@iRaiSaqib جس قوم کے لوگ سوال کرنا چھوڑ دیں، حکمران جواب دینا بھی چھوڑ دیتے ہیں۔ پھر ایک لقمۂ روٹی دے کر احسان جتلایا جاتا ہے، اور قوم اپنے حق کو احسان سمجھ کر غلامی کا طوق خود اپنے گلے میں ڈال لیتی ہے۔
@hinaparvezbutt اگر حکومت میں رہ کر ایک سینیئر وزیر ہوتے ہوئے آپکو یہ کہنا پڑ رہا ہے تو عام آدمی کے ساتھ انکا رویہ اور صورتحال کیاہو گی
لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کی حکومت میں ہوتے آپ ان کو ٹھیک نہیں کر سکتے تو انکو ٹھیک کون کرے گا؟؟
@MohUmair87 حکمران جماعت مذاکرات کے لئے سیریس پہلے دن سے ہی نہیں تھی وہ تو بس وقت کا نکال رہے کہ جتنا اس معاملے کو لٹکایا جا سکتا لٹکایا جائے تاکہ یہ مزید پٹرول مہنگا کر سکیں @JIPOfficial کو بھی اب چاہئے کہ احتجاج کی فائنل کال دیں آر یا پار
Petrol prices are crushing the people. Why are the opposition (PTI) silent? Where is the resistance? All opposition parties must stand with the people of Pakistan and Jamaat E Islami on the roads. #Pakistan#PetrolPrices#PTI
@ShakirAwan88 Petrol prices are crushing the common man. The opposition must come out on the roads and stand with the people and Jamat E Islami. Enough is enough. #Pakistan#PetrolPrices
@WENewsPk ہم اپنے بچوں کو بتائیں گے کہ ایسے بھی نمونے اس ملک پر مسلط ہوئے جو روزانہ رات کوفیول کی قیمتیں بڑھا کر فخر محسوس کرتے تھے ان کا شرم سے کوئی لینا دینا نہیں تھا۔اور جس طرح شہبازشریف اس ملک کی عوام پرمسلط ہواہےعوام کی کھال ادھیڑ رہاہےکوئی رہے گا جو آزادی کی سو سالہ تقریب منا سکے گا؟