دفتر میں اندریں تین یوم سہہ پہر تین بجے تک پہنچ جانے چاہئیں ۔
انعام کی رقم جاری ہونے کی صورت میں ٹیکس اور مختلف سرچارج کی تفصیل بعد میں جاری کی جائے گی، رہنمائی کیلئے بجلی بل کا مطالعہ کریں۔
شکریہ
coppied
😌ارشد ندیم کو اعلان کردہ سرکاری انعامات حاصل کرنے کیلئے مندرجہ ذیل کاغذات تیار کرنا ہوں گے:-
پیدائشی سرٹیفکیٹ
حفاظتی ٹیکوں کا کارڈ
والد کے شناختی کارڈ کی کاپی
زکوٰۃ و عشر کمیٹی کی طرف سے این او سی
علاقہ ناظم کی طرف سے نیک چال چلن کا سرٹیفیکیٹ
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے
بچوں کی سکول فیس کی رسیدیں
علاقہ کے کونسلر کا جاری کردہ علاقہ رہائشی ہونے کا سرٹیفیکیٹ
اوتھ کمشنر سے تصدیق شدہ سو ر��پے کے اسٹامپ پر انعامی رقم خرچ نہ کرنے کا حلف نامہ
واپڈا کی طرف سے protected صارف ہونے کی تصدیق ۔
مندرجہ بالا کاغذات کے پندرہ سیٹ زیرِ دستخ��ی کے