"اڈیالہ کے سارے قیدی اپنے رشتہ داروں سے مل پا رہے تھے، یہ ایک قیدی جس کا نام عمران خان ہے، اسے اپنے رشتہ داروں سے نہیں ملنے دیا جا رہا تھا۔ اس قیدی جیسا ایک اور قیدی بھی تھا جس کا نام نواز شریف تھا، وہ چار ہفتے کی ضمانت لے کر گیا اور واپس چار سال بعد آیا۔ جو سلوک عمران خان کے ساتھ ہوا، وہ اور کس قیدی کے ساتھ ہوا؟"— شاہزیب خانزادہ @shazbkhanzdaGEO
#ImranKhan #NawazSharif #AdialaJail #PakistanPolitics
"عمران خان کی صحت کے حوالے سے میں اپیل کر رہا ہوں کہ ان کا مناسب علاج کروایا جائے۔ یہ نہ بھولیں کہ عمران خان ساری دنیا میں ایک ہیرو ہیں اور عمران خان کی وجہ سے لوگ پاکستان کو جانتے ہیں۔"— کرکٹر سنیل گواسکر @virender_swag#ImranKhan#PakistanCricket#Health
"مردِ حریت، مردِ آہن، عالمِ اسلام کا عظیم سپوت، عمران خان—جو جیل، بے شمار مقدمات اور سخت ترین آزمائشوں کے باوجود آج بھی اپنے نظریے پر استقامت سے ڈٹا ہوا ہے۔ وہ امتِ مسلمہ کا وہ رہنما ہے جس نے صرف بہادری کا درس نہیں دیا، بلکہ خود بہادری کی عملی مثال بن کر دکھائی۔"— ثناء اللہ مستی خیل @SanaMastiKhel
#ImranKhan #PTI #PakistanPolitics
جیسے مرنے والے کو خبر نہیں ہوتی کہ اس کی مال و دولت کون لے گیا، ویسے ہی مردہ قوموں کو بھی احساس نہیں ہوتا کہ ان کے وسائل اور سرمایہ کون لوٹ رہا ہے۔ مظہر برلاس
#pakistan@mazhar_barlas
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
حکومت کا صاف صاف اعلان ہے کہ آپ بجلی استعمال کریں نہ کریں، سولر لگائیں، بجلی بند کر کے بیٹھ جائیں، آپ نے سیٹھ کے لگائے نجی بجلی گھر کا بھتہ ہر حال میں دینا ہے۔ فکسڈ چارجز اسی کا نتیجہ ہیں۔ آر اے شہزاد @RShahzaddk
اگر 2 ارب مسلمان، 70 لاکھ والے اسرائیل کےلیے 'ابابیل' کا انتظار کر رہے ہیں، تو اگر ابابیل پرندے آ جائیں تو وہ اسرائیل کو سنگسار نہیں کریں گے، بلکہ ہم مسلمانوں کو سنگسار کریں گے
نجم الدین اربکان، سابق وزیراعظم ترکیہ
فلسطین کی بات کرنا بند نہ کریں ! غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے والد سے آخری الفاظ: "بابا ، مجھے جھیل کیوسر اور دو محل نما بہت بڑے گھر نظر آ رہے ہیں۔"