راستے پھولوں سے بھرے ہیں۔ اس طرح بھی کبھی کوئی اخبار نویس دنیا سے رخصت ہوا تھا؟ کیا تم اندھے' گونگے اور بہرے ہو قاتلو ۔ اپنا انجام تمہیں سجھائی نہیں دے رہا؟
پروردگار جو جو بھی ارشد شریف شہید کے خون کو اپنی سیاست چمکانے، اپنا اسکور سیٹل کرنے اور سوشل میڈیا پر فالونگ بڑھا کر مال بنانے کے لیے استعمال کر رہا ہے اُسے غارت فرما۔ 🤲
#ArshadSharifShaheed
تم ہو فرعون تو موسی بھی ضرور آئیگا!!
یہ مت سمجھنا کہ اسے مار دیا تو بات ختم ہوگئ۔ کہ یہ قوم چار دن بولے گی اور رو دھو کے چپ ہوجائیگی۔ یہ خون تمہاری رگوں میں تیزاب بن کے اترے گا اب
ارشد شریف کے پاس جو ثبوت تھے اس میں سب ننگے ہونے والے تھے ۔ خود کو بچانے کے لیے ارشد شریف کو مر دیا ظلموں نے
" Behind the door "
یہ دستاویزی فلم نشر کی جانی چاہیے
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف
میری ابھی ماں جی سے بات ہوئی ہے۔ “میرا یہ بیٹا بھی شہید کر دیا۔ تو جلدی گھر آجا۔ اور ارشد کو جلدی لے کر آؤ۔ اسے خاور گھمن سے کہو مجھے فون کرے”
یا اللہ ہمیں صبر دے
Whoever suggested Arshad bhai to go to Kenya is surely an accomplice to the murder where extra judicial killings or murdering someone is the easiest for money on anyone’s orders.
چلو آؤ ایک ایک ٹوئیٹ کرتے ہیں ارشد پر اور پھر چپ ہو جاتے ہیں۔
سارا قصور تو ارشد کا اپنا تھا۔ بے ضمیروں کی بستی میں ضمیر جھنجھوڑ رہا تھا۔
اب ہم سب ٹوئیٹر پر شور مچائیں گے پھر چار دن بعد ارشد کی ماں ہوگی سناٹا ہو گا اور ارشد کی دیوار پر لگی تصویر۔
اس بہادر ماں کی درخواست ہے۔”میرے بیٹے کو جلدی لے ائیں”۔۔ آپ کو اس خدائے لم یزل کا واسطہ جس نے آج کے دن آپ کے ہاتھ میں اس فیصلے کا اختیار رکھا ہے اس مظلوم ماں کے احسانوں کا اتنا پاس تو کرلیں