ہم لوگ ظاہری طور پر مزہبی ہیـں _
ہم پریکٹیکلی طور پر مزہبی نہیں ہیـں _
ہم اسلامُ کی تعلیمات کو سنتـے ضرور ہیـں _
جب عمل کرنے کا وقتــــ آتا ہے تو ہم کھوکھلےثابت ہوتے ہیں_
ایمـــان اور اعتقاد عمل سے ظاہر ہوتا ہے_______!
#مرشدヅ
السلام علیکم
صبح بخیر
نصیب کبھی برے نہیــــں ہوتے کیوں کہ وہ اللّٰـــــہ نے لکھے ہیــــــــں اللّٰـــــہ زندگی میــــں درد دکھاتا ھے اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہمارا نصیب درد بھرا ھے نہیــــں بلکہ اس لئے کہ ہم بہت ساری دعائیں مانگ کر اپنا نصیب خوبصورت لکھوا لیں♥️♥️
السلام علیکم ورحمۃ اللهُ
جہاں دس لوگ آپکو پسند کریں گے _
وہیں دو لوگ ناپسند بھی کریں گے
اور چار چھ تنقید بھی _
یہی دنیا کا اصول ہے _
ہم ہر کسی کی کہانی میں اچھے نہیں ہوتے _
صبح بخیر زندگی_✨
#sunny🫂📚
اے سانولی حسینہ _
تُم جاننا چاہتی ہو کہ_
تُم کِتنی دِلکَش ہو_
تو سُنو_
میرا بس یہی ماننا ہے کہ_!
اگر تُمہیں دیکھ کر بھی کوئی تُمہاری مُحبت میں گرفتار نہیں ہوتا تو_!
یا تو وہ اندھا ہے_
یا پِھر زِندگی سے بیزار _
good afternoon dear ✨
#sunny🫂📚
402. The regime is using the media to spread hate. They are creating division. They are creating fear. We must reject this. We must spread love.
"Media se nafrat phaila rahe hain, taqseem kar rahe hain, khauf phaila rahe hain, humein yeh nahi maanna"
#LetTheWorldSeeImranKhan@TeamiPians
446. Khan is only leader who truly loves Pakistan. He didn't leave when he had chance. He stayed. He fought.
"Khan woh rahnuma hai jo Pakistan se mohabbat karta hai, mauqa milne par nahi bhaga, lada, qurbani di, woh hai asli watan-parast"
#LetTheWorldSeeImranKhan@TeamiPians
سُنو دوستو _
دنیا کا سب سے خوبصورت ترین تحفہ” مُحبّت” ہے
جو آپ کسی انسان کو دے تو سکتے ہیــــــــں _
لیکن مانگ نہیــــں سکتے_
صبح بخیــــر زندگي ✨
#sunny🫂📚