18jaith , The Date that Coincided with ASHURA Muharram 10th in Hijri 61,The Day when Imam Hussain (a) sacrifice everything for the protection of islam.💔
ہے تکلمؔ یہ قیامت روزے داروں کے لیے
ہائے پُرسہ داروں کے لیے
آؤ دیں مہدیؑ کو پرسہ،
ہے جنازہ حیدرِؑ کرار کا 💔😭
(اٙللّہُمّ العٙن قٙتٙلٙةٙ اٙمیرُ المومنینؑؐ)
اے پروردگار میرے ان گناہوں کو بخش دے جن کی وجہ سے بلائیں نازل ہوتی ہیں، ان گناہوں کو بخش دے جو نعمتوں کو بدل دیتے ہیں،
شبِ جمعہ ،شبِ مغفرت، اللّہ پاک آپ تمام مومنین کے گناہ کبیرہ صغیرہ کو معاف فرمائے🤲🏻🥹🌸
__دعاۓ کمیل