Alas , It wasn't a proper goodbye .
I wish I would be there with you in the last moment to hug you , to touch you , to kiss you .
So I could tell you that mama jee I love you , you will always be with me .
Now we couldn't meet but just in dreams .
بسم اللّٰہ تعالٰی
اپنے اپکو نکھارنے سے آخرت نہی سنواریں گی
مگر
آخرت سنوارنے
بنانے میں
سب کچھ سنور جائے گا
کوشش آپ کیجئے راستہ اللہ بنا دے گا
ان شاءاللہ
فجر باخیر
اچھا لگتا ھـے تقاضے تِـیرے پورے کرنا,
زندگی تیـرے تقاضوں کا مَزا لیتا ھُـوں_
اب اذیت نہیں ہوتی ھــے دیئے بجھنے سے,
اب میں بد مست ھـواؤں کا مَـزا لیتا ھُوں!!
**🩶🖤--
اچھا لگتا ھـے تقاضے تِـیرے پورے کرنا
زندگی تیـرے تقاضوں کا مَزا لیتا ھُـوں
اب اذیت نہیں ہوتی ھــے دیئے بجھنے سے
اب میں بد مست ھـواؤں کا مَـزا لیتا ھُوں
پاکستانیو !مت سمجھنا کہ عمران خان نے اپنی رہائی کےلیۓ سٹریٹ موومنٹ کا کہا ہے 😳وہ لیڈر ہے وہ سمجھ گیا ہے کہ اُس کے ہم وطنوں کو اب طاقت کے زور پر غلام بنا کر رکھا جاۓ گا 😡
لہٰذا نوجوانوں کےلیۓ پیغام ہے کہ مُلک چھوڑنے یا خودکشیوں سے آذادی نہیں ملنے کی #سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وقرآن
لا الہ الا اللہ♥️
سورة المؤمنون_(آیت نمبر:53)
ترجمہ
پھر ہوا یہ کہ لوگوں نے اپنے دین میں باہم پھوٹ ڈال کر فرقے بنا لیے۔
ہر گروہ نے اپنے خیال میں جو طریقہ اختیار کرلیا ہے، اسی پر مگن ہے_🕯️
استغفر اللہ_🕯️
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم_🕯️
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وقرآن
لا الہ الا اللہ♥️
سورة المؤمنون_(آیت نمبر:53)
فَتَقَطَّعُوۡۤا اَمۡرَہُمۡ بَیۡنَہُمۡ زُبُرًا ؕ کُلُّ حِزۡبٍۢ بِمَا لَدَیۡہِمۡ فَرِحُوۡنَ_🕯️
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم_🕯️
صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم_🕯️