@ibnehussain03 عوامی غم وغصہ اپنی جگہ مگر انوینٹری ریپلیسمنٹ کاسٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام کاروبار قیمت کو بڑھاتے ہیں۔ ایسے میں موجودہ تیل کی قیمت، موجودہ شپنگ کاسٹ ، انشورنس کاسٹ سب نئی قیمت میں شامل کیا جاتا ہے۔
سبسڈی اور گورنمنٹ ٹیکس میں چھوٹ بہرحال مختلف چیز ہے ۔
الیکٹرک گاڑیوں کی گلوبل مارکیٹ سالانہ بیس فیصد کی بڑھوتری کے ساتھ نو سو ارب ڈالر سے زائد ہے اور لمحہ موجود میں پانچ فیصد گاڑیاں بجلی سے چلنے والی ہیں۔ایسے میں بجلی سے چلنے والی گاڑی ، بیٹریوں اور چارجر سے متعلق بجائے شکوک کا شکار رہنے اس میں اپنا فایدہ اور حصہ تلاش کریں۔
@samrinahashmi ہسپتالوں یا فارمیسیز سے ابتدا پر اعتراض بھی درست نہیں ہے۔ ریونیو اکٹھا کرنے کے اچھے نتائج کے لئے ایسے ہی شعبوں ، کاروباروں اور افراد کا انتخاب کیا جاتا ہے۔
@samrinahashmi کاروباری خریدوفروخت کو کم دکھا کر ٹیکس چوری کو روکنے کے لئے ریونیو انسپکٹر کا کسی بھی کاروباری مقام پر بیٹھ کر معائنہ اور حساب کتاب کا اندراج کرنا ایک جانا مانا ریونیو اکٹھا کرنے کا طریقہ ہے اور اس میں مضائقہ بھی نہیں ہے۔
@Asadrchaudhry مرشد اگر ایرانی پابندیاں ختم یا نرم ہو گئیں اور ایرانی تجارت بحال ہو گئی تو پھر ایران کسی بھی ملک کے ساتھ بارٹر کیوں کرے گا؟ ایران کو بھی ڈالر درکار ہیں تاکہ پابندیوں کے بعد اعلی معیار کا جدید مغربی سامان خرید سکے۔
@soulat_pasha مرشد پاکستان کے معاشی درستگی کے لئے معیشت کے چند بنیادی اصولوں کو رائج کرنے کے لئے مملکت خداداد میں سیاسی ہم آہنگی اور بقول آپ کے سر والوں کی مرضی چاہیے ۔عاطف صاحب یقینا ایک محب الوطن اعلی دماغ اور زبردست معلم ہیں جن کو سن کر ہی خادم اس نتیجہ پر پہنچا ہے۔
@soulat_pasha دل جلوں نے موپساں کی کہانی بدل ڈالی ہے۔ اصل کہانی اشرافیہ کی بزدلی ، تضادات اور موقع پرستی سے متعلق ہے۔ ڈبے میں بیٹھی اشرافیہ کی خواہش تھی کہ طوائف ہونے ے ناطے ان کی حفاظت کے لئےدشمن سے تعاون کرے جبکہ طوائف نے دشمن کے ساتھ سونے سے انکار کر دیا تھا۔
@shahzad_nasir7 Income of small city council Finglas in Dublin city is bigger than whole of northern Ireland and the reason is Dublin airport.
Reason for Karachi is the same , port and the airport.