@KaliwalYam ٹرینڈ الرٹ 🚨
سب یہ ٹرینڈ #فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا جوائن کریں اور لیڈرشپ پر پریشر ڈالیں کہ پنجاب سمیت پورے ملک میں 27 ستمبر لانگ مارچ کے لئے سٹریٹ موومنٹ شروع کریں۔
کیونکہ عمران خان کی رہائی صرف اور صرف سڑکوں پر مزاحمت سے ہی ممکن ہے
ٹرینڈ الرٹ 🚨
سب یہ ٹرینڈ #فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا جوائن کریں اور لیڈرشپ پر پریشر ڈالیں کہ پنجاب سمیت پورے ملک میں 27 ستمبر لانگ مارچ کے لئے سٹریٹ موومنٹ شروع کریں۔
کیونکہ عمران خان کی رہائی صرف اور صرف سڑکوں پر مزاحمت سے ہی ممکن ہے
ٹرینڈ الرٹ 🚨
سب یہ ٹرینڈ #فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا جوائن کریں اور لیڈرشپ پر پریشر ڈالیں کہ پنجاب سمیت پورے ملک میں 27 ستمبر لانگ مارچ کے لئے سٹریٹ موومنٹ شروع کریں۔
کیونکہ عمران خان کی رہائی صرف اور صرف سڑکوں پر مزاحمت سے ہی ممکن ہے
ٹرینڈ الرٹ 🚨
سب یہ ٹرینڈ #فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا جوائن کریں اور لیڈرشپ پر پریشر ڈالیں کہ پنجاب سمیت پورے ملک میں 27 ستمبر لانگ مارچ کے لئے سٹریٹ موومنٹ شروع کریں۔
کیونکہ عمران خان کی رہائی صرف اور صرف سڑکوں پر مزاحمت سے ہی ممکن ہے
Overseas Pakistanis must work together to arrange global protests on 27th September for the freedom of Imran Khan and Pakistan. Democracy is the only solution for the country.
27 ستمبر کی موبلائزیشن کیلئے اور 27 ستمبر لانگ مارچ والے دن جو نا نکلا اس کا پھر پاکستان تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہوگا
مانیٹرنگ کمیٹی اور سوشل میڈیا کی ایک ایک بندے پر نظر ہو گی ، جو اب بھی نا نکلا اس کو پھر کسی غداری کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نا ہوگی وہ غدار ڈکلئیر ہوگا
ہم نے کیلکولیٹ کیا ہے....
45 کروڑ پہلے دن، پھر روزانہ 1 کروڑ 14 لاکھ…
بس اتنا سا مسئلہ ہے کہ پیسے بھی انہی لوگوں سے مانگنے ہیں جنہیں کل تک DNA چیک کروانے کا مشورہ دیا جا رہا تھا۔😌
اس کا حل ہے ایک
حل بھی کمال کا ہے:
جنہیں DNA چیک کروانے کا کہا تھا، بس اُن سے معافی مانگ لیں، پھر وہی لوگ خان کی رہائی کے لیے 45 کروڑ کیا، 80 کروڑ بھی دے دیں گے
My sister, Dr Uzma Khan, filed a petition before the Supreme Court on the 6th of May 2026 through Uzair Karamat Bhandari, ASC, for Imran Khan’s examination and treatment in the presence of his personal doctors and family members.
On 18th August, a three-member Supreme Court bench ordered the government to shift Imran Khan to Shifa International Hospital within 2 days. The government blatantly violated the order.
The government did not shift Imran Khan to Shifa International Hospital. All the other aspects of the order have also been disobeyed.
The Supreme Court had also ordered:
1.Constitution of a medical board in consultation and coordination with the management of Shifa International Hospital
2.Dr Faisal Sultan, Imran Khan’s personal physician, to be associated with the medical examination and treatment
3.Imran Khan be allowed to speak to his sons twice a week
4.Imran Khan be allowed to meet with his family once a week.
All the above reliefs were in accordance with the Constitution, Prison Rules and earlier orders/precedents.
NONE of the above directions have been complied with. The only limited access granted to the family has been to my sister, Noreen Niazi, who was allowed to meet Imran Khan on each of the previous two Tuesdays. Inexplicably, before meeting Imran Khan she was made to sign an affidavit undertaking that she will not speak to the press after the meeting.
In view of the gross and deliberate violation of the order, Dr Uzma Khan filed a petition for contempt of court. Despite the fact that our lawyer, Uzair Bhandari, filed two applications, early fixation and hearing of the contempt petition has not been granted and it has been fixed on 16th September.
The Constitution and the law require proper check up and treatment for Imran Khan and an END to his torture through isolation and solitary confinement!! This is what the Supreme Court order required. The demand that this be done is not extraordinary: these are Imran Khan’s fundamental rights guaranteed by the Constitution. If the government has no respect for the Constitution and the decisions of the Supreme Court, and can simply disregard its orders, what other forum is left for us?
یہ اور اسکی والدہ دونوں بہت بڑے بلیک میلر ہیں.... جس طرح رجب بٹ اور اسکی والدہ ہیں بلکل یہ وہی کردار ہیں.... اس فسادی ٹبر سے بچ کر رہیں پہلے ہی اس نے بہت نقصان پہنچایا ہے تحریک انصاف کو بہتر ہے اسکو بلاک کریں......
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
خان صاحب کا وہ فلسفہ ہمیشہ زندہ رہے گا کہ سر تو کٹ سکتا ہے مگر کبھی جھک نہیں سکتا، اور ہم اس عظیم فلسفے کے پکے سپاہی ہیں۔ چاہے پوری دنیا کی تمام طاقتیں ہمارے خلاف صف آرا ہو جائیں، ہم وہ لوگ ہیں جو سر کٹانے والے ہیں، سر جھکانے والے کبھی نہیں، کیونکہ ہم تو حقیقی وارثِ حسین ہیں، اور ہمارا ایک بار جھکنا ہماری موت ہے۔
ہمارا سر جھکتا ہے تو صرف بارگاہِ الٰہی میں سجدے کے لیے، ورنہ کسی کے سامنے نہیں۔
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
پچھلے کچھ دنوں سے کافی اچھا مومینٹم بن رہا ہے لانگ مارچ کا۔
پہلے بٹگرام، تورغر اور شانگلہ کی سٹریٹ موومنٹ،
پھر مشاورتی کانفرینس جس میں اعلیٰ حکمت عملی بتائی گئی،
آج عمران خان پر ٹارچر کی تفصیلات بتانے کے لیے انگریزی میں انٹرنیشنل میڈیا کے سامنے پریس کانفرینس،
سپریم کوڑٹ کو اپنی غلطی اور بےبسی پر غیرت دلوانے والا ٹویٹ
یہ سب مومینٹم کو استعمال کریں۔ منفی تجزیہ کاروں کو اور منفی لکھنے والوں کو اگلے ۲۷ دن تک کے لیے انفالو یا میوٹ کر دیں۔ اس کے بعد پھر فالو یا انمیوٹ کر لیجیے گا۔ ناراض مت ہوں ان سے ، ہمیں نہیں پتہ کس کی کیا مجبوری ہوسکتی ہے۔ اس موقعے پر قیادت سے شکایت ہے بھی تو بس کوشش کریں کہ عمران خان کے لیے ان کے حصے کی کچھ چیزیں کرلیں اور زیادہ سے زیادہ لوگوں تک آغاہی پھیلانے پر فوکس رکھیں اور اپیل کریں کے وہ عمران خان کی صحت اور رہائی کے لیے نکلیں۔ جو جو کام اپنے بس میں ہیں وہ کریں، جیسا کہ:
۱) WhatsApp گروپ بنائیں ۵۰ لوگوں کا اور جس طرح ۸ فروری کو ان سب کی زمہ داری لی تھی پولنگ سٹیشن پہنچانے کی ، اسی طرح احتجاج میں شامل ہونے کی ، ان کے ٹرانسپورٹ اور کھانے پینے کی اشیاء کی زمہ داری لیں۔
۲) لانگ مارچ کے راستوں پر بڑی شاہراہوں پر جو لوگ آئین گے احتجاج کے لیے، ان کے لیےکیٹرنگ آرڈرز کی تیاری رکھیں- فوڈ پانڈا جیسی ایپس ابھی سے انسٹال کر لیں۔
۳) پانی پہنچانے کا پلان ابھی سے بنا لیں۔ اللہ نا کرے دوائیں اور فرسٹ ایڈ کٹ کی ضرورت پڑے، لیکن تیاری اس کی بھی رکھیں۔
۴) اپنے گھر کا WIFI ستمبر 26 سے اوپن کر دیں تاکہ ہمارے سوشل میڈیا کے ٹائیگرز اور ٹائیگریسز پل پل کی خبر وڈیوز کے ساتھ پوری دنیا تک پہنچائیں۔
۵) ایک ہفتہ پہلے تمام اوورسیز انصافینز اپنے شہر میں ایک جگہ جمع ہو کر یا اپنے گھر سے وڈیوز بنائیں مارچ کرنے والوں کا حوصلہ بڑھانے اور ان کا شکریہ کرنے کے لیے۔ سب لوگ بڑی بہادری سے جائیں گے، ان کو یہ بتائیں کہ ان کے پیچھے سارے اوورسیز پاکستانی کھڑے ہیں۔ بینرز اور پلے کارڈز پر اپنے شہر کا نام بھی لکھیں، پتہ چلے گا سب کو کہ خان صاحب کے لیے دنیا کے ہر کونے سے لوگ آواز اٹھا رہے ہیں۔ یہ کام ۲۰ ستمبر تک مکمل کرلیں۔
طاقتور لوگوں سے اپنا حق لینا مشکل ہوگا مگر یہ بھی جان لیں کہ اگر کوئی یہ کام کر سکتا ہے تو عمران خان کے ٹائیگرز اور ٹائیگریسز ہیں جو ۸ فروری کو پاکستان میں خاموش انقلاب لائے تھے اور ۴ سال کے انتہا کے ظلم کے باوجود ہار نہین مان رہے۔
جیت ہمارا مقدر ہے کیونکہ اللہ الحق ہے!
The only “AI” she knows is “aesthetic intervention “ to keep looking like a teenager.
Her lies touched the skies about Punjab having no SMOG since she grabbed power. Her plantation story is a lie too. Look at her audacity to tell lies to Chinese people.
Punjab also, Excellency, now happens to be the most AI-enabled province. We are investing hugely in AI. Punjab is the only province to have a dedicated AI office. It is called the Office of the AI. And we are trying to implement all that we can, make use of the technology not only in governance, but in everything that we come across, be it health, be it education, be it livestock, be it agriculture. Only this morning I had a meeting with Huawei, and I had meetings with Alibaba. And I am very eager to learn from their AI medical interventions. We have also started that in Pakistan.
#MaryamNawazInChina
Look at the audacity of this family! Their idea of “investing in AI” in Punjab is to make her brother-in-law the Minister for AI — someone who isn’t even elected.
He is the son of the family accountant — in other words, someone who may well be the custodian of their closely held secrets.
And this same brother-in-law’s nephew has been charged with gang rape, abduction and extortion involving two foreign nationals just a couple of months ago.
What a family. What audacity.