ہمیں روکا جا رہا ہے کہ دھرنے میں نہ جائیں، ایکشن کمیٹی نے ایسا کیا غلط کیا ہے؟ وہ تو ہمارے عوام کے حق کیلئے آواز اٹھا رہے ہیں۔ رینجرز کہہ رہے ہیں جو بچے دھرنے میں گئے ان کے 'ب فارم' نہیں مانے جائیں گے، ہمیں آپ کے 'ب فارمز' کی ضرورت نہیں ہے، پاکستانی عوام سے گزارش ہے ہمارے ساتھ کھڑے ہوں۔ ایکشن کمیٹی کے دھرنے میں شریک طالبہ کی جذباتی گفتگو، 'ب فارم' بھی پھاڑ دیا
انتہائی خوفناک انکشاف!!
بلوچستان کوئیٹہ میں ایک طرف, بارودی پولیس والوں کی لاشیں پڑی ہے, تو دوسری طرف DG اور اسکی ٹیم نے Dance party رکھی تھی, کوئیٹہ شہر میں!!💔
آزاد کشمیر میں طالبات کے آزادی کے نعرے کوئی بغاوت نہیں۔ اس سوچے سمجھے جبر کا نتیجہ ہے جو پاکستان کی وحدت کو کسی ایجنڈا کے تحت خطرے میں ڈالنے کیلئے گلگت بلتستان ؛ بلوچستان اور فاٹا کے بعد اب آزاد کشمیر میں کیا جا رہا ہے۔ پنجاب میں رنجیت سنگھی حکومت پہلے سے اس پر عمل پیرا ہے
اس عالمی ایجنڈا پر اندر سے کام کیا جا رہا ہے اس پر آج پاکستان چپ ہے تو تاریخ انہیں خاموش رہ کر جرم کا ساتھ دینے والوں میں شامل کرے گی
بلوچ طلباء کو مختلف یونیورسٹیوں سے پکڑ پکڑ کر جبری طور پہ لاپتہ کرنا ، کیا بلوچستان پاکستان کا صوبہ نہیں ؟؟؟
پوری قوم مطالبہ کرے ذہنی مریض عاصم منیر کو فی الفور اس نسل کشی پر گرفتار کیا جائے
انتہائی خوفناک صورتحال 🛑
اسلام آباد پولیس کا باہر سے آئی خاتون پر تشدد!!
تھانہ کوہسار اسلام آباد پولیس, خاتون کو ساری رات تنگ کرنے کے بعد, اب خاتون پر تشدد شروع کر رہے ہیں!!
پاکستان کا خوب نام روشن کررہے ہیں!!
پہلے علی رضا ڈار اور اب آسلام آباد پولیس!!
مطلب صاف ہے کہ یہاں قانون کا مذاق اڑا کر فارم 47 کے ذریعے مسلط ہونے والے نائب وزیرِ اعظم ہوں، یا وہ سیکیورٹی فورسز جو اپنی اصل ذمہ داری چھوڑ کر ان درندوں اور مجرموں کی پشت پناہی میں مصروف ہیں، اور یا وہ وزیرِ اعلیٰ جو معصوم بچوں کی زندگیوں پر سیاست چمکانے اور اپنی تشہیر میں غرق ہیں—یہ سب برابر کے قصوروار ہیں۔
ملک میں بچوں سے زیادتی اور ریپ جیسے بھیانک جرائم پر پردہ ڈالنے اور ایسے وحشیوں کو تحفظ دینے کے لیے ریاستی طاقت کا جو ننگا ناچ نچایا جا رہا ہے، وہ ناقابلِ معافی ہے۔ پاکستان کے معصوم بچوں، غیر ملکی مہمانوں اور محبِ وطن عوام کو ان درندوں، بچوں کے قاتلوں اور ان کے گناہوں پر ترپالیں ڈالنے والے اس پورے جابر نظام کے شر سے محفوظ رہنے کے لئیے عوام کو اپنی حفاظت آپ ہی کرنی ہو گی۔
#ڈار_ڈاکو_ڈفر_کیس
بالکل یہی انڈین پنجاب میں پولیس نے 1995 میں کیا جو آج پاکستان میں ہو رہا ہے
ان کی لسٹیں بن رہیں ہیں انشاللہ قانون کے کٹہرے میں آہیں گیں ستلج فلم کی طرح
کیا یہی وہ لوگ ہیں جن کو ریلیف دینے کیلئے پنجاب حکومت نے لگژری جہاز خریدا تھا ۔ جس کےمتعلق مریم اورنگ زیب نے فرمایا کہ ہاں خریدا ہے بھئی ۔ عوام کو ریلیف دینے کیلئے خریدا ہے ۔ سمجھ نہیں آرہا کہ ایک لگژری جہاز سے ایسی عوام کو کیسے ریلیف ملے گا ۔
عوام کے سوال
•حلف کو محض کاغذ کا ٹکڑا سمجھ کر مکر جانے والوں کو سزا کب ملے گی؟
•ہر "نازک دور" کا ملبہ صرف غریب عوام پر ہی کیوں گرایا جاتا ہے؟
•ملک کے مخلص خیرخواہوں پر غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے والی فیکٹری آخر کب بند ہوگی؟
•عوام کے ووٹ پر ڈاکا ڈالنے اور عوامی مینڈیٹ کو کٹھ پتلی بنانے کا لائسنس آخر کس نے جاری کیا؟
#عوامی_سوال
راولپنڈی عدالت میں مجرے کرواۓ جا رہے ہیں، عملے میں سے ایک شخص کے بیٹے کی شادی تھی جگہ نہ ملنے پر اس نے عدالت میں مجرا رکھ لیا
ویسے بھی عدالتیں اب ایک کوٹھے اور اس کے اندر بیٹھنے والے جج دلال سے زیادہ کچھ نہیں ہیں
سی سی ڈی نے ایک خاندان کے 3 بیٹے اور 2 داماد سیلف ڈیفنس میں پار لگائے۔۔مقتولین کے والدین در در زلیل ہوئے کہیں شنوائی نہ ہوئی ۔۔۔ کیونکہ ان کے پاس صرف کسی اور ملک کی نےشنیلٹی نہیں تھی