناج اگانا بند کر دے، تو پورے ملک میں خوراک کا بحران پیدا ہو جائے۔ کسان کی صبح سویرے کی محنت اور ٹریکٹر کی گرج پورے پاکستان کے کچن کو چلا رہی ہے۔
انڈسٹریل حب اور مینوفیکچرنگ
سیالکوٹ، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور لاہور جیسے شہر صرف شہر نہیں، بلکہ پاکستان کی اکانومی کے اصل انجن ہیں۔
سیالکوٹ کا اسپورٹس، لیدر اور سرجیکل سیکٹر اربوں روپے کی برآمدات ملک میں لاتا ہے۔
فیصل آباد کا ٹیکسٹائل سیکٹر پورے ملک کے کپڑے کی ضرورت پوری کرتا ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں پاکستان کا نام روشن کرتا ہے۔
گوجرانوالہ کی انڈسٹریز اور انجینئرنگ ورکس مقامی مارکیٹ کو لوہا اور پلاسٹک فراہم کرتی ہیں۔
یہ کارخانے، فیکٹریاں اور یونٹس صرف پنجاب کے مقامی لوگوں کو روزگار نہیں دیتے، بلکہ دوسرے صوبوں سے آنے والے لاکھوں ورکرز کو بھی روزی روٹی فراہم کرتے ہیں۔
تجارتی نیٹ ورک
پنجاب کے کارخانوں سے نکلی ہوئی چیزیں کراچی کی بندرگاہ سے ہوتے ہوئے پوری دنیا میں جاتی ہیں۔ ڈومیسٹک ٹریڈ کا سب سے بڑا نیٹ ورک پنجاب کے ذریعے چلتا ہے۔ ٹرانسپورٹ، لاجسٹکس اور ہول سیل مارکیٹیں (جیسے بادامی باغ اور غلہ منڈی) کا پورا نظام اسی صوبے کے دم پر قائم ہے۔
اصل حقیقت
سیاست اور نعرے بازی اپنی جگہ، لیکن تلخ حقیقت یہ ہے کہ جب تک پنجاب کا کارخانہ چل رہا ہے اور کسان کی فصل اگ رہی ہے، تب تک ملک کا پہیہ چل رہا ہے۔ یہ کسی ایک شخص کی نہیں، بلکہ لاکھوں مزدوروں، کسانوں اور کاروباری لوگوں کی مسلسل محنت کا نتیجہ ہے جو پورے پاکستان کو سنبھالے ہوئے ہیں۔
Imagine Punjab pays its taxes
Then they foot the bill of other provinces inform of electricity bills
Then they pay heavy challans etc
Their CM give up their NFC share
And on top of that CM of the province start handing out fund to other areas outside Punjab 🤡🤡
🚨The Government of Pakistan has released a list of 48 most wanted terrorists of Fitna al-Khawarij in Dera Ismail Khan; according to the list, a total bounty of Rs 180 million has been set on the terrorists, while a reward has also been announced for those who provide information about them.
اسلام آبادمیں25کروڑسے2.5ارب کے بنگلے30کروڑکی دکانیں پہلےنمبرپر بلوچ سرداروں پٹھانوں کی دوسرےنمبرپرسندھ جنوبی پنجاب کےمزارات کےگدی نشینوں تیسرے نمبرپررافضی ملاؤں کی چوتھے نمبرپرہری پگڑی والےطوطوں کی یہی اپنےعلاقوں میں پنجابیوں کیخلاف لوگوں کوبھڑکاتاھےفوج کیخلاف غلیظ زبان بولتےھیں
شہید اعظم شہید بھگت سنگھ نہ کہا تھا آئیڈیالوجی اچھی اور صیح ہونی چاہیے ورنہ اسکے بدلے جو ازادی ملے گی وہ غلامی سے بھی بدتر ہوگی
پاکستان کو دیکھ کیا ایسا نہیں لگتا کہ ہم بدتر غلامی میں ہیں
1900 کا پنجاب ۔
اس وقت کے پنجاب میں دہلی پنجاب کا ایک ضلع تھا ، موجودہ ہریانہ صوبہ دہلی کہلاتا تھا ۔ 1911 میں جب برٹش نے دارالحکومت کلکتہ سے دہلی منتقل کیاتو دہلی شہر کو پنجاب سے الگ کردیا۔
اسی طرح پشاور ، کوہاٹ اور ہزارہ بھی پنجاب کے اضلاع تھے۔پنجاب ایک ملک کی طرح تھا۔
شہزادناصر
تربیلہ منگلا راول ڈیم کے تمام متاثرین کو پنجاب کی زرخیز زمینیں دی گئی لیکن بجلی پھر بھی سرحد کی ہے پنجاب کے تین دریا بیچ کر ڈیم بنائے گئے اج ہم چوریاں بھی بھررہے ہیں اور بھاری بل بھی لیکن پھر بھی پنجاب کھا رہا ہے کیسے؟