میاں صاحب سے معافی مانگنے والوں کی قطار لمبی ھوتی جا رھی ھے-ایک دن PTI کا آخری کارکن بھی پیر پکڑ کر معافی مانگے گا-
شیر افضل مروت کی جاتی امراء میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
( اور عمران خان بھی پیر پکڑ کر معافی مانگے گا)
میاں نواز شریف برصغیر کے سب سے سینئر -1/2
آپ کسی مکروہ چیز کو حلال کرنا چاہتے ہیں تو اسے عمران خان سے منسوب کردیں۔ تحریک انصاف کے دوست آپ کو قرآن و حدیث سے اسے حلال ثابت کردینگے۔
آپ کسی حلال فعل کوحرام قرار دیناچاہتے ہیں تو اسے عمران خان کے کسی سیاسی مخالف سے جوڑ دیں۔انصافی دوست اسے قرآن و حدیث سے حرام قرار دے دینگے۔
سنا ہے جب ٹرمپ گھر میں کھانا بھی نا کھائے تو ملانیا بھابی کہتی پاکستان کی طرف سے ریکویسٹ آئی ہے پھر ٹرمپ فورا کھانا کھا لیتا اور دوائی بھی پی لیتا ہے 😂
دیکھنا یہ ہے کہ منصور علی خان کے اگلے پروگرام میں نوید ستی کو بطور سئینر صحافی اور تجزیہ نگار جگہ ملتی ہے یا نہیں اور یہ کون سا سیکٹر دلواتا ہے۔
مختاریا گل ودھ گئی اے
ایک ایساجج ہائیکورٹ جارہاہےجوایڈیشنل سیشن ججزکی لسٹ میں ساتویں نمبرسےاُٹھاکرسال بھی نہیں ہواسیشن جج بنایاگیااوپروالےچھ ابھی تک ایڈیشنل سیشن جج ہی ہیں
انکی واحدقابلیت عمران کیخلاف ایک فیصلہ اورپنڈی جناح پارک کےقریب سےایک پرچی ہے
سسٹم جوبھی ہوہوتااندھاہی ہےاگرآنھیں ہوں توگرنےکی نوبت نہ آئے
جناب آر اے شہزاد صاحب فرماتے ہیں
ترپ کا پتہ آج بھی خان صاحب کے پاس ہے
وہ فوت ہو کر مذاکرات ناکام بنا سکتے ہیں
ویسے راجہ صاحب کی بات پھینکنے والی نہیں
آہو سچی گل اے
Diplomatic efforts for peaceful settlement of the ongoing war in the Middle East are progressing steadily, strongly and powerfully with the potential to lead to substantive results in near future. To allow diplomacy to run its course, I earnestly request President Trump to extend the deadline for two weeks. Pakistan, in all sincerity, requests the Iranian brothers to open Strait of Hormuz for a corresponding period of two weeks as a goodwill gesture. We also urge all warring parties to observe a ceasefire everywhere for two weeks to allow diplomacy to achieve conclusive termination of war, in the interest of long-term peace and stability in the region.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
یہ شخص صحافیوں کی قومی تنظیم کے اس دھڑے کا کئی سال سے خودساختہ صدر ہے جسے انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹ تسلیم کرتی ہے۔ یہ ویگنوں سے جگا ٹیکس کیسے وصول کرتا تھا اس پر کسی دن خواجہ سعد رفیق صاحب سے پوچھ لیں۔ بشرطیکہ خواجہ صاحب غصے میں ہوں۔
آپ کراچی حکومت کو روتے یہ چیک کیجئے یہ خیبرپختونخوا میں کمراٹ کا مقام ہے تیرہ سال مسلسل حکومت کے بعد یہاں پی ٹی آئئ نے دنیا کی تاریخ کا سب سے شاندار پل بنایا ہے دنیا بھر سے انجئنیر اس کو سٹڈی کرنے آ رہے مگر یہ میڈیا آپ کو کبھی نہی بتائے گا اسے لازمی سب کو دیکھا کر تبدیلی پکی کریں
Iran's position is being misrepresented by U.S. media.
We are deeply grateful to Pakistan for its efforts and have never refused to go to Islamabad. What we care about are the terms of a conclusive and lasting END to the illegal war that is imposed on us.
پاکستان زنده باد
Return with grace and thanks the money borrowed for a year and used for decades.
Show respect to the lender. Don't behave like a cheap borrower & don't drag politics to a financial deal. It's not the last loan.
جناب وزیراعظم صاحب
یہ بات ایک چھوٹی سی گمراہ اقلیت نے کہی تھی کہ پٹرول اگر ایک ہزار روپے لیٹر بھی ہو جائے تو ووٹ عمران خان کو ہی دیں گے۔ ایسا کہنے والوں کو عوام نے عبرت کا نشان بنا دیا۔ اس لئے یوتھڑوں کا گناہ ہمارے سر نہ ڈالیں۔
توانوں لوے مولا
🚨🚨جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دو ہر یوتھیے کی وال پر پہنچا دو
اس کلپ نے کل سے یوتھیوں کو ان کے اینکرز کو تتے توے پر بٹھایا ہوا ہے یہ بات حذیفہ صاحب نے درست کئ کہ نون لیگ نیریٹو وار میں پیچھے ہے مگر جب ایسی بات ہو اسے شئیر کیا کریں اور نواز شریف کا تو نام ایسا کہ ان کی تعریف کر دو ہر طرف آگ لگ جاتی کہ کہیں نواز شریف کا مثبت امیج نا بن جائے حذیفہ رحمان نے فیکٹ سے بتایا کہ نواز شریف کا خاندان ایک بڑا صنعتکار گھرانا تھا بھٹو دور میں اسلامی سربراہی کانفرنس جب لاہور میں ہوئی تو سربراہ مملکت کو ٹھہرانے کو تین رہائش گاہیں شریف فیملی کی تھیں پاکستان کی پہلی مرسڈیز ساٹھ کی دہائی میں نواز شریف کے والد نے ان کو لے کر دی جن چھ بڑے گھرانوں کی صنعتیں بھٹو نے لیں ان میں شریف خاندان شامل تھا یہ سب سیاست میں آنے سے پہلے کی باتیں ہیں
آپ پینچودہ کا منہ چیک کریں 😂