متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں پر ایران، لبنان اور عراق سفر کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔جو شہری پہلے سے وہاں موجود ہیں، انہیں 48 گھنٹے میں وطن لوٹنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
https://t.co/odXGv0sPyZ
*یکم مئی لیبر ڈے پر عام تعطیل کا اعلان، تمام بینک بند رہیں گے* اسٹیٹ بینک کی جانب سے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری، تمام مالیاتی ادارے اور بینک يكم مئی کو بند رہیں گے۔
https://t.co/odXGv0sPyZ
سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اچھی خبر: نیپرا نے 25Kw اور اس سے کم سولر صارفین کیلئے لائسنس کی شرط ختم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
https://t.co/odXGv0sPyZ
کراچی میں میٹرک امتحانات میں بدعنوانی کا سلسلہ جاری ہے، دسویں جماعت کا آخری پرچہ بھی امتحان شروع ہونے سے قبل وائرل ہوگیا۔
کراچی میں دسویں جماعت کا سندھی کا پرچہ آدھے گھنٹے پہلے ہی واٹس ایپ گروپ پر آگیا۔
https://t.co/odXGv0sPyZ
*اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے میں شرح سود ایک فیصد اضافہ کردیا، اضافے کے بعد شرح سود 11.5 فیصد پر پہنچ گئی، مانیٹری پالیسی کمیٹی نے پالیسی ریٹ کو 100 بیسس پوائنٹس سے بڑھا کر 11.50 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا*
https://t.co/odXGv0sPyZ
خیبرپختونخواہ بھر میں بغیر لائسنس نسوار بنانا، فروحت کرنا جرم قرار، بغیر لائسنس کے نسوار بنانے یا فروخت کرنے پر 30 ہزار روپے تک جرمانہ عائد ہوگا، نسوار ریگولیشن ایکٹ 2026
https://t.co/odXGv0sPyZ
امریکہ اور ایران میں ہونے والے مذاکرات میں حالیہ تعطل کے بعد پیر کی صبح ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ 2.2 فیصد اضافے کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 107.70 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔
https://t.co/odXGv0sPyZ