معروف اسکالر، ماہر لسانیات ، دانشور اور اپنے عہد کی بہترین مبلغہ محترمہ ڈاکٹر عافہ زہرا سیدہ کے انتقال کی خبر ہے۔ زمانہ طالبعلمی میں مباحثوں میں منصف کی حیثیت سے اور بعد ازاں کانفرنسوں، مکالمو�� میں اُن کی صحبت میسر آئی۔ جب ملاقات ہوئی سُخن کے نئے در کھُلے، نئی بات سیکھی ، انداز و بیاں کے سلیقے سے آشنائی ہوئی، معرفت اور تصوف کے جس پیمانے پر جانچ ہو سکتی تھی اُنہیں فقیری اور جلال کی کیفیتوں میں محسوس کیا۔ آج بے شک ہم گنج ہائے گراں مایہ سے محروم ہوئے۔ ڈاکٹر صاحبہ اللہ حافظ
#پاکستان_بن_گیاغزہ
خدارا اپنے سیاسی اختلاف بھول کہ انہیں اپنے مسلمان بھائ سمجھ کہ آواز اٹھاؤ
انھوں نے جو کیا وہ اللّٰہ پوچھے گا
تم اس وقت انسانیت کہ ساتھ کھڑے رہو
اتنے ظلم ، جبر اور فسطائیت کے بعد اگر لوگ اب بھی کھڑے ہوکر ایک قوم نہ بنے اور اس ظلم اور یزیدیت کے خلاف نہیں کھڑے ہوئے،
پھر پاکستانیوں زندگی بھر آپ ان یزیدیوں کی غلامی کرتے رہو گے اور پستے رہو گے۔
#پاکستان_بن_گیاغزہ#عزم_و_ہمت_کے_800_دن