بات کرنے سے ہی بات بڑھتی ہے
اور ہاں
میں شرارتی ہونے کے ساتھ ساتھ بد دماغ بھی ہوں
سپورٹ کریں
Old account suspended
This is my new account
Need your support
بات صرف یہ ہے کہ Iqrar Ul Hassan بشریٰ بی بی پر تو اُنگلی اٹھا رہے ہیں لیکن ان کی اپنی والـدہ نے اُس وقت طـلاق لی تھی جب اقرار 10 سال کا تھا
اب ہم بھی مفروضے گھڑ سکتے ہیں کہ ان کی والـدہ کسی اور کے ساتھ بھاگ گئی ہونگی
سوشل میڈیا دیکھ رہا ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ لاہور ائیرپورٹ واقعے نے پی ٹی آئی کا پچھلے چار سال کا بیانیہ انہی کے اپنے ہاتھوں زمیں بوس کر دیا ہے۔ میری نفرت میں یہ وردی والوں کی سیاست اور تعصب کو جسٹیفائی کر کے اپنے ہی بیانئیے سے مُکر گئے ہیں۔ مبارک ہو۔
او دشمن غیرت بھگوڑے مذہب فروش۔ تو پاکستان سے بھاگ کر امریکہ یا یورپ جہاں پر بھی چھپا بے، وہاں سے ایران چلا جا۔ سیکولر ملکوں میں کیوں ان کی روٹیاں توڑ رہا ہے؟