@HumairaWajahat Also they used the word 'retired', once an military person is retired, he becomes a civilians. Even most of the guards hired by banks, are ex-soldiers. TBH, this all is insane, as everyone in the military comes from the civilians. so, its better we stop hating ourselves for once.
@HumairaWajahat Civilians do get jobs in the military. May be you are not aware about it. my friends father was a doctor in military, my uncle was an architect and did jobs in army, navy bahria. My brother had a job in MES. All are civilians. Who said civilians do not do jobs in military?
@daniel86cricket Bro, nobody is angel here. he did the same when he was PM. Yes! its wrong but lets spit the truth here, he will do the same when he will back in power!
Seriously? didn't inflation, dis-stability starts in his tenure even Pakistan relations with many countries got sour coz of his stubbornness. Release him, but his release not gonna bring stability in Pakistan. He may be a leader but e has no idea how to run a country.
پیغام واضع ہے: #رہائی_سے_استحکام
جب ملک کی بنیادیں ہل رہی ہوں، تب ایک بیباک اور نڈر رہنما ہی قوم کوسنبھال سکتا ہے۔ پاکستان کی موجودہ صورتحال میں صرف عمران خان ہی وہ امیدہیں جو ملک کواستحکام اوردرست سمت دے سکتے ہیں
آئیے اس پیغام کوآگے شیئر کریں تاکہ قوم کی آواز بلندہوسکے
Jemima is God mother of one of her brother's kid whose mother is from Rothschild family that's her SIL. and their culture no one becomes God mother until she have confidence from both families that leads to strong ties. Definitely there is conspiracy and funding behind it.
#PTI should read about strong ties between Jemima Goldsmith family ties with Rothschild family either financially or marriage. Rothschild family is one who is heavily funding Israel wars so the Goldsmiths. Even Jemima is....
#انقلابی_ڈر_گئے
@MAhmedMalik92@War_Analysts Qasam sa tum loog jo bol rahay, IK gonna pay for it, chahay wo power mai ay ya jail mai rahay, tum logon ka kia wohi bharay ga. how dumb you guys have become...
@asimkk_80@War_Analysts Drone tu Ukraine ka bhi Putin k palace pr ja kr phutt gaya tha... jb Russia humaray bhut ziada bara and more powerful ha. Drone tu UAE mai ja phut gay jin k humaray muqabalay mai zida behetar defence system ha. but ap jaison ko kahan samhaj ay ge jin ka upper portion khali ho.
یہ ڈاکٹر جدون خان کی ٹائم لائن سے لیے گئے تین اسکرین شاٹس ہیں۔ ایک میں یہ اپنے نام کے ساتھ افغانستان کا جھنڈا لگا کر محبت کے گیت گا رہا ہے، دوسری جانب بھارت کی تعریف میں رطب اللسان ہے اور تیسری جانب پی ٹی آئی کی ہمدردی میں گھل رہا ہے۔ لیکن اس کی پوری ٹائم لائن پر آپ کو نہ پاکستان کا جھنڈا ملے گا، نہ پاکستان کی تعریف میں کوئی لفظ، جس سے صاف پتہ چلتا ہے کہ اس کی جڑیں کہاں کی ہیں۔
بنیادی طور پر اس کا تعلق بنوں، خیبر پختونخوا سے ہے، لیکن سب جانتے ہیں کہ بنوں میں سب سے زیادہ غیر قانونی افغان باشندے موجود ہیں، جنہوں نے غیر قانونی طریقے سے پاکستان کے شناختی کارڈ بنا رکھے ہیں۔ یہ بھی انہی میں سے ایک ہے۔
اس نے ڈاکٹر آئینہ کا بیک گراؤنڈ جاننے کے بعد انہیں باقاعدہ ٹارگٹ کرکے ہراساں کیا، اور چند دن قبل اسلام آباد یونیورسٹی سرحد کیمپس میں ہونے والا فائرنگ کا واقعہ بھی پوری پلاننگ کے تحت کیا گیا۔ ڈاکٹر آئینہ کو اس حد تک زچ کیا گیا کہ وہ اپنے ہسبینڈ کو بلائیں، اس کے بعد لڑکے تیار تھے جنہوں نے ان پر حملہ کیا اور کرنل صاحب کو بھی ذدوکوب کرنے کی کوشش کی۔ کیمرے بھی تیار تھے اور ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت یہ سارا پروپیگنڈا سوشل میڈیا پر پھیلایا گیا، جس میں پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ونگ شامل تھا، اور ساتھ ہی بھارتی اکاؤنٹس بھی سرگرم ہوگئے۔
اگر اب بھی کسی کو سمجھ نہ آئے کہ یہ لوگ ہمارے ملک اور ہمارے اداروں کی جڑوں کو کیسے کھوکھلا کر رہے ہیں تو اپنی عقل پر ماتم کیجیے۔ اداروں پر یہ اہم ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اور ملک میں موجود غیر قانونی افراد کو نکالا جائے۔ یہ عناصر دیمک کی طرح ہمارے ملک کو کھوکھلا کر رہے ہیں۔
اس ڈاکٹر جدون نے بھی افغانوں کی اجارہ داری سرحد کیمپس میں قائم کی ہوئی ہے، جہاں افغان طالب علم، جو پشتونوں کے بھیس میں ہیں، انہیں بغیر امتحان دیے ہی پاس کیا جا رہا ہے، جبکہ پاکستانی طلبہ کا مستقبل برباد کیا جا رہا ہے۔ یہ غیر محسوس طریقے سے ان کی ملک کے خلاف ذہن سازی بھی کر رہا ہے۔ اور یہ سب کچھ اس کی اپنی ٹائم لائن سے سامنے عیاں ہے۔
@Qur2misbah haan aur Karachi Gulplaza jo agg lagay thee jis mai itny loog jal kr bhasam hogay wo bhi ARMY ny kia hoga khan sahab pr sa attention hatany k liyay. Bloody Psycho!
jahil awam is alr blaming doctors for PIMS incident. the neonates who remained safe were saved by the two doctors there btw. AC blast hony, wiring theek krny ka bhi zimedar doctors hain. in jahilon se kbhi govt ka gireban nai pkra jaega. marte rho aise hi👍🏻
1.NICU locked tha q k bachey kidnap ho jatey hain. Ye Pakistan hai. (We have plenty of case)
2. Doctors are not supposed to stay in NICU all the time. They round and stay in duty room and check on patient from time to time. They can also have a human need(bathroom break etc).
معصوم بچی آیت نور کے معاملے پر میری پوسٹ لگانے کے بعد 16 روز سے ملک عدیل اقبال اعوان کا جو اکاؤنٹ خاموش تھا ۔ اس پر یہ ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے ۔ برابر میں جو لاپتہ صاحب بیٹھے ہیں یہ آیت نور کے حلقے کے ایم پی اے ہیں ۔
اب عدیل اعوان کے الفاظ سنیں " ایک بچی ہے سر ۔ پھر نیچے فائل میں نام دیکھتے ہیں آیت نور ۔ جس کا اغواہ ہوا ہے 5 سال جس کی عمر ہے ۔ اس پر ہمیں " تشویش " ہے ۔ ساتھ بتارہے ہیں کہ عمر ایوب ، ارشد ایوب ، اکبر ایوب ہم سب پوری کوشش کررہے ہیں ۔ وزیراعلیٰ خود نگرانی کررہے ہیں ۔
لیکن ہم وہاں اس لئے نہیں جانا چاہتے کہ ملزم گرفتار ہوں اور اس کو صحیح معنوں میں سزا ملے ۔
یہ ملک صاحب کے اپنے الفاظ ہیں ۔ ویڈیو دیکھ لیں ۔ میں کچھ نہیں کہوں گا۔ آپ لوگ فیصلہ کرلیں ۔ ان کو متاثرہ خاندان کے پاس جانا چاہیے تھا یا نہیں ؟ ان کو بچی کے والد کی داد رسی کرنی چاہیے تھی یا نہیں ؟ اگر پولیس اسی دن کاروائی کرتی تو بچی بازیاب ہوتی یا نہیں ؟ اگر عمر ایوب بچی کے والد کیساتھ کھڑا ہوجاتا وہ بچی آج زندہ ہوتی یا نہیں ؟ اگر وہ بچی کسی رکن اسمبلی کی ہوتی تو یہ سارے وہاں ڈیرہ جما کر بیٹھتے یا نہیں ؟ اگر عوامی نمائندہ مشکل میں عوام کیساتھ کھڑا نہیں ہوتا پھر وہ عوامی نمائندہ کہلانے کا حقدار ہے یا نہیں ؟ ان لوگوں کو کم از کم بچی کے جنازے میں جانا چاہیے تھا یا نہیں ؟
فیصلہ عوام کرلے
#JusticeForAyatNoor
ان کی شکلیں دیکھیں ایک ننھی بچی آیت نور کو انہوں نے ہری پوتی میں ریپ کر کے قتل کیا اور بہت دن سے یا معاملہ لٹکا ہوا ہے یوتھیے مگر اس بھیانک واردات پر بات کرتے نظر نہی آئیں گے وہ اسلام آباد یونیورسٹی کے معاملے پر ناچ رہے ہیں
ہری پور کی طاقتور شخصیت کتنی ہی بااثر کیوں نہ ہو ۔ لیکن ہم آیت نور کا کیس دبانے نہیں دیں گے ۔ آپ سب آواز اٹھاتے رہیں ۔ 15 دن پولیس نے بچی کو تلاش کرنے میں لگائے ۔ بہت کچھ ہے جو ابھی پردے میں ہے ۔ #JusticeForAyatNoor اس ہیش ٹیگ اور آیت نور کیلئے اپنی پوسٹس کرتے رہیں ۔ ہمیں انصاف چاہیے ۔ آیت نور کو انصاف دینا ہوگا ۔
Jamiat's, the biggest student party in PK, their silence speaks volumes and this gonna back fire for #PTI#SirJadoon jamait ko confidence mai nahi liya tha apny? #سرحد_یونیورسٹی
یہ صاحب ملک عدیل اقبال اعوان ہیں، جو ہری پور سے پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اور وزیراعلیٰ کے مشیر ہیں ۔ آیت نور 16 روز تک لاپتہ رہی۔ ان 16 دنوں میں انہوں نے ہری پور کے درجن بھر علاقوں کا دورہ کیا ہے ۔مگر محض دو قدم کے فاصلے پر آیت نور کے غمزدہ والد کے آنسو پونچھنے اور ان کی داد رسی کرنے کے لیے چند لمحے نہ نکال سکے۔
ادھر پولیس روایتی غفلت اور مجرمانہ سست روی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تفتیش کو التوا کا شکار کرتی رہی۔ ایسے میں کیا عوامی نمائندے اور حکومتی مشیر کا یہ آئینی اور اخلاقی فرض نہیں بنتا تھا کہ وہ خود جائے وقوعہ پر پہنچتے، غریب کے سر پر ہاتھ رکھتے اور پولیس کے اعلیٰ حکام کو جنجھوڑ کر اب تک کی کارکردگی کا حساب مانگتے؟
حقیقت پسندی سے دیکھا جائے تو یہ وہ سیاسی چہرے ہیں جو شاید کونسلر کی نشست جیتنے کی سکت بھی نہیں رکھتے تھے، اگر ان کے پیچھے عمران خان کا نام اور بیانیہ موجود نہ ہوتا۔ عوام نے خان کے نظریے اور نام پر اعتماد کرتے ہوئے انہیں ووٹوں کی امانت سونپی اور ایوانِ اقتدار تک پہنچا دیا۔
اب جب یہ عمران خان کے نام پر اقتدار کی کرسی حاصل کر ہی چکے ہیں، تو کیا ان ووٹرز اور غریب شہریوں کو یوں ہی لاوارث اور بے آسرا چھوڑ دیا جائے گا؟ اقتدار کے نشے میں چور ایسا سرد اور لاتعلق رویہ کیا ان عوامی نمائندوں کو زیب دیتا ہے جنہوں نے غریبوں کے ووٹوں کی سیڑھی چڑھ کر یہ مقام پایا ہے؟
#JusticeForAyatNoor