رکن سندھ اسمبلی فہیم پٹنی نے کوکن پاور لیگ سیزن3کے ��ائنل میں بطور مہمانِ خصوصی ٹاؤن جوائنٹ آرگنائزر گل محمد و اراکین کے ہمراہ شرکت کی، جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی دی اور مبارکباد پیش کی۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کھیلوں کی اہمیت اور نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں میں حصہ لینے کی ترغیب دی۔
سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان، انیس احمد قائم خانی نے ایم کیو ایم پاکستان کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد کیا۔ اس موقعہ پر سی او سی انچارج قرقان اطیب بھی موجود
#MQMPakistan
ایران کے سفیر Reza Amiri Moghadam سے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ ا س موقع پر قونصل جنرل Hassan Nourian بھی موجود تھے۔ پاکستان نے ہمسایہ ، برادر ملک ایران سے تعلقات کو ہمیشہ فوقیت دی۔ مقدس مقامات نے پاک ایران تعلقات کو عوامی سطح پرپہلے ہی انتہائی مضبو ط بنارکھا ہے۔ پاک ایران دوطرفہ تعلقات سے بھرپور فائدہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ ایران سے تجارت میں اضافہ اولین ترجیح ہے اس ضمن میں سفارت کاری اہم ثابت ہوگی۔ ایران کے سفیر نے کہا کہ پاکستان کو معاشی و دفاعی لحاظ سے انتہائی مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں۔ ایرانی سفیر نے قائد اعظم کے تاریخی کمرہ کا دورہ کیا۔ پرچم کشائی کی۔ شجر کاری مہم کے تحت پودا بھی لگایا۔گورنر ہاوس میں رکھی گئی مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی تحریر کئے۔
ایم کیو ایم کے سینئر مرکزی رہنما @SyedAminulHaque کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کا اجلاس
اجلاس میں حکومت و اپوزیشن کے اراکین نے شرکت کی
چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی @SyedAminulHaque نے کراچی میں کمزور موبائل فون سگنل پر حکام سے جواب طلب کرلیا
#Karachi
مرکز بہادرآباد میں چیئرمین و پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی اجلاس۔
قیادت کی جانب سے اراکین اسمبلی کو 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے اور آرٹیکل A-140 کی تشریح سے متعلق بریفنگ دی گئی۔
#MQMPakistan@Conv_KMS@DFSMQM@SyedAminulHaque
مورخہ 17 نومبر
سینئر مرکزی رہنما سید مصطفیٰ کمال نے سابق رکن سندھ اسمبلی شازیہ جاوید کی صاحبزادی کےنکاح کی تقریب میں شرکت کی،اہلخانہ کوشادی کی مبارکبادپیش کی،رکن سندھ اسمبلی فہیم پٹنی و مرکزی ذمہداران بھی موجود تھے
@KamalMQM#MustafaKamal#MQMPakistan#NA242#BaldiaTown#Karachi
چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی تنظیمی ذمہ داران کو موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ،
سیاسی اور عسکری قیادت پاکستان کو معاشی استحکام کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے کوششیں کر رہی ہے،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
#MQMPakistan
اجلاس میں شہری سندھ کیلئے وفاق سے ملنے والے اربن ڈیولپمنٹ پیکج پر تفصیلی گفتگو ہوئی،
حق پرست اراکین اسمبلی نے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو اپنے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا،ترجمان ایم کیو ایم
#MQMPakistan#DrKhalidMaqboolSiddiqui
ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوگلو نے قونصل جنرل Cemal Sangu کے ہمراہ گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی ۔ملاقات میں ترکیہ سفیر سے کہا کہ پاک ترکیہ دوطرفہ تعلقات سے بھرپور فائدہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ ترکیہ کے سرمایہ کار کو صوبہ میں سرمایہ کاری کی دعوت بھی دی۔ ترکیہ سے تجارت میں اضافہ اولین ترجیح ہے اس ضمن میں سفارت کاری اہم ثابت ہوگی۔ ترکیہ سفیر نے کہا کہ ترکیہ کے سرمایہ کار صوبہ کے مختلف شعبوں میں بھرپور دلچسپی رکھتے ہیں۔ ترکیہ سفیر نے قائد اعظم کے تاریخی کمرہ کا دورہ ک��ا اور وہاں رکھی ہوئی اشیاء سے متعلق آگاہی حاصل کی۔ گورنر ہاﺅس میں ترکیہ سفیر نے پرچم کشائی اور شجر کاری مہم کے تحت پودا بھی لگایا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک ترکیہ دوطرفہ تعلقات اب دوستی میں تبدیل ہوچکے ہیں۔ ترکیہ نے ہر مشکل وقت میں ساتھ دیا۔ صوبہ میں ترکیہ سرمایہ کاروں کی دلچسپی خوش آئند ہے۔ ترکیہ سفیر عرفان نذیر اوگلو نے کہا کہ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024ء میں ایک بڑا اسٹال ترکیہ کا ہے۔ اہل ترکیہ پاکستان کو معاشی اور دفاعی لحاظ سے مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں۔
مورخہ 16 نومبر
رکن سندھ اسمبلی فہیم پٹنی نے ٹاؤن جوائنٹ آرگنائزر گل محمد و اراکین کے ہمراہ یوسی 3 قائمخانی کالونی میں اسلامی روحانی مشن کی انتظامیہ کی دعوت پر ختم نبوت ﷺ کانفرنس میں شرکت کی، کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کیا۔
#PS113#MPA#MQMPakistan#BaldiaTown#Khatamenabowat
سویڈن کی نئی تعینات سفیر Ms. Alexandra Berg Von Linde سے گورنرہاﺅس میں ملاقات میں پاک سویڈن دوطرفہ تعلقات ، سرمایہ کاری ، تجارت میں اضافہ اور دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ Ms. Alexandra Berg Von کو پاکستان میں سفیر تعینات ہونے پر مبارک باد دی اوران کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ پاک سویڈن دوطرفہ تعلقات وقت کے ساتھ ساتھ مزید مستحکم ہورہے ہیں ۔سویڈن سفیر سے کہاکہ سویڈن کے سرمایہ کار صوبہ میں سرمایہ کاری کریں ۔ صوبہ کے پرکشش شعبے ، تجربہ کار ، اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان افراد ی قوت سرمایہ کاری کے لئے اہم ثابت ہوگی ۔ سویڈن کی سفیر نے کہا کہ سویڈن کے سرمایہ کارصوبہ کے مختلف شعبوں میں بھرپور دلچسپی رکھتے ہیں ۔ سویڈن سفیر نے بابائے قوم قائداعظم ؒ کا تاریخی کمرہ میں رکھی گئیں اشیاءکا جائزہ لیا۔ گورنرہاﺅس میں شجر کاری مہم کے تحت پودا لگایا اور پرچم کشائی بھی کی۔ بعد ازاں سویڈن کی سفیر نے گورنر ہاﺅس میں مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی تحریر کئے ۔سویڈن کی سفیر نے” امید کی گھنٹی “ بجاکر خ��شگوار حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت ہی منفرد آئیڈیا ہے اس سے عوام کی مشکلات میں نمایاں کمی آئے گی ۔ سویڈن کی سفیر نے آئی ٹی مارکی کا دورہ کیا اور جدید کورسز کی مفت تربیت پر کہا کہ گورنراینیشیٹیو کے اس اقدام سے نوجوانوں کا تابناک مستقبل یقینی ہے ۔
چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے مرکزی ذمہ داران کا ایم کیو ایم کے مرکز بہادرآباد میں اجلاس،
اجلاس میں ایم کیو ایم کے مختلف مرکزی شعبہ جات کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا،ترجمان ایم کیو ایم
#MQMPakistan@allaboutmqm@Conv_KMS
1980 کی دہائی کا کراچی کا کلفٹن ۔
جب امن وامان تھا۔خوشحالی تھی۔کراچی روشنیوں کا شہر تھا۔
پھر غیر مقامی افراد کی بھر مار شروع ہوی اور کراچی اندھیروں اور گڑھوں کا شہر بن گیا۔
#Karachi
@KamalMQM@MQMPKOfficial ہم اللہ اور رسول سے جنگ نہیں لڑ سکتے، اپنا دماغ اگر لگائیں گے تو مزید پستی میں جاتے رہیں گے، سود کے خلاف شرعی عدالت کا فیصلہ بالکل درست ہے۔ مصطفیٰ کمال
@KamalMQM@MQMPKOfficial
سینئر تنظیمی ذمہ داران و انچارج و اراکینِ سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی سے چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور ڈاکٹر فاروق ستار کی ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد آفس میں مشاورتی اجلاس منعقد ہوا ۔
#MQMPakistan#DrKhalidMaqboolSiddiqui
اج��اس میں اراکین اسمبلی کو 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے اور آرٹیکل A-140 کی تشریح سے متعلق بریفنگ دی گئی،ترجمان ایم کیو ایم*
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی حق پرست اراکین اسمبلی کو اپنے حلقوں میں پابندی سے وقت دینے اور عوام کے مسائل کو حل کرنے کی ہدایت،ترجمان ایم کیو ایم*
ترجمان ایم کیو ایم پاکستان
چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے مرکزی ذمہ داران کا ایم کیو ایم کے مرکز بہادرآباد میں اجلاس،ترجمان ایم کیو ایم
اجلاس میں ایم کیو ایم کے مختلف مرکزی شعبہ جات کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا،ترجمان ایم کیو ایم
#MQMPakistan