السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
"بے شک تمھارا رب شرم و حیا کرنے والا بڑا سخی ہے وہ اپنے بندے سے اس بات پر شرماتا ہے کہ بندہ اس کی طرف ہاتھ اٹھائے اور وہ اس کو خالی لوٹائے۔"
سنن ترمذی :3556
آپ کی سالگرہ کا مہینہ کونسا ہے
Jan _ ذہین 😇
Feb _ سنجیدہ 😊
Mar _ مغرور 😕
Apr _زندہ دل💗
May _ غصیلے 😠
Jun _خوش اخلاق 😁
Jul _ نرم دل 💖
Aug _ معصوم 😳
Sep _ مدد کرنے والے 💑
Oct _خوبصورت 👸
Nov_پیار کروالا 💏
Dec _ وفا کرنے والے
Mine: Feb
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
بیشک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔
اللّٰه کا وعدہ ہے، اللّٰه اپنے بندوں کو مشکلات سے نکال آسانیوں میں ضرور لاتا ہے۔ اور جو لوگ صبر کرتے ہیں ان کے لیے کامیابی اور بڑا اجر ہے۔❤
السلام عليكم ورحمتہ اللّٰه وبرکاۃ
صبح بخیر
قسمت پہیے کے چکر کی مانند گھومتی ہے جو کبھی اوپر جاتا ہے
اور کبھی نیچے جاتا ہے
تم بھی جب اوپر جاؤ تو نیچے والوں کا ہاتھ تھام لو کیونکہ اگلے چکر میں
تمہیں ان کی ضرورت پڑ جائے گی____🍁
السلام علیکم رنگ حیات
صبح بخیر زندگی
🌷😍🌹
رشتے ۔۔۔۔دوستی ۔۔۔۔محبت ۔۔۔ ہر چیز صرف احساس سے جڑی ہے ۔۔ ۔۔۔۔جب احساس ختم ہو جائے ۔۔۔ تب کچھ بھی ہو لیکن رہتا کچھ بھی نہیں 😏
@emMinahil جزاک اللہ جزاک اللہ 🍁🍁🍁😊💐
الله تعالیٰ آپکو اتنا عطا فرمائے جتنی اسکی شان ہے، اتنی خطائیں معاف فرمائے جتنا وہ رحمان ہے اور آزمائشوں سے اتنا محفوظ رکھے جتنا وہ مہربان ہے۔ آمین