ابھی سعودیہ سے سرکاری پاسپورٹ اور سفارتی پاسپورٹ کے لئے ویزا فری سعودیہ جانے کا معاہدہ ہوا ہے مزے کی بات یو اے ای سے عام پاکستانیوں کے ویزا کینسل سے تھوڑے دن پہلے ایسا ہی ایک معاہدہ ڈار صاحب نے کیا تھا اس کے فوری بعد عام پاکستانی پاسپورٹ پر ویزے کینسل ہونے شروع ہو گے تھے
حکمران اشرافیہ اپنے راستے صاف رکھتی ہے عام آدمی جائے بھاڑ میں
اللّہ ربّ العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا۔ میں، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، فوج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر سندھو اور افواجِ پاکستان کو شاباش اور مبارکباد دیتا ہوں۔ پاکستان امن پسند ملک ہے اور امن کو ترجیح دیتا ہے مگر اپنا دفاع کرنا بھی جانتا ہے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
بھارت کاپہلا رافیل اس شیردل شاہین نے گرایا جس اکیلے نے لاہور کے محاذ پر سات بھارتی طیاروں کو انگیج کیا ہوا تھا، ڈرون اس کے علاوہ تھے، اعتماد کا یہ لیول تھا کہ جیسے ہی اس نے رافیل پرفائر کیا تو ساتھ ہی اس کی آواز گونجی، یہ میری ماں کے نام۔ ،،،،،،،،،،جہاز کی اندرونی ساونڈ آج بیاسی ممالک کے دفاعی اتاشیوں کو جی ایچ کیو بلا کر سنائی گئی تو انہوں نے اس پائلٹ سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا تو انہیں بتایا گیا کہ وہ شہزادہ ابھی بھی فضاوں میں ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایہہ پتر ہٹان تے نئیں وکدے
جو مدینہ میں ننگے پاؤں چلنے کے جرم کی سزا بیان کررہے ہیں ان سے کوئی پوچھے کہ مدینہ منورہ کی حرمت کی پاسداری اس وقت کہاں تھی جب آپ نے حرم پاک میں احتجاج کا تماشہ لگایا تھا ۔
First of all, I thank Allah Almighty for this huge success, with the prayers of my parents, prayers of the entire nation and especially the tireless effort of my coach Mr. Salman Iqbal Butt and the support of Dr. Ali Sher Bajwa, I have achieved this massive milestone.
Thank you All!
Lastly, This Gold medal is a gift from me to the entire nation on the occasion of Independence Day.
لگتا ہے خاکسار کو مسلم لیگ ن نے شاہد خاقان عباسی کی کیٹگری میں رکھا ہوا ہے، نہ شاہد صاحب کے مقدمات ختم ہو رہے ہیں اور نہ ہی میرے۔
چاچو جی! آپ کو غلط فہمی ہو گئی ہے، میں وہ نہیں ہوں، مجھے غلط فہمی میں ہی رھڑی جا رےہے ہو؟
ڈپٹی مظلوم
😜😜
مفتاح اسماعیل اب بتائے گا کہ نواز شریف جیتے ہیں یا ہارے ہیں؟؟کوئی ایک الیکشن وہ خود جیتا ہو تو بتائے؟؟نواز شریف کے حلقے کے دونوں صوبائی اُمیدوار ن لیگ کے جیتے اور وہ ہار گئے کمال ہے کیسے کیسے چول خود کو بہت بڑا سیاستدان سمجھنے لگ جاتے ہیں۔نواز شریف کے نام کا ووٹ پڑتا ہے ایک حلقے میں نہیں پورے پاکستان میں اُسی کے ووٹ بنک سے بننے والی حکومت میں آپ اور عباسی صاحب وزیر رہے نواز شریف کے نام کے بغیر جیت کر دکھاؤ پھر بات کرنا
چلیں آج میں بتاتا ہوں نواز شریف مجھے کیوں پسند ہے؟
نواز شریف کا اصل تعارف تو نوجوان نسل کو ہے ہی نئی نا نون نے کبھی کوشش کی بتانے کی مانسہرہ اور شنکیارئ کے درمیان ایک یونین کونسل ڈھوڈیال ہے یہ بفہ کے قریب ہے نوے کی دہائی میں جب نواز شریف وزیراعظم تھے تو یہاں ایک گاوں میں آسمانی بجلی گری جس سے قریبی پہاڑوں سے بڑے بڑے پتھر گاوں پر آ گرے گاوں میں لوگ مر گے ایک فیملی ایسی تھی جو مکمل ختم ہو گئ مگر دو یتیم بچے بچ گئے نواز شریف وہاں گے اور بطور وزیراعظم ان بچوں کو گود لے لیا پھر وہ بچے وزیراعظم ہاؤس رہے شریف فیملی نے انہیں اپنے بچوں کی طرح پالا بہترین تعلیم دلوائی یہاں تک کہ اپنے بچوں کی طرح لندن سے اعلی تعلیم بھی دلوائی اور آج تک اس معاملے کی تشہیر تک نا کی آج جب مریم گھر گھر جا رہی تو مجھے اچانک یہ واقعہ یاد آ گیا ایسے بے شمار واقعات جو نواز شریف کو نوازشریف بناتے ہیں اور اسی وجہ سے ہمیں وہ پسند ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاغریب عوام کے لیے بڑا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کاویلنشیاء ٹاؤن کے قریب پنجاب کا پہلا کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ویلنشیاء ٹاؤن کے قریب کینسر ہسپتال کی مجوزہ سائٹ کا جائزہ لیا
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کوکینسر ہسپتال کی سائٹ بارے میں بریفنگ دی گئی
آج نواز شریف کی بیٹی نے پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا انشا ء اللہ ایک دو روز میں مریم وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھا کر نئی تاریخ رقم کر ے گی۔ نواز شریف نے بیٹی کو سیاسی جانشین بنایا، مستقبل کی قیادت بیٹی کے حوالے کر دی۔اللہ مریم کا حامی و ناصر ھو۔
ھماری سیاست میں ایک اورشخصیت ھے جسکی بیٹی باپ سے صرف پہچان کی امیدوار ھے ۔ باپ کا نام اور شفقت مانگتی ھے۔
یہ ٹویٹ پاکستان کی تمام بیٹیوں کے نام